کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ اس طرح رواں برس ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 154 ہو گئی ہے۔ڈینگی کے تین مریض کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مریضوں…

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں نامعلوم افراد نے کشور نامی چوکیدار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور اسلحہ لے کر فرار ہو…

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیرپا کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

بگٹی قتل کیس : آفتاب شیرپا کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیر پا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ کیس کی آئندہ سماعت تین ستمبر کو ہو گی ۔ سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے…

خیبرایجنسی : سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں ،31 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی : سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں ،31 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان تین روزسے جاری جھڑپوں میں اکتیس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ جھڑپوں میں تین سیکیورٹی اہلکار اور امن کمیٹی کے دو رضا کاربھی شہید ہوئے جبکہ تین روز میں مارے…

گورنرسندھ سے رمزے کلارک کی ملاقات ، عافیہ کی رہائی پر بات چیت

گورنرسندھ سے رمزے کلارک کی ملاقات ، عافیہ کی رہائی پر بات چیت

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا معاملہ انسانی حقوق کا ہے۔ ہرپاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی چاہتا ہے امریکہ انھیں رہا کرکے پاکستانیوں کے دلوں میں نرم گوشہ پیدا کرسکتا ہے ۔گورنرہاس میں…

خیبر پختونخوا بنوں پی کے 70، ضمنی انتخابات جاری

خیبر پختونخوا بنوں پی کے 70، ضمنی انتخابات جاری

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا بنوں میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے ستر پر پولنگ جاری ہے جس میں سے سینتیس پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ نشست زیاد اکرم درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ بنوں کی صوبائی…

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کا معاملہ اٹارنی جنرل تک محدود رکھنا چاہیے تھا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی…

دریائے چناب میں طغیانی ، متعدد دیہات زیر آب

دریائے چناب میں طغیانی ، متعدد دیہات زیر آب

دریائے چناب (جیوڈیسک) دریائے چناب میں طغیانی سے چنیوٹ اور جھنگ کے دو مقامات پر دریائی کٹاکے باعث تین دیہات اور سیکڑوں ایکڑزرعی اراضی زیرآب آگئی۔ متاثرہ علاقوں سینقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔ جوگیڑہ میں تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ…

نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔ کل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نئے صوبے کی تشکیل کیلئے قائم کمیشن کے لیے نام دینے سے انکار کر دیا تھا۔اسپیکرکے انکار…

ملتان : ریلوے سٹیشن پر مشتعل مسافروں کی توڑ پھوڑ

ملتان : ریلوے سٹیشن پر مشتعل مسافروں کی توڑ پھوڑ

ملتان(جیوڈیسک)ملتان ریلوے سٹیشن پر پاکستان ایکسپریس کے مشتعل مسافروں نے توڑ پھوڑ کی اور پتھراو کیا، مشتعل مسافروں کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی اور 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی سے کراچی جانیوالی…

پشاور: بڈھنی نالہ میں طغیانی، گلیاں اور سڑکیں زیر آب

پشاور: بڈھنی نالہ میں طغیانی، گلیاں اور سڑکیں زیر آب

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مون سون کی بارشوں سے بڈھنی نالہ میں طغیانی آنے سے گلیاں اور سڑکیں زیر آب آ گئیں۔ پشاور اور مضافاتی علاقوں میں رات کو مون سون کی شدید بارش کے باعث بڈھنی کے نالے میں طغیانی آ گئی۔ سیلابی…

حکومت عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی: نواز شریف

حکومت عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی: نواز شریف

مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے چار سال میں کوئی سبق نہیں سیکھا، عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا توانائی بحران…

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

اسلام آبادمشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے اور بھارتی کمپنی کا وفد 31 اگست کو پاکستان آئے گا۔ اسلام آباد میں  بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین…

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمد شاہ کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ بلدیاتی الیکشن کے ذریعے سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں ،لیکن ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔حیدر منزل کراچی میں ایس یو پی کے…

وزیراعظم پیشی کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے: منظور وسان

وزیراعظم پیشی کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے: منظور وسان

سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ پہلی مرتبہ حکومت مدت پوری کرنے کے بعد اقتدار منتقل کرے گی۔ وزیراعظم 18 ستمبر کی پیشی کے بعد وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق منظور وسان نے…

وزیرستان آپریشن: مقامی لوگ کہاں جائیں؟

وزیرستان آپریشن: مقامی لوگ کہاں جائیں؟

شمالی وزیرستان کے ایک قبائلی جرگے کے اس فیصلے کے بعد کہ فوجی آپریشن کی صورت میں مقامی لوگ پاکستان کی بجائے افغانستان کے سرحدی علاقوں کی جانب نقل مکانی کریں گے، مقامی لوگ الجھن اور پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔…

حج کرپشن کیس:سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی ضمانت پر رہا

حج کرپشن کیس:سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی ضمانت پر رہا

راولپنڈیسابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی کو پیر کی شام ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔واضح رہے کہ انھیں حج کرپشن کیس میں 19 اپریل 2011کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر 2010کے سال میں حج کے موقع پر…

خط نہ لکھا تو فیصلہ وہی ہوگا جو گیلانی کیخلاف آیا: اعتزاز احسن

خط نہ لکھا تو فیصلہ وہی ہوگا جو گیلانی کیخلاف آیا: اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس عدالتوں کو خط نہیں لکھیں گے تو فیصلہ وہی آئے گا جو یوسف رضا گیلانی کے خلاف آیا تھا۔ مارچ 2013 تک وزرا اعظم آتے رہیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

عدالتوں کا احترام کریں،وزیر اعظم کی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

عدالتوں کا احترام کریں،وزیر اعظم کی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے وفاقی وزرا اورپارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں عدالتوں کا احترام ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے سپریم کورٹ سے واپسی پر ایوان وزیراعظم میں وفاقی وزرا اور پارٹی قائدین سے غیر…

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعے میں ہزارہ کمیونٹی کے تین افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہیں۔ ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد مصطفی ، ضامن اور محمد علی ٹیکسی پر عمل دار روڈ…

گلگت : حالات بدستور کشیدہ،تعلیمی ادارے بند،لوگوں میں خوف و ہراس

گلگت : حالات بدستور کشیدہ،تعلیمی ادارے بند،لوگوں میں خوف و ہراس

گلگت(جیوڈیسک)سانحہ بابو سر کے بارہ روز گزرنے کے باوجود گلگت میں حالات کشیدہ ہیں۔تمام تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ سرکاری دفاتر میں حاضری معمول سے بہت کم ہے۔ سانحہ بابوسر کو ہوئے 12 روز…

نئے صوبوں کی تشکیل: پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا

نئے صوبوں کی تشکیل: پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)صوبہ پنجاب میں نئے صوبوں کی تشکیل کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو رہا ہے اجلاس میں کمیشن کے نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا…

وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط لکھنے کیلئے 18 ستمبر تک مہلت

وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط لکھنے کیلئے 18 ستمبر تک مہلت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سوئس حکام کو خط لکھنے کے لیے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کو 18 مہلت تک دے دی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ خط لکھنے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ این آر او عملدرآمد…

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ متحدہ کے عہدیداروں پر قاتلانہ حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا تسلسل ہے، کارکنان اس سازش کو ناکام بنا دیں۔ رابطہ کمیٹی نیایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن کے جوائنٹ سیکٹر…