کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن سے متعلق پولنگ ایجنٹس اور پریزائیڈنگ افسران کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے کہا کہ این اے 75…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے خواتین سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشنوں کے دورے کیے اور انتظامات کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے حوالے سے ملک بھر میں عائد پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف کسی انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صوبوں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ دو روز کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہفتے کی…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 7.8 فیصد ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بینکنگ اور سیشن کورٹ نے شوگر اسکینڈل سے متعلق کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ جہانگیر ترین ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پہلے سیشن عدالت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں تھانوں کی سطح پر بنائے گئے انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کر دیا گیا۔ کراچی پولیس چیف نے تھانوں کی سطح پر کام کرنے والے انٹیلی جنس افسران اور اہلکاروں کو متعلقہ ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کےضمنی الیکشن کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ غلام اسرار نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کے دوران کسی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے 100 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 329 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 15 ہزار 968 ہو گئی۔ نیشنل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں متنازع ولدیت کے بچوں کو گود لینے سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی، تھیلیسمیا کے بچوں کا علاج صحت انصاف کارڈ میں شامل کرنے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ خیبر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا آرڈیننس منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی جس کے کے تحت انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ پہلے سے زیادہ جذبے، حوصلے اور عزم کے ساتھ نکلیں اورشیر پر مہر لگائیں۔ اپنے بیان میں مریم نواز…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں احتساب کا عمل بلا تفریق آگے بڑھایا جائے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں بنیادی ضروری اشیاء کی قیمتوں سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو حکام کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کے 14، ان کے بیٹے علی ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں 105 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو اسلام آباد نے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق نیب اسلام آباد کی ٹیم نے محکمہ خوراک کے دفتر سے چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ذرائع…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمارنی سیکرٹری برائے وزرات صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔ نوشین حامد نے کہا کہ پاکستان پہنچنے والی 70 لاکھ ڈوز میں سائنو فارم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گا جس سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم ہو جائے گی۔ آرڈیننس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں میں بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں…