آئینی طریقے سے کمیشن بنا تو ارکان نامزدکریں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی

آئینی طریقے سے کمیشن بنا تو ارکان نامزدکریں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی

پنجاب(جیوڈیسک)نئے صوبوں کے لیے کمیشن پر مسلم لیگ ن کے اعتراضات باقی ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ آئینی اور قانونی طریقے سے کمیشن بنایا جائے تو پنجاب سے بھی ارکان نامزد کریں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے…

توہین عدالت: ملک ریاض کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد

توہین عدالت: ملک ریاض کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض کی انٹرا کورٹ اپیل کے باعث توہین عدالت کی کارروائی روکنے اورحاضری سے استثنی کی استدعا مستردکردی گئی۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں کو شواہد اور گواہان کی فہرست جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس اعجازافضل اورجسٹس اعجازچودھری پر…

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 10 شدت پسند ہلاک

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 10 شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک)جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 9 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 10 شدت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیر ستان کے علاقے فرہنگ بابازیارت…

پنجاب میں بارش کا سلسلہ رک گیا ، دھوپ سے گرمی میں اضافہ

پنجاب میں بارش کا سلسلہ رک گیا ، دھوپ سے گرمی میں اضافہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کے اکثر شہروں میں ایک بار پھر درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ لاہور سمیت پنجاب کے اکثر میدانی علاقوں میں تیز دھوپ کے باعث گرمی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات نے گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، سرگودھا سمیت…

پنجاب حکومت کا سٹیشنری کا سالانہ خرچ سوا ارب سے زائد

پنجاب حکومت کا سٹیشنری کا سالانہ خرچ سوا ارب سے زائد

پنجاب (جیوڈیسک) کاغذ کے بغیر دفتر اور انفارمیش ٹیکنالوجی کا پرچار کرنے والی پنجاب حکومت کی اسٹیشنری کا سالانہ خرچہ سوا ارب روپے سے زائد ہے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پنجاب حکومت کی سٹیشنری کا خرچہ ایک ارب…

باجوڑ میں جھڑپ ،11عسکریت پسند ہلاک ، 3 جوان شہید

باجوڑ میں جھڑپ ،11عسکریت پسند ہلاک ، 3 جوان شہید

باجوڑ (جیوڈیسک) باجوڑ کے علاقے بٹوار میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں گیارہ عسکریت پسند ہلاک اور تین جوان بھی شہید ہوگئے۔عسکری ذرائع کے مطابق جھڑپ میں متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ دہشتگردوں کی کچھ لاشیں فورسز نے قبضے میں لے لی ہیں۔…

نئے صوبوں کا قیام ملک کیلئے انتہائی خطرناک ہے، اسلم رئیسانی

نئے صوبوں کا قیام ملک کیلئے انتہائی خطرناک ہے، اسلم رئیسانی

بلوچستان (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے نئے صوبوں کے قیام کو ملک کی سلامتی اور یکجہتی کیلئے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کیا جائے۔وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 3 ستمبر کو طلب

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 3 ستمبر کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس تین ستمبر کو طلب کر لیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس پیر تین ستمبر کو شام پانچ بجے…

اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری روکنے کیلئے آرڈیننس جاری

اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری روکنے کیلئے آرڈیننس جاری

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری روکنے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے اعضا کی پیوندکاری کے متلق جاری کیا گیا آرڈیننس 2012 فوری طور پر…

ٹھل : ریلوے ٹریک پر دھماکا ، خوشحال ایکسپریس کے 2 مسافر جاں بحق

ٹھل : ریلوے ٹریک پر دھماکا ، خوشحال ایکسپریس کے 2 مسافر جاں بحق

ٹھل (جیوڈیسک) ٹھل کے قریب اوڈانو کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث خوشحال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور دو افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ٹھل کے علاقے اوڈانو کے مقام پر کراچی سے پشاور…

کراچی : پرتشدد واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ اورنگی ٹان میں گزشتہ روز فائرنگ کا زخمی بھی چل بسا جبکہ مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد دو ڈاکو گرفتار کرلئے گئے۔ نیوکراچی میں…

ڈیرہ غازی خان : 2 بسوں میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق ، 80 زخمی

ڈیرہ غازی خان : 2 بسوں میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق ، 80 زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے پر دو بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں سات افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقہ کالا کالونی کے…

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس کی تقسیم اور لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر طارق فضل کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر عاصم اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ قومی اسمبلی کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے اضافے کا امکان

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے سات روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل میں 5 سے 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہائی اوکٹین کی…

صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس، ن لیگ کا بائیکاٹ

صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس، ن لیگ کا بائیکاٹ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کو تقسیم کرکے نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم پارلیمانی کمیشن کے منگل کو اسلام آباد میں ہونے والے افتتاحی اجلاس میں حکمران پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کو اس کا چیئرمین منتخب کر لیا…

پرویز مشرف کا قصور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پرویز مشرف کا قصور سے الیکشن لڑنے کا اعلان

قصور(جیوڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف نے قصور کے حلقہ این اے 139 سے الیکشن لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے اعلان پر آل پاکستان مسلم لیگ کے ورکروں اور عہدے داروں نے…

نئے صوبوں کے قیام کیلئے زرداری کمیشن قبول نہیں: چودھری نثار

نئے صوبوں کے قیام کیلئے زرداری کمیشن قبول نہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لئے زرداری کمیشن قبول نہیں ۔ بھارت کی طرح قومی کمیشن تشکیل دیا جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو…

ن لیگ نے نگران وزیر اعظم کیلئے 8 ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا

ن لیگ نے نگران وزیر اعظم کیلئے 8 ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون نے آئندہ انتخابات کے لیے نگران وزیر اعظم کے لیے آٹھ ناموں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے شارٹ لسٹ کیے گئے افراد میں سے کسی کا تعلق پنجاب سے نہیں ہے۔ ان…

نئے صوبوں کے معاملہ پر پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی

نئے صوبوں کے معاملہ پر پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی(جیوڈیسک)پنجاب اسمبلی کا مختصر دورانیے کا اجلاس بھی صوبوں کے ایشو پر ہنگامہ آرائی کی نظر ہو گیا۔حکومتی ارکان اور اپوزیشن کے درمیان تلخ کلامی سے ایوان کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلا س ڈیڈھ گھنٹے کی تاخیر…

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے. ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے زیر التوا مقدمے میں عدالتی حکم کے خلاف پریس ریلیز جاری کی ان کے خلاف…

فرحت اللہ بابر نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کے چیئرمین منتخب

فرحت اللہ بابر نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کے چیئرمین منتخب کرلیے گئے۔ مسلم لیگ نون نے کمیشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی…

فریقین ڈٹے ہوئے ہیں، درمیانی راستہ نہیں نکلے گا: اعتزاز احسن

فریقین ڈٹے ہوئے ہیں، درمیانی راستہ نہیں نکلے گا: اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور پی پی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے پر حکومت درمیانی راستہ اختیار نہیں کرے گی بلکہ یہ راستہ عدالت اختیار کرسکتی ہے۔…

لاہور میں انسداد جرائم کیلئے 4 ہزار ریٹائرڈ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور میں انسداد جرائم کیلئے 4 ہزار ریٹائرڈ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب نے لاہور میں جرائم کی روک تھام کے لیے 4 ہزار ریٹائرڈ فوجی کانٹریکٹ پر فوری بھرتی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کا…

بارش کا سلسلہ جاری ، میانوالی میں پانی گھروں میں داخل

بارش کا سلسلہ جاری ، میانوالی میں پانی گھروں میں داخل

میانوالی (جیوڈیسک) مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میانوالی میں صبح سویرے ہونے والی تیز بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اکثر شہروں پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔میانوالی میں صبح کے وقت موسلادھار بارش سے…