کالم نگار محمد اکرم خان آفریدی کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئی ہیں

کالم نگار محمد اکرم خان آفریدی کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کی رھائش گاہ بمقام مجاھد نگر ، جنڈیالہ روڈ شیخوپورہ شھر کے قریبی قبرستان میں مورخہ 22 دسمبر بروز ھفتہ بوقت 2:00 بجے دوپھر…

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پریس کانفرنس،23دسمبر کو عوام ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پریس کانفرنس،23دسمبر کو عوام ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں

لاہور( نوید احمد اندلسی)شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان، عدلیہ ،میڈیا، پارلیمنٹ اور ملک کی سیاسی جماعتوں کو23دسمبر کو پیغام دوں گا جو اس دھرتی پر تبدیلی چاہتے ہیں وہ 23 دسمبر کو گھر نہ بیٹھیں…

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری لاہور پہنچ گئے،23دسمبر کو تاریخی عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری لاہور پہنچ گئے،23دسمبر کو تاریخی عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

لاہور(نوید احمد اندلسی)بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 20دسمبر 2012ء کی شب لاہور(پاکستان) پہنچ گئے ہیں، لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین نے ان کا استقبال کیا۔وہ 23دسمبر 2012ء کو…

کراچی : بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

کراچی : بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں جاری کئے گئے او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں واقع زین بلاک میں گیس کے یہ ذخائر دریافت کئے گئے ہیں۔ اس کنوئیں کی گہرائی ایک ہزار پچاس میٹر سے زائد ہے…

گورنر کی تبدیلی ، صدر زرداری نے لطیف کھوسہ کو کراچی بلا لیا

گورنر کی تبدیلی ، صدر زرداری نے لطیف کھوسہ کو کراچی بلا لیا

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی طلب کر لیا۔ مخدوم احمد محمود اتوار کے روز پنجاب کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما مخدوم احمد محمود کو پنجاب…

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دسمبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک ہفتے میں اعشاریہ صفر تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ آٹھ ہزار سے کم آمدنی والے افراد کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ صفر چار…

اسلام آباد : اسمبلی کی مخصوص نشستوں نے بدعنوانی کو فروغ دیا ، عمران خان

اسلام آباد : اسمبلی کی مخصوص نشستوں نے بدعنوانی کو فروغ دیا ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نظام نے بدعنوانی کو فروغ دیا ، تحریک انصاف اقتدار میں آکر اقلیتی برادری کو حقوق اور عزت دے گی۔ بین المذاہب ہم…

کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری

کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری کر دیا، پانچ جنوری سے گھر گھر تصدیق کا عمل شروع ہو گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھر کے سربراہان کے…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیدار کی ہلاکت کے خلاف مشتعل افراد نے احتجاج کیا۔ دوسری طرف سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشتگردوں…

ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے جس کے خاتمہ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ شاہد نواز

گجرات(جی پی آئی)ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے جس کے خاتمہ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرولر ڈاکٹر شاہد نواز کھوکھر نے مقامی ریسٹورنٹ میں جرنلسٹس ریفریشر کورس کے موقع پر خطاب…

آرائیں موومنٹ سٹی و ضلع گجرات کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)آرائیں موومنٹ سٹی و ضلع گجرات کا ایک مشترکہ اجلاس بسلسلہ تقریب تقسیم سلائی مشین ، بیساکھی ، ویل چیئرز ، آج 21دسمبر 2012ء بروز جمعتہ المبارک 2بجے دوپہر فسٹ فلور ماسٹر موٹرز بالمقابل کائونٹی پبلک سکول نزد کابلی…

محکمہ برقیات کے آفیسران کی گرفتاری کیخلاف محکمہ برقیات کے ملازمین نے دوسرے روزز بھی تالہ بند ہڑتال جاری رکھی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) احتساب بیورو کیطرف سے محکمہ برقیات کے آفیسران کی گرفتاری کیخلاف محکمہ برقیات کے ملازمین نے دوسرے روزز بھی تالہ بند ہڑتال جاری رکھی صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا جبکہ محکمہ برقیات کیطرف سے جاری ریکوری…

حق خودارادیت ہماری منزل ہے کشمیر فریڈم موومنٹ موجودہ صورتحال میں اپنا بھرپور تاریخی کردار ادا کرتی رہے گی۔ شبیر احمد شاہ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حق خودارادیت ہماری منزل ہے کشمیر فریڈم موومنٹ موجودہ صورتحال میں اپنا بھرپور تاریخی کردار ادا کرتی رہے گی ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر کشمیر فریڈ م موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ نے حریت کانفرنس( میرواعظ گروپ)…

کورنگی ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے علاقائی ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز

کورنگی ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے علاقائی ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز

کراچی : کورنگی ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے عوامی سہولیات کی فراہمی کے لئے اندورنی گلیوں میں سی سی فلورنگ کی تعمیر کے حوالے سے جاری علاقائی ترقیاتی عمل کو تیز کردیا گیا ،متعلقہ محکمے جاری عمل…

پنجاب حکومت کا کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دئیے جا رہے ہیں لیکن یہ مالکانہ حقوق میاں بیوی کے مشتر کہ ہونگے اور اور اس کو آگے فروخت نہیں کیا جا سکے…

سی این جی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار

سی این جی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار

اسلام آباد (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمت پر اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت پر بہت سے اضافی چارجز وصول کیے جا رہے ہیں۔اوگرا کو نئی قیمت…

دوسری شپنگ لاجسٹک کانفرنس کے موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر فضل شیرانی کے ہمراہ تصویری جھلکیاں

دوسری شپنگ لاجسٹک کانفرنس کے موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر فضل شیرانی کے ہمراہ تصویری جھلکیاں

دوسری شپنگ لاجسٹک کانفرنس کے موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر فضل شیرانی کے ہمراہ چیرمین پی آئی ایف ایف اے ند یم خان، فرخ اقبال ، نعیم قریشی ، محمود ترین ، عادل رشید ، کیپٹن انور شاہ،…

حصول علم اور فروغ علم کے لئے ملالہ رول ماڈل ہے،جہالت کے خاتمے کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ نشاط ضیاء قادری

حصول علم اور فروغ علم کے لئے ملالہ رول ماڈل ہے،جہالت کے خاتمے کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ملک سے جہالت کا خاتمہ کرکے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کو یقینی بنا یا جاسکتا ہے،سوات کی ہونہا ر بیٹی ملا لہ علم کے حصول…

رواں مالی سال گندم کی برآمدات میں دو تہائی کمی

رواں مالی سال گندم کی برآمدات میں دو تہائی کمی

لاہور(جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بلند ہونے اور پنجاب حکومت کی جانب سے حوصلہ شکنی کے باعث رواں مالی سال میں گندم کی برآمدات دو تہائی گر گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک محض ساڑھے تین کروڑڈالر کی…

پیٹرسٹن میموریل چرچ کریم پورہ لالہ موسیٰ میں ویلکم کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پیٹرسٹن میموریل چرچ کریم پورہ لالہ موسیٰ میں ویلکم کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا۔صدر انجمن آڑھتیان سبزی منڈی و صدر پریس کلب لالہ موسیٰ مہر غفار احمد،سینئرنائب صدر انجمن آڑھتیان سبزی منڈی مہر شفقت علی ،سابق صدر…

محمد بلال بٹ کے ماموں جان حاجی محمد اسلم قاضیاں امام شاہ انتقال کر گئے

لالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر)چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام،ایڈیٹر گجرات لنک،ممبر ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ محمد بلال بٹ کے ماموں جان اور سجاد بٹ،اعجاز بٹ،شہزاد بٹ اورابرار بٹ کے والد محترم حاجی محمد اسلم قاضیاں امام شاہ انتقال کر گئے،،نماز جنازہ قاضیاں…

قائد تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں18کروڑ عوام اب تبدیلی چاہتی ہے،چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)قائد تحریک انصاف تحریک انصاف کی قیادت میں18کروڑ عوام اب تبدیلی چاہتی ہے،ان خیالات کا اظہارسابق صوبائی وزیر رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے کیا،انہوں نے مزید کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی بے…

سی این جی قیمتیں مقرر کرنا اور صارفین کا تحفظ اوگرا کی ذمہ داری ہے: سپریم کورٹ

سی این جی قیمتیں مقرر کرنا اور صارفین کا تحفظ اوگرا کی ذمہ داری ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سی این جی قیمتوں کے حوالے سے کیس کا فیصلہ سنادیا۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی قیمتوں کا قانون کے مطابق تقرر نہیں کیا جارہا تھا.اوگرا کا قیمتوں کے حوالے سے فارمولا بھی…

آئندہ انتخابات کا دن یوم احتساب ہو گا، نوازشریف

آئندہ انتخابات کا دن یوم احتساب ہو گا، نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے فوجی چھتری کے بغیر پانچ سال پورے کرلئے جو جمہوریت پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں نے الیکشن کے دن کو یوم احتساب قرار دے دیا، کہتے…