صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔لارجر بنچ نے وسیم سجاد کی کیس کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس…

لاہور : جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا گیا

لاہور : جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا۔ سال 2008 میں مال روڈ جی پی او چوک کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے…

گیپکو گجرات حکام کی بدولت عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

گجرات (جی پی آئی) گیپکو گجرات حکام کی بدولت عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، بجلی کے بل عوام کو تاریخ ادائیگی سے ایک دن قبل چھٹی والے بھجوا دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دولت نگر ،…

نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کنجاہ ، منگووال ، شادیوال کے صحافیوں کی میٹنگ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کنجاہ ، منگووال ، شادیوال کے صحافیوں کی میٹنگ منعقد ہوئی ، جس میں صحافیوں کو ٹی بی کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور اب تک…

ڈنگہ :حلقہ پی پی 113 کی عوام کی خدمت خلق کرنا جرم ہے تو یہ جرم ہزار بار کرینگے ،چوہدری اعجاز احمد رنیاں

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حلقہ پی پی 113 کی عوام کی خدمت خلق کرنا جرم ہے تو…

ڈنگہ :گذشتہ دِن ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کرنے والے 50 سالہ نا معلوم شخص کی باڈی کو امانتاً دفن کر دی گئی

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) گذشتہ دِن ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کرنے والے 50 سالہ نا معلوم شخص کی باڈی کو امانتاً ، تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن ڈنگہ ٹرین کے نیچے آ کر جاں بحق ہونے والے…

ڈنگہ:چوہدری اکرم وسن کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین ، سابق ضلعی ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین ، سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود سے اہم ملاقات

ڈنگہ:چوہدری اکرم وسن کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین ، سابق ضلعی ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین ، سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود سے اہم ملاقات

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر نائب صدر معروف زمیندار چوہدری اکرم وسن کی اسلام آباد میں وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین ، سابق ضلعی ناظم گجرات چوہدری شفاعت حسین ، سابق وزیر تعلیم…

اتحاد و بھائی چارگی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دے کر ترقی،امن اور خوشحالی لائیں گے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ عشرہ محرم کے ایام میں عزاداروں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں بلدیاتی اداروں کو درپیش مالی بحران کے باوجود علاقائی ترقی…

گیلانی کے جج بحالی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کرنے کی اطلاعات سے ایسا لگتا ہے کہ ملک انتخابات کی جانب نہیں جائیگا ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبرنے کہا ہے کہ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کی جانب سے عدلیہ کی نگرانی میں عام انتخابات کرانے کی الیکشن کمیشن کی درخواست کی منظوری کے بعد…

ڈاکٹرعبدالقدیر خان اور چوہدری خورشید زمان کی قاضی حسین احمد پر حملے کی شدید مذمت

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے جماعت اسلامی کے سابق سربراہ اور نامور عالم دین قاضی حسین احمد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن…

علم کے نور سے ظاہر وباطن کو بدلنے کی جدوجہد ہی معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے۔نوشابہ ضیائ

لاہور : منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ناظمہ نوشاہ ضیاء نے کہا ہے کہ منہاج القرآن ویمن لیگ کردار زہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ اور جرات زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی امین ہے اور موجودہ دور میں حسینیت کا شعور…

سینئر مسلم لیگی رہنما سالار قافلہ چوہدری عابدر ضا کا ڈیرہ راجہ اصغر (مرحوم ) ملاگر پر اجتماع سے خطاب

سینئر مسلم لیگی رہنما سالار قافلہ چوہدری عابدر ضا کا ڈیرہ راجہ اصغر (مرحوم ) ملاگر پر اجتماع سے خطاب

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان)ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کے نامور سپوت اور سینئر مسلم لیگی رہنماسالار قافلہ چوہدری عابدر ضا نے ڈیرہ راجہ اصغر (مرحوم ) ملاگر پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے آج بڑے دکھ کے ساتھ اس افسردہ گھر میں آیا…

کراچی : فائرنگ سے1 شخص زخمی ، رینجرز نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

کراچی : فائرنگ سے1 شخص زخمی ، رینجرز نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔رینجرز نے تین افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔کراچی میں سولجر بازار تھانے کے حدود میں نمائش چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تیس سالہ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 34 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 34 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں چونتیس کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا مگر انڈیکس میں ایک پوائنٹ کا بھی فرق نہ پڑا۔ کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس سولہ ہزار تین کی…

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف ساتھ دیں تو دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے آئندہ انتخابات میں عمران خان کے حصہ لینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایوان صدر میں مستقبل کے…

جاتلاں پریس کلب کے عہدیداران کا بلا مقابلہ منتخب ہونا نیک شگون ہے ، راجہ نعیم گل

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جاتلاں پریس کلب کے عہدیداران کا بلا مقابلہ منتخب ہونا نیک شگون ہے نومنتخب صدر پرویز اختر اور انکی ٹیم صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ان خیالات کااظہار کشمیر پریس کلب…

اسرائیلی مظالم کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منائیں گے،قاضی حسین

اسرائیلی مظالم کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منائیں گے،قاضی حسین

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملی یکجہتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ قاضی حسین احمد نے نیوز کانفرنس میں علما، مشائخ اور خطبا سے اپیل کی…

کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں ناصر شریف بٹ ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ،طارق محمود ثاقب ،افتخار عظیمی ،عزیز الرحمان ناز ،ڈاکٹر طارق محمود شاکر…

ڈاکٹر امتیاز چوہدری 4 ہفتے کے دورہ آزاد کشمیر کے بعد اٹلی واپس روانہ ہو گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے راہنما و وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کے کوآرڈینیٹر برائے یورپ ڈاکٹر امتیاز چوہدری 4 ہفتے کے دورہ آزادکشمیر کے بعد اٹلی واپس روانہ ہو گئے ڈاکٹر امتیاز چوہدری نے اپنے دورہ آزادکشمیر کے دوران…

ملکہ اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کے ڈیرے سستے داموں موت با نٹنے لگے

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے) ملکہ اور گردو نواح میں عطائی ڈاکٹروں کے ڈیرے سستے داموں موت با نٹنے لگے۔تفصیلات کے مطا بق ملکہ اور گردو نواح میں عطائی ڈاکٹروں کے ڈیرے سستے داموں موت با نٹنے لگے۔ عطائی ڈاکٹر وں نے…

پنجن ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے عبداللہ ہسپتال کے سابق نائب شفٹ انچارج ڈاکٹر سید حفیظ انور عظیمی سپرد خاک

گجرات (جی پی آئی) پنجن ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے عبداللہ ہسپتال کے سابق نائب شفٹ انچارج ڈاکٹر سید حفیظ انور عظیمی سپرد خاک ، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج بروز منگل صبح 9بجے جامع…

مہر محمد اسلم کی اہلیہ اور مہر خالد محمود پراپرٹی والے کی والدہ محترمہ گزشتہ روز وفات پا گئیں

گجرات (جی پی آئی) مہر محمد اسلم کی اہلیہ اور مہر خالد محمود پراپرٹی والے کی والدہ محترمہ گزشتہ روز وفات پا گئیں ، مرحومہ کو قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی روح کے ایصال…

نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کولیشن میٹنگ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کولیشن میٹنگ منعقد ہوئی ، جس میں ورکنگ گروپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ، اور ممبران نے اپنی کارکردگی پیش کی۔ ڈاکٹر شاہد نواز کھوکھر…

تحریک منہاج القرآن کے وفد نے گزشتہ روز موضع بانٹھ کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی)تحریک منہاج القرآن کے وفد نے گزشتہ روز موضع بانٹھ کا دورہ کیا وفد نے اپنے دورہ کے دوران چوہدری سجاد وڑائچ سے ملاقات کی اور 23دسمبر کے حوالہ سے لاہور میں منعقدہ کنونشن میں شرکت کیلئے لائحہ عمل…