لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور (جیوڈیسک)منہاج القرآن کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری پانچ سال بعد کینڈا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری گزشتہ پانچ سال سے کینڈا میں مقیم تھے۔ رات گئے ہنگامی طور پر ڈاکٹر طاہر القادری کینڈا سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ لاہور…

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری کا فیصلہ سنا دیا.دونوں ججز جسٹس شوکت صدیقی اور نور الحق قریشی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز تقرری کیس کا فیصلہ جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی…

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعلی ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، متحدہ قومی موومنٹ سے تعلقات اورانتخابی معاملات پرغورکیا جائے گا۔…

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثے میں دس افراد جاں بحق، سات زخمی

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثے میں دس افراد جاں بحق، سات زخمی

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں دو ٹرکوں اور مسافر ویگن کے مابین تصادم کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اور سات ہی زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیالکوٹ سے لاہور جانیوالی مسافر وین کو ایمن آباد روڈ پر دادے والی کے قریب پیش آیا۔ مسافر وین میں…

لاہور کی تاجر تنظیموں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے ریاست بچائو ایجنڈا کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور کی تاجر تنظیموں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے ریاست بچائو ایجنڈا کی حمایت کا اعلان کر دیا

عوامی تاجر اتحاد لاہورکے زیر اہتمام ایمپریس روڈ سے پریس کلب تک ویلکم ڈاکٹر طاہر القادری واک کی گئی جس کی قیادت عوامی تاجر اتحاد لاہور کے رہنمائوں حاجی محمد اسحاق، حافظ غلام فرید ، راشد چوہدری ،الطاف حسین رندھاو ا اور…

22 دسمبر کو بھمبر آمد پر پیپلزپارٹی کے کارکنان کا انکا فقید المثال استقبال کرینگے ، چوہدری طاہر اقبال

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر حکومت چوہدری محمد یاسین پیپلزپارٹی کے جیالوں کے دل کی دھڑکن ہیں22دسمبر کو بھمبر آمد پر پیپلزپارٹی کے کارکنان کا ان کا فقید المثال استقبال کرینگے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی سٹی بھمبرکے جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر…

معین عامر پیر زادہ نے چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ کورنگی میں نئے زیر تعمیر ہونے والے منصوبوں کا معائنہ کیا

کراچی (محمد عامر) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ کورنگی میں نئے زیر تعمیر ہونے والے منصوبوں کامعائنہ کیا اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین…

الیکشن کمیشن کا کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم نے صرف کراچی میں حلقہ بندیوں کی مخالفت کی تھی اس کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد میں آج چیف الیکشن…

مسیحی بستیوں اورگرجا گھروں کے اطراف صفائی و ستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتر ی کے ساتھ جراثیم کش اسپرے بھی انجام دیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل کمال مصطفی اور متعلقہ بلدیاتی افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن یونین کونسل نمبر 1ڈرگ روڈ میں قائم گرجا گھروں کا تفصیلی دورہ کرکے کرسمس کے…

خالد پرویز ڈار نے پشاور ایئر پورٹ میں ہو نے والے دہشت گر د وںکے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت لی

گوجرانوالہ (جی پی آئی) سٹی نائب صدر مسلم لیگ (ن) خالد پرویز ڈار نے پشاور ایئر پورٹ میں ہو نے والے دہشت گر د وںکے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کسی…

خلافت راشدہ کے سنہرے نقوش مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں ، حافظ طارق محمو

گجرات (جی پی آئی ) خلافت راشدہ کے سنہرے نقوش مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہیں قانون کی حکمرانی اور عدل و انصاف کے غیر معمولی تقاضے پورے کرنا خلفائے راشدین کی زبردست صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان المبارک کے بعد سے آٹے کی سپلائی معطل چلی آ رہی ہے

گجرات (جی پی آئی)یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان المبارک کے بعد سے آٹے کی سپلائی معطل چلی آ رہی ہے ، جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا…

سی این جی قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

سی این جی قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی قیمتوں کے حوالے سے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔ سی این جی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سر براہی میں تین رکنی…

محکمہ سوئی گیس کی اعلیٰ ظرفی ، نہ میٹر لگا نہ سروس ڈالی گئی

گجرات (جی پی آئی)محکمہ سوئی گیس کی اعلیٰ ظرفی ، نہ میٹر لگا نہ سروس ڈالی گئی ، لیکن بل آنے لگا ، تفصیلات کے مطابق جلالپور جٹاں کے رہائشی بشارت علی اور محمد اشرف نے ڈیمانڈ نوٹس کے پیسے جمع کروا…

TMA تلہ گنگ کے جناح ہال میں محمد سلیم اختر کی کتاب کی رونمائی کے تقریب منعقد کی گئی

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)TMA تلہ گنگ کے جناح ہال میں خصوصی افرادکے عالمی دن کے حوالے سے تلہ گنگ کی معروف سماجی شخصیت محمد سلیم اختر کی کتاب کی رونمائی کے تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر، اسسٹنٹ کمشنر…

تلہ گنگ میں 90گاڑیاں روٹ پرمٹ ، ناقص CNG کٹس اور فٹنس سرٹیفیکیٹس نہ ہونے کے باعث چالان کر دی گئیں

تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ میں 90گاڑیاں روٹ پرمٹ ، ناقص CNG کٹس اور فٹنس سرٹیفیکیٹس نہ ہونے کے باعث چالان کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایگزامینر (موٹر وہیکلز) شیخ محمدیوسف نے گز شتہ روز تلہ گنگ میں…

ڈنگہ : تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی چھٹیوں پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ) تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی چھٹیوں پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے۔ وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھر میں اساتذہ کی چھٹیوں پر پابندی لگا دی اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق اساتذہ کو دسمبر ، مارچ…

کراچی اور پشاور میں پولیو قطرے پلانے والی ٹیموں پر حملہ کے بعد پنجاب بھر میں پولیو ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ) کراچی اور پشاور میں پولیو قطرے پلانے والی ٹیموں پر حملہ کے بعد پنجاب بھر میں پولیو ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق پشاور اور کراچی میں پولیوں کے قطرے پلانے والی ٹیموں پر حملہ سے 4…

ڈنگہ : مفاد پرستی کی سیاست کا دور گزر چکا ہے پی پی 113 چوہدری برادران کے چاہنے والوں کا حلقہ ہے ، اعجاز رنیاں ، اخلاق رنیاں

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)مسلم لیگ ق کے رہنما امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے کہا ہے کہ مفاد پرستی کی سیاست کا دور گزر چکا ہے پی پی 113چوہدری برادران کے چاہنے والوں کا حلقہ ہے…

ڈنگہ : موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔رقعت آمیز مناظر۔ لواحقین دھاڑیں مار کر روتے رہے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاؤں پوڑانوالہ کے یونان پلٹ افضال…

صدر نے مفت اور لازمی تعلیم کے بل پر دستخط کر دیئے

صدر نے مفت اور لازمی تعلیم کے بل پر دستخط کر دیئے

کراچی(جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے مفت اور لازمی تعلیم کے وفاقی بل دو ہزار بارہ پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد اس بل کو قانون کی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ تقریب سے خطاب میں صدر نے کہا کہ…

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق تحریک التوا کا جواب سینیٹ میں جمع کرا دیا۔ وزارت نے بتایا ہے کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران کراچی اور خیبر پختونخوا میں 9 پولیو ورکرز…

توقیر صادق قومی مجرم ہے، گرفتاری کیلئے ہر جگہ چھاپے ماریں گے: آئی جی پنجاب

توقیر صادق قومی مجرم ہے، گرفتاری کیلئے ہر جگہ چھاپے ماریں گے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ توقیر صادق قومی مجرم ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاس سمیت جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے۔ توقیر صادق کیس میں سپریم کورٹ سے سرزنش کروانے کے بعد آئی…

سنوکر چیمپیئن محمد آصف کو ملک ریاض کی طرف سے گاڑی کا تحفہ

سنوکر چیمپیئن محمد آصف کو ملک ریاض کی طرف سے گاڑی کا تحفہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے عالمی سنوکر چیمپیئن محمد آصف کو گاڑی تحفے میں دیدی۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ محمد آصف اپنی چیمپیئن شپ آئندہ سال بھی برقرار رکھے تو میں اسے گھر بھی دوں گا۔…