ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف وکلا کی ہڑتال ، صحت یابی کیلئے دعائیں

پاکستان (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی پر حملہ کیخلاف پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کی اپیل وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ بار روز پر احتجاجا سیاہ پرچم لہرادیے گئے ہیں۔لاہور ،فیصل آباد، ملتان ، گوجرانوالہ، پنڈی، کراچی، سکھر،…

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی محکمہ برائے تحفظ جنگلی حیات سند ھ نے کراچی کے علاقے بڑا بورڈ میں چھاپہ مار کر ایک شخص سے 16 تلور بر آمد کر کے نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ سندھ وائلڈلائف پولیس کے انسپکٹر نعیم…

ملالہ کیلئے 48 گھنٹے اہم ، صحت بہتر ہو رہی ہے: آئی ایس پی آر

ملالہ کیلئے 48 گھنٹے اہم ، صحت بہتر ہو رہی ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(جیوڈیسک)ملالہ کی صحت کیلئے آئندہ چھتیس سے اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی تحقیقات ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کا عمل جاری ہے۔ راولپنڈی میں…

سماہنی چوک میں گندہ نالہ بند نالے کا گندہ پانی سڑک پر پھیل کر جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی چوک میں گندہ نالہ بند نالے کا گندہ پانی سڑک پر پھیل کر جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں کا گزرنا محال نالہ بندش کو بلدیہ بھمبر اور محکمہ شاہرات ایک دوسرے کو…

پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے اور ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ راجہ مقصود احمد

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے اور ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے وزراء ،مشیروں ،کوآرڈینیٹروں کی فوج ظفر موج بھرتی کرکے قومی خزانے کو لوٹا جا رہا ہے ملازمین کی تنخواہوں کی…

ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ انتہائی بزدلانہ اور افسوس ناک ہے۔ راجہ اظہر اقبال

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ انتہائی بزدلانہ اور افسوس ناک ہے معصوم بچی پر حملہ کرنے والے مجاہد تو دور کی بات مسلمان اور انسان کہلانے کے قابل بھی نہ ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن تحصیل…

انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنا کر صحت مندمعاشرے کے قیام کے ساتھ ترقی اور خوشحال کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ ندیم مقبول

کراچی : حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول اور نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی صحت مند معاشرے کے قیام کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے پاکستان سے پولیو…

کورنگی ٹائون میں نگلیریا فولیریا جرثومہ کے سلسلے میں آگہی سیمینار منعقد ہوا

کراچی: رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرزادہ کی زیر صدارت کورنگی ٹائون میں نگلیریا فولیریا جرثومہ کے سلسلے میں آگہی سیمینار منعقد ہوا اس موقع پر ان کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد علیم الرحمن ،ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسرکورنگی ٹائون…

ملالہ کی موت سے لڑائی جاری، دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا: رپورٹ

ملالہ کی موت سے لڑائی جاری، دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا: رپورٹ

راولپنڈی(جیوڈیسک)عزم و ہمت کی علامت ملالہ یوسف زئی ہسپتال میں اپنی موت سے بھی بھرپور انداز میں لڑ رہی ہے۔ سی ٹی سکین رپورٹ کے مطابق ملالہ کے دماغ کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔ امن کی سفیر ملالہ یوسف زئی نے محض…

مرزا محمد الیاس جرال کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم آج پڑھا جائیگا

گجرات (جی پی آئی) مرزا محمد الیاس جرال کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم آج مورخہ 12اکتوبر بروز جمعتہ المبارک رہائشگاہ مرزا محمد الیاس جرال سادات کالونی سائیں کانواں والی سرکار روڈ پر دن دس بجے پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے…

بھارتی وفد نے گجرات اور قادر آباد کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی) بھارتی وفد نے گجرات اور قادر آباد کا دورہ کیا ، تفصیلات کے مطابق امن کی آشاکے تحت ڈاکٹر Y.Pملہوترا ور اوم پرکاش ملہوترا نے گجرات اور قادر آباد کا دورہ کیا ، ان کا کہنا تھا کہ…

مہر محمد یوسف یعفور کی ملالہ یوسف زئی اور دیگر بچیوں پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

گجرات (جی پی آئی) منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات کے صدر نوجوان مذہبی سکالر مہر محمد یوسف یعفور نے ستارہ جرات حاصل کرنے والی معصوم ملالہ یوسف زئی اور دیگر بچیوں پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

ملالہ پرحملہ کرنے والے انسانی روپ میں درندے ہیں،انکا کوئی دین،ایمان نہیں: ایم اے تبسم

ملالہ پرحملہ کرنے والے انسانی روپ میں درندے ہیں،انکا کوئی دین،ایمان نہیں: ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان ”سی سی پی”کے بانی وچیئرمین غازی شاہد رضا علوی نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی قومی اثاثہ ہے حکومت انکو تحفظ دینے کیلئے اقدامات کرے ملالہ یوسف زئی پر حملہ دراصل امن اور بچیوں کی…

کراچی : فائرنگ، تشدد کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ، تشدد کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 11 افراد جا ں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو مشتبہ قرار دے کر حراست میں لے لیا۔ کراچی میں جاری خونریزی کسی طور…

سیاسی اور عسکری قیادت کا ایوان صدر میں اہم اجلاس

سیاسی اور عسکری قیادت کا ایوان صدر میں اہم اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس ایوان صدر میں ہوا۔ جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے ملالہ پر حملے کے مجرموں کو ہر حال میں گرفت میں لانے کا…

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح نو بجے سے 48 گھنٹے کیلئے بند ہوگئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ منیجمنٹ…

ملالہ کی صحت یابی کیلئے آج ملک بھرمیں یوم دعا

ملالہ کی صحت یابی کیلئے آج ملک بھرمیں یوم دعا

راولپنڈی (جیوڈیسک)جبر اور انتہاپسندی کے خلاف مزاحمت کی علامت ملالہ یوسف زئی کو راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ملالہ کی حالت میں بہتری کے لئے ڈاکٹر پرامید ہیں۔ آج ملک میں یو م دعا منایا…

سماہنی چوک بھمبر کا واٹر فلٹریشن پلانٹ ہیپاٹائٹس جیسے موذی مرض کے پھیلنے کا مرکز بن گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماہنی چوک بھمبر کا واٹر فلٹریشن پلانٹ ہیپاٹائٹس جیسے موذی مرض کے پھیلنے کا مرکز بن گیا پلانٹ سے پانی پینے والے شہریوں کی جانوں کو خطرات لاحق واٹر فلٹریشن پلانٹ کے گندے فلٹر نہ تو تبدیل ہوئے اور…

کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک اہم اجلاس آج پریس کلب میں منعقد ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر پریس کلب بھمبر کاایک اہم اجلاس آج پریس کلب میں منعقد ہو گا اجلاس میں پریس کلب کے آئندہ دو سال کے الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ جات ہونگے تفصیلات کیمطابق کشمیر پریس کلب کے جنرل…

اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ماسٹر جاوید اقبال سونی منعقد ہوا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ماسٹر جاوید اقبال سونی منعقد ہوا اجلاس میں راجہ راج علی کے جوان سال بیٹے اور صدر اصلاحی کمیٹی سیرلہ راجہ نعیم نجمی کے بھانجے فرحان راج علی کی حادثاتی…

بھمبر میں اسلحہ ڈیلروں کی بھرے بازاروں کے اندر اسلحہ چیکنگ کی آڑ میں سرعام ہوائی فائرنگ قابل مذمت ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں اسلحہ ڈیلر وں کی بھرے بازاروں کے اندر اسلحہ چیکنگ کی آڑ میں سرعام ہوائی فائرنگ قابل مذمت ہے گزشتہ دنوں خالد آرمز میرپور چوک کی دوکان سے بازار میںسر عام فائرنگ سے بے گناہ نوجوان کی…

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ 12اکتوبر جمعتہ المبارک کو گجرات آئیں گے

گجرات(جی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ 12اکتوبر جمعتہ المبارک کو گجرات آئیں گے ۔ساڑھے بارہ بجے مسجد قرطبہ و اسلامک سنٹر میں خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے۔3بجے سہ پہر ڈاکڑ سید احسان اللہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 112کے…

ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے :فیضان خالد بٹ

گجرات (جی پی آئی) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا…

رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس ہوا

گجرات (جی پی آئی) رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی ایگزیکٹو باڈی کا پہلا اجلاس نو منتخب صدر مہر محمد حبیب بسوی کی زیر صدارت رائس ملز ایسوسی ایشن کے آفس میں منعقد ہوا ، اجلاس کا باقاعدہ آغاز جنرل سیکرٹری…