ہریہ والا چوک سے ترکھا پل تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

گجرات (جی پی آئی) ہریہ والا چوک سے ترکھا پل تک سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، جا بجا گہرے گھڑے بن چکے ہیں ، جس کی وجہ سے آئے روز گاڑیاں حادثات کا شکار ہوتے ہیں ، نائب وزیراعظم چوہدری…

ملالہ کی حالت تشویشناک، راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

ملالہ کی حالت تشویشناک، راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی حالت خطرے سے باہر نہیں ہے، ملالہ کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…

اسلام آباد : پاک فوج کا سابق بریگیڈئیر اغواء ، ڈرائیور قتل

اسلام آباد : پاک فوج کا سابق بریگیڈئیر اغواء ، ڈرائیور قتل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پاک فوج کے سابق بریگیڈئیر(ر) طاہر مسعود کو اغواء  کر لیا گیا، مزاحمت پر اغوا کاروں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے میں اعلی عہدے پر تعینات رہنے والے پاک فوج…

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے ملک بھر میں دعائیں

ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے ملک بھر میں دعائیں

سوات (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے دعاں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات کی کلی ملالہ یوسف زئی کی چمکتی آنکھوں کی روشنی اب ملک کے ہر بچے کے چہرے…

ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے شہری پریشان

ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے شہری پریشان

لاہور(جیوڈیسک)زیر تکمیل ریپڈ بس ٹرانسپورٹ منصوبے سے لاہور کے متعدد علاقوں کے رہائشی مشکلات کا شکار ہوگئے، شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونیلگا ہے۔ لاہور میں زیر تعمیر بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے کی تکمیل کے لیے اکتیس دسمبر 2012 کی تاریخ…

گجرات : حرمتِ سیدالبشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا اشتہار

گجرات : حرمتِ سیدالبشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا اشتہار

گجرات(زاہد مصطفیٰ اعوان) حرمتِ سیدالبشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کی زیرسرپرستی حضرت مولانا فضل الرحمٰن اور خطاب مولانا محمد طیب طاہری فرمائیں گے۔…

کھیل معاشرے میں صحت مند اورمثبت رجحانات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سمیع خان

کھیل معاشرے میں صحت مند اورمثبت رجحانات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سمیع خان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی معاشرے میں صحت مند اورمثبت رجحانات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور کھیل انسانی زندگی میں نظم و ضبط ، ہم آہنگی ، مستعدی اور قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرتے ہیں جو شخصیت کی نشوونما میں کلیدی اہمیت کی…

ملالہ یوسف زئی پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم ِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے سوات سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور دیگر بچیوں پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک…

طارق نصیر کی غزلوں اور گیتوں پر مشتمل کیسٹ” اجازت” کے نام سے جاری کر دی گئی

طارق نصیر کی غزلوں اور گیتوں پر مشتمل کیسٹ” اجازت” کے نام سے جاری کر دی گئی

کراچی: بلدیہ عظمی کراچی کے ڈائریکٹر طارق نصیر کی غزلوں اور گیتوں پر مشتمل کیسٹ” اجازت” کے نام سے جاری کر دی گئی ہے 10 گیتوں اور غزلوں پر 50 منٹ دورانیہ کی اس کیسٹ کو عرفان سومرو نے کمپوز کیا ہے…

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے، سپریم کورٹ کے عبوری حکم جاری کئے جانے کا امکان ہے۔گذشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بلوچستان کیس کی تقریبا 70…

وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی کے گلے شکوے دور کر کے ایوان صدر لے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بغیر پروٹول سید یوسف رضا گیلانی سے ملنے کیلئے اچانک اسلام آباد کلب پہنچے جہاں…

کراچی : مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد قتل

کراچی : مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حکومتی دعووں اور انتظامیہ کی یقین دہانیوں کے با وجود لاشیں گرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف علاقوں میں مزید 14 افراد کو قتل کردیا گیا۔کراچی میں جاری خونریزی کسی طور تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔…

پشاور : ملالہ یوسف زئی کی حالت سنبھلنے لگی

پشاور : ملالہ یوسف زئی کی حالت سنبھلنے لگی

پشاور (جیوڈیسک) کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں زیر علاج ملالہ یوسفزئی کی حالت بہتر ہو رہی ہے تاہم ابھی بھی اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قراردیے تھے۔ گزشتہ رات راولپنڈی سے…

غریبوں کا جینا محال کر دیا گیا ہے ٹول ٹیکس میں اضافہ کرکے کشمیریوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جا رہی ہے ، عتیق الرحمان

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) غریبوں کا جینا محال کر دیا گیا ہے ٹول ٹیکس میں اضافہ کرکے کشمیریوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جا رہی ہے ان خیالات کااظہار نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عتیق الرحمان برسالوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے…

نو سر باز گروہ نے محکمہ مال کیساتھ ساز باز کرکے ہم غریب اور یتیموں کی جائیداد اپنے نام کرلی ، واجد علی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نو سر باز گروہ نے محکمہ ما ل کیساتھ ساز باز کرکے ہم غریب اور یتیموں کی جائیداد اپنے نام کرلی نوسر باز گروہ غریب سادہ لوح لوگوں کو عرصہ دراز سے لوٹ رہا ہے ڈپٹی کمشنر بھمبر نوسر…

رشوت لینے کے جرم میں محکمہ انٹی کرپشن نے خالد محمود پٹواری کو گرفتار کر لیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رشوت لینے کے جرم میں محکمہ انٹی کرپشن نے خالد محمود پٹواری کو گرفتار کر لیا خالد محمود نے عابد نامی شخص سے کاغذات کی درستگی کیلئے 80ہزار روپے رشوت لی تفصیلات کیمطابق محکمہ انٹی کرپشن نے گزشتہ روز…

الخدمت مرکز کے زیر اہتمام دوروزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخدمت مرکز کے زیر اہتمام دوروزہ فری آئی کیمپ اختتا م پذیر سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ جبکہ درجنوں مریضوں کے آپریشن ہوئے تفصیلات کیمطابق الخدمت مرکز کے زیر اہتما م کمیونٹی ہال میں جاری 2روزہ فری آئی کیمپ…

سردار عتیق احمد خان اور مرکزی قیادت نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر میں پورا اتروں گا ،اسماعیل خالد

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر جماعت سردار عتیق احمد خان اور مرکزی قیادت نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر میں پورا اتروں گا میرے لیے یہ بڑا اعزاز رکھتی ہے کہا کہ انہوں نے ایک چھوٹے کارکن کو…

کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی عہدے داران کے چناؤ کیلئے شیڈول جاری 14اکتوبر کو بھمبر میں انتخابی اجلاس ہو گا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی عہدے داران کے چناؤ کیلئے شیڈول جاری 14اکتوبر کو بھمبر میں انتخابی اجلاس ہو گا اجلاس میں مرکزی مشاورتی کونسل کے ممبران ضلعی اور تحصیل عہدیداران حصہ لیں گے چناؤ آئندہ دوسال کیلئے ہو گا…

بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں پاکستان کو بنجر کرنے کیلئے 442 ڈیم تعمیر کرکے بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں پاکستان کو بنجر کرنے کیلئے 442 ڈیم تعمیر کرکے بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے گلگت بلتستان کو صوبے بنانے سے کشمیریوں کا کیس انٹرنیشنل سطح پر کمزور ہو گا ایکٹ میں ترامیم کرکے…

ایم کیو ایم جعلی احتساب بل پر اپوزیشن کا ساتھ دے: چودھری نثار

ایم کیو ایم جعلی احتساب بل پر اپوزیشن کا ساتھ دے: چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ احتساب بل کو ووٹ دینا بدعنوانی کو جائز قرار دینے کے مترادف ہے، ایم کیو ایم اس بل کی مخالفت میں ہمارا ساتھ دے۔ پارلیمنٹ ہاؤس…

شاہ فیصل ٹاؤن میں ہنگامی بنیادوں پر علاقائی مسائل کے حوالے سے انتظامات جاری

کراچی: گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹائون کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر صفائی وستھرائی ،سرسبز ماحول کے فروغ کے لئے عوامی تعاون کے زریعے شجرکاری مہم اور وال چاکنگ…

سڈل کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے، وکیل ملک ریاض

سڈل کمیشن کا نوٹس غیر قانونی ہے، وکیل ملک ریاض

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک ریاض کے وکیل سید زاہد حسین نے کہا ہے کہ سڈل کمیشن کی معیاد تیس دن تھی، جو پانچ اکتوبر کو ختم ہوچکی ہے وہ کسی غیر قانونی نوٹس پر پیش نہیں ہوں گے۔ سید زاہد حسین بخاری کا…

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ(جیوڈیسک) وزیر قانون و جیل خانہ جات سندھ ایاز سومرو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے قیادت پر حملہ کوئی نئی بات نہیں، رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر پر دستی بم پھینکنا بزدلانہ فعل ہے،جنھوں نے یہ حرکت کی وہ…