پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گورنر ہاؤس کے باہر آج صبح سے جاری رہنے والے دھرنے کے شرکا کو پولیس نے منتشر کر دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا اور آنسو گیس…

صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی

صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ، صدر رداری نے رحمان ملک کے بیان کا بھی نوٹس لے لیا۔ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے صدر زرداری…

اسلام آباد : طاہر القادری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد : طاہر القادری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے جناح ایونیو میں شدید سردی کے باوجود تحریک منہاج القرآن کا دھرنا جاری ہے ، شرکا مقاصد کے حصول تک دھرنا جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، جبکہ طاہر القادری آج صبح نوبجے اہم پریس کانفرنس…

رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر ابھی تک وزیراعظم اور رینٹل پاور کیس کے دیگر ملزموں کے خلاف نہ تو ریفرنس منظور ہوا اور نہ کوئی گرفتاری عمل میں لائی جا سکی۔ کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔ سپریم…

شاہ زیب قتل کیس،مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی سے کراچی منتقل

شاہ زیب قتل کیس،مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی سے کراچی منتقل

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کووسخت سیکیورٹی میں ابو ظبی سے کراچی منتقل کر دیا گیا، ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈی ایس پی اورنگزیب کے بیٹے شاہ زیب کے قتل میں نامزد…

پشاور : اٹھارہ افراد کے لواحقین کا میت کیساتھ دھرنا

پشاور : اٹھارہ افراد کے لواحقین کا میت کیساتھ دھرنا

پشاور(جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں گذشتہ روز سیکیورٹی فورسسز کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد کے لواحقین کا میتوں کے ہمراہ پشاور میں گورنر ہاس کے سامنے نوحہ کناں ہیں۔ میتوں کے ہمراہ مظاہرہ کرنے…

اسلام آباد:علامہ قادری کے خلاف ایف آئی آر درج، دھرنا جاری

اسلام آباد:علامہ قادری کے خلاف ایف آئی آر درج، دھرنا جاری

اسلام آباد کی پولیس نے حکومت کے خلاف تحریک برپا کرنے والے مذہبی سیاسی تنظیم منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں ”سیاست نہیں ریاست بچاؤ” لانگ مارچ…

طاہر القادری غیرآئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں ، رضا ربانی

طاہر القادری غیرآئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں ، رضا ربانی

سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے ڈاکٹر طاہر القادری آئین کا نعرہ لگا کر غیر آئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں رضا ربانی نے کہا کہ الیکشن…

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھرکا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگجوانہ بیانات کے باوجود پاکستان کا رویہ مفاہمت کا ہے۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ ایسا لگتا ہے بھارت…

بعض عناصر پورا نظام تباہ کرنے کیلئے نکل کھڑے ہوئے، شہباز شریف

بعض عناصر پورا نظام تباہ کرنے کیلئے نکل کھڑے ہوئے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بعض عناصر پرچی کے ذریعے تبدیلی کا راستہ روکنے کی خاطر پورے نظام کو تباہ کرنے کے لئے نکل کھڑے ہوئے ہیں جمہوریت کی گاڑی پٹری سے اتارنے کی کوشش…

لاہور : بیکری ملازم تشدد کیس ، وزیراعلی کے داماد علی عمران بری

لاہور : بیکری ملازم تشدد کیس ، وزیراعلی کے داماد علی عمران بری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے داماد علی عمران کو بری کر دیا۔ بیکری ملازم تشدد کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ منورحسین کی عدالت میں ہوئی۔ کیس کے مدعی…

فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل

فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر کہتے ہیں کہ فیصلے کے خلاف فیصل رضا عابدی کو اپیل کا حق حاصل ہو گا۔ سینٹر…

پنجاب ، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

پنجاب ، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شام اور رات گئے اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختوانخوا اور بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کو…

ملک حوالے کر دیں سارے جرائم ختم کردوں گا: طاہر القادری

ملک حوالے کر دیں سارے جرائم ختم کردوں گا: طاہر القادری

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے بعد حکومت کی طرف سے جو ردعمل آیا وہ بدقسمتی ہے۔ لانگ مارچ کے شرکا کے آنے سے ڈاکو اور چور بھاگ گئے۔ اسلام آباد…

رائیونڈ میں اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ، لانگ مارچ ، ملکی سیاسی صورتحال پر غور

رائیونڈ میں اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ، لانگ مارچ ، ملکی سیاسی صورتحال پر غور

لاھور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس لاہور میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جماعت اسلامی کے امیر منور حسن ، محمود اچکزئی ، غلام…

خیبر ایجنسی کے شہریوں کا 18 میتوں کے ساتھ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا

خیبر ایجنسی کے شہریوں کا 18 میتوں کے ساتھ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے لوگ اٹھارہ میتیں اٹھا کر پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے جہاں وہ دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ خیبر ایجنسی کے علاقے عالم گوادر میں گزشتہ روز اٹھارہ مقامی افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں فائرنگ…

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

راولپنڈی (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے پر پاکستان نے شدید احتجاج کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن اپنے بھارتی ہم منصب سے سخت احتجاج کیا۔ آئی ایس پی آر کی…

پارلیمنٹ ہاؤس پرسیکیورٹی مزید سخت، کنٹینرز لگا کرمٹی ڈال دی گئی

پارلیمنٹ ہاؤس پرسیکیورٹی مزید سخت، کنٹینرز لگا کرمٹی ڈال دی گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ دھرنے کی جگہ اور چوک کے درمیان مزید کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں، جبکہ کئی کنٹینرز کے آگے مٹی بھی ڈال دی گئی ہے۔ دوسری جانب دھرنے…

شاہ زیب قتل کیس، آئی جی اور ڈی آئی جی سندھ کیخلاف درخواست دائر

شاہ زیب قتل کیس، آئی جی اور ڈی آئی جی سندھ کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس آئی جی اور ڈی آئی جی سندھ کے خلاف سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائرکر دی گئی۔ درخواست میں سندھ پولیس میں قانونی تبادلوں اور تعیناتیوں کا نوٹس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار…

نیب کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم کی گرفتاری کا فیصلہ متوقع

نیب کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم کی گرفتاری کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک) نیب کا ایک اہم اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے جس میں وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی گرفتاری کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے رینٹل پاور کیس میں وزیر…

اسلام آباد میں دھرنے کا تیسرا روز، سیکیورٹی انتظامات مزید سخت

اسلام آباد میں دھرنے کا تیسرا روز، سیکیورٹی انتظامات مزید سخت

اسلام آباد (جیوڈیسک)طاہر القادری کا جناح ایونیو پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔تحریک منہاج القرآن کے دھرنے کے شرکا کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے کنٹینرز کی تہری لائن لگادی گئی جبکہ دھرنے میں شریک کارکنوں نے بھی ڈنڈا بردار…

عوام جمہوری نظام کیخلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شہباز شریف

عوام جمہوری نظام کیخلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام جمہوری نظام میں نقب لگانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے . اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد انقلاب کے نام پر انتخابات کا راستہ روکنے…

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر کا اجلاس بلانے سے متعلق تمام…

امریکا پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت کرتا ہے، وکٹوریہ نولینڈ

امریکا پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت کرتا ہے، وکٹوریہ نولینڈ

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ وزیر اعظم کی گرفتاری کے احکامات پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ امریکی انتظامیہ نے پاکستان میں لانگ مارچ اور وزیر اعظم کی ممکنہ گرفتاری پر خاصے محتاط ردعمل کا…