کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کیا گیا: لواحقین

کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کیا گیا: لواحقین

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس نے موت مرگ اتفاقیہ قرار دے دی۔جبکہ لواحقین کا کہنا ہے کہ کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ ذرائع…

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ،خوراک کی قلت

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ،خوراک کی قلت

ملک میں(جیوڈیسک)ملک بھر میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ، بالائی علاقوں میں زمینی رابطے منقطع ، ادوایات اور خوارک کی قلت بھی پیدا ہوگئی۔ میدانی علاقوں میں سردی میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں جاتی ہوئی سردی آگئی ہے لوٹ…

ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی کی تیاریاں عروج پر

ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی کی تیاریاں عروج پر

ملک بھر میں(جیوڈیسک) جشن عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیاریاں عروج پر ہیں، مساجد ،گلیوں اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجایاجارہا ہے۔ ملک بھر میں جشن عید میلاد…

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سو سے زائد قتل کے الزامات میں دوسال قبل گرفتار کئے جانے والے اجمل عرف پہاڑی کو رہا کردیا گیا ہے۔ ایک سو سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں اجمل عرف پہاڑی کو دو سال…

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو اچھے تعلقات کیلئے رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ جے پور میں کانگریس کے اجلاس سے خطاب میں منموہن سنگھ کا کہنا تھا…

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا،اعضا کے نمونے آج لاہور روانہ کئے جائیں گے۔ کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں گیا گیا ۔ڈاکٹر…

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ معاف کرنے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ معاف کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد:(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے وہ پاکستان کا قرضہ معاف کر سکتا ہے نہ ہی ری شیڈول کیا جائے گا۔ پاکستان آئی ایم ایف کا نیا پروگرام نہیں لیتا تو معاشی حکمت عملی یکسر تبدیل کرنا ہو گی۔ آئی ایم…

انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی: صدر زرداری

انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی: صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی، التوا چاہنے والے مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری…

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کمزور ملک نہیں، پرویز مشرف

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کمزور ملک نہیں، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنی طاقت پر غرور ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتی ہے لیکن کوئی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان کمزور ملک نہیں ہے۔ سابق…

شدید دھند کے باعث موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ تک بند

شدید دھند کے باعث موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ تک بند

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی بڑھ گئی، شدید دھند کے باعث موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ تک بند کر دی گئی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ہے۔ لاہور میں وقفے وقفے سے…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہو گئے، مختلف واقعات میں ایک گھنٹے کے دوران 8 شہری قتل کر دیئے گئے، گورنر اور وزیر اعلی سندھ نے ہلاکتوں کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ لسبیلہ کے نزدیک موٹر سائیکل سواروں…

27 جنوری کو ڈاکٹر طاہر القادری کی بیرون ملک روانگی کے بیانات صرف افواہ ہیں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

27 جنوری کو ڈاکٹر طاہر القادری کی بیرون ملک روانگی کے بیانات صرف افواہ ہیں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے ڈاکٹر طاہر القادری کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف افواہیں ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں۔ ڈاکٹر…

کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن گیا ہے، نبیل گبول

کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن گیا ہے، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی نہیں چھوڑی۔ میاں نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے کا مقصد ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرنا تھا۔ نبیل…

امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے: رچرڈ اولسن

امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے: رچرڈ اولسن

پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں صرف جمہوریت کی حمایت کرتا ہے تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے۔ امریکہ میں زیر تعلیم طلبا سے خطاب کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے کہا کہ دھرنے…

خسرہ سے ہلاکتیں نہ رک سکیں، سندھ میں تعداد 409 تک پہنچ گئی

خسرہ سے ہلاکتیں نہ رک سکیں، سندھ میں تعداد 409 تک پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک)خسرہ سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سندھ میں خسرہ کے باعث مرنیوالے بچوں کی تعداد بڑھ کر 409 تا جا پہنچی۔ سندھ میں آج 5 جبکہ فاٹا میں 1 بچہ خسرہ کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ آج 3 بچوں کی…

رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی

رینٹل پاور کیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کے سابق تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق انہیں شبہ ہے کہ کامران فیصل نے خودکشی کی ہے۔ چئیرمین نیب نے گزشتہ روز عدالت میں بیان دیا تھا کہ کامران فیصل بیمار…

نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول قیادت سے ناراض ہوگئے، میاں نوازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول…

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی غیرجانبدار نگران حکومت کے قیام پر متفق

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی غیرجانبدار نگران حکومت کے قیام پر متفق

لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف اورجماعت اسلامی نے شفاف انتخابات کے لئے غیر جانبدار نگران حکومت کے قیام پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں عمران خان نے سید منورحسن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ…

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ مستقبل میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی پیش رفت کے بارے میں فیصلہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کریں گے۔ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ…

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کے انتقال پر سوگ

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کے انتقال پر سوگ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قتل کے بعد ایم کیو ایم کی جانب سے تین روزہ یوم سوگ کااعلان کیا گیا ہے جس کی تاجر برادری کی جانب سے…

طاہرالقادری اور حکومت کے درمیان معاہدہ جمہوریت کی فتح قرار

طاہرالقادری اور حکومت کے درمیان معاہدہ جمہوریت کی فتح قرار

حکومت اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو فریقین نے پاکستان میں جمہوریت کی فتح اور قانونی جدوجہد کی تاریخ کا نکتہ آغاز قرار دیا ہے۔ حکومتی وفد اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد…

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے وسطی علاقوں اور کشمیر میں مزید بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں…

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن صوبائی اسمبلی جاں بحق

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن صوبائی اسمبلی جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام جاں بحق ہوگئے ۔ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ ان کے ساتھ ساتھ ان کے تینوں گارڈز بھی جاں بحق…

بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کے لئے پر عزم ہیں، حنا ربانی کھر

بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کے لئے پر عزم ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کیلئے پر عزم ہیں، تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب…