ملک بچانے کیلئے حکومت، فوج اور عوام کو متفق ہونا ہو گا، الطاف حسین

ملک بچانے کیلئے حکومت، فوج اور عوام کو متفق ہونا ہو گا، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کیلئے حکومت، مسلح افواج، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور عوام دہشت گردی کے خلاف یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہو جائیں۔ صدرآصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی…

حکومت اور طاہر القادری میں معاہدہ, دھرنا ختم کر دیا گیا

حکومت اور طاہر القادری میں معاہدہ, دھرنا ختم کر دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومتی نمائندوں اور طاہر القادری کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ”اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن” پر دستخط کر دیئے، صدر زرداری نے بھی منظوری دیدی۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد عوامی…

ڈاکٹر طاہرالقادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات

ڈاکٹر طاہرالقادری اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات

حکومت کی دس رکنی کمیٹی نے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کے مطالبات پر مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ مذاکرات کے آغاز کے بعد طاہر القادری نے اعلان کیا کہ مذاکرات جاری ہیں اور مجمعے سے کہا…

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور(جیوڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے فاٹا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے طالب علموں نے پشاور پریس کلب کے باہر پرامن احتجاج کیا۔ خیبر ایجنسی باڑہ…

طاہر القادری کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

طاہر القادری کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم

تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کے لیئے دی گئی ڈیرھ گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔ ڈآکٹر طاہرالقادری نے اس سے قبل کہا تھا کہ حکومت کے پاس امن کا آخری…

سپریم کورٹ نے توقیرصادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نے توقیرصادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اوگرا عمل درآمد کیس میں توقیر صادق کی گرفتاری سے متعلق نیب اور ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اورجسٹس خلجی عارف حسین نے اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے…

تین بجے تک حکومتی وفد مذکرات کیلئے نہ آیا تو امن کا موقع گنوادے گا: طاہر القادری

تین بجے تک حکومتی وفد مذکرات کیلئے نہ آیا تو امن کا موقع گنوادے گا: طاہر القادری

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک بار پھر حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ آج معرکے کا آخری دن ہے کل دھرنا نہیں ہوگا۔ صدر وفد کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئیں۔…

طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے 4 رکنی حکومتی ٹیم تشکیل

طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے 4 رکنی حکومتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں دھرنے کے شرکا کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزیر اعظم نے 4 رکنی مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے. دنیا نیوز…

حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کرے: الطاف حسین

حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کرے: الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کرے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد نے لندن سے سندھ کے گورنر عشرت العباد کو فون کیا۔ الطاف حسین نے انہیں صدر سے…

جی ایم سید کی آج 109ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

جی ایم سید کی آج 109ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

کراچی جئے سندھ تحریک کے بانی،ادیب اور دانشور، سیاست دان غلام مرتضی سید کی آج 109ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ جی ایم سید قیام پاکستان کے اہم رہنماوں میں سے تھے، ان کا تحریک آزادی میں اہم قردار رہا ہے۔ ان…

پشاوردھرنے پر شیلنگ ،جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج

پشاوردھرنے پر شیلنگ ،جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج

پشاور جماعت اسلامی ضلع پشاورنے خیبرایجنسی میں جاں بحق افراد کے لئے دھرنا دینے والے شرکا پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے آج پورے خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی خیبرپختون خوا…

شیخوپورہ : بس نالے میں جاگری، 35 افراد زخمی ہوگئے

شیخوپورہ : بس نالے میں جاگری، 35 افراد زخمی ہوگئے

شیخوپورہ(جیوڈیسک) شیخوپورہ کے چوک پیربہارشاہ کے قریب ایک بس رکشے سے ٹکرانے کے بعد نالے میں جاگری جس سے رکشہ پر سوار سمیت 35 افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ میں بارش ہو رہی تھی۔ اسی دوران تیز رفتار بس پھسلن کے…

رینٹل پاورکیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی

رینٹل پاورکیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی

  اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کی جانب سے کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وقفے کی بعد کیس کی دوبارہ سماعت…

اسلام آباد : دھرنے کے باعث بند تعیلمی ادارے آج کھل گئے

اسلام آباد : دھرنے کے باعث بند تعیلمی ادارے آج کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھرنے کے باعث بند تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز چار دن بعد کھل گئے۔ طلبہ اور والدین نے اسکول کالج کھل جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے…

رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع

رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے ۔ چیئرمین نیب نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس کوناقص قرار دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ملزمان کا تفتیشی ریکارڈ طلب…

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور لانگ مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد بیمار ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں سردی کے باعث دھرنے میں شریک بہت سے لوگ بخار اور نزلہ زکام میں مبتلا ہو گئے ہیں۔…

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے: پراسیکیوٹر جنرل نیب

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے: پراسیکیوٹر جنرل نیب

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر ابھی تک وزیراعظم اور رینٹل پاور کیس کے دیگر ملزموں میں سے کوئی گرفتار نہیں ہوا. کیس کی سماعت عدالت عظمی میں جاری ہے. چیئرمین نیب بھی عدالت پہنچ چکے ہیں.…

رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم سمیت دیگر کی گرفتاری ایک معمہ

رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم سمیت دیگر کی گرفتاری ایک معمہ

رینٹل پاور کیس (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس میں سپریم کی جانب سے نیب کو دی گئی مہلت ختم ہو گئی۔ وزیر اعظم سمیت کسی بھی ملزم کو گزشتہ رات تک گرفتار نہیں کیا گیا کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ رینٹل…

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملہ ، 16 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملہ ، 16 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے جنڈولہ میں امریکی ڈرون حملے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل جنڈولہ کے علاقے بابر غر میں امریکی جاسوس طیاروں نے یکے بعد دیگرے دس میزائل داغے…

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر نئے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد : عام انتخابات 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے ، خورشید شاہ

اسلام آباد : عام انتخابات 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے ، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے تین تاریخیں دی ہیں، انتخابات 4 ، 5 یا 6 کو ہوسکتے ہیں ، 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد…

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر طاہر القادری کی لانگ مارچ کے بعد دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کو دھرنے میں شرکت کے لئے ایک بار پھر دعوت دی…

کوئٹہ : اسلحہ کی نمائش پر پابندی یقینی بنائی جائے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : اسلحہ کی نمائش پر پابندی یقینی بنائی جائے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) گورنر بلوچستان ذوالفقار علی مگسی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ اسلحہ کی نمائش پرعائد پابندی پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ گورنر بلوچستان کی زیر صدارت میں صوبے کے مسائل کے حل کے لئے قائم اعلی سطحی…

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس جمعرات کو دوپہر بارہ بجے اسلام آباد میں ہو گا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا…