جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

جعلی ڈگری کیس: ایم پی اے کی رکنیت منسوخ

پاکستان : (جیو ڈیسک) عدالت نے خیبر پختونخواہ کے رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ سیشن عدالت میں اقلیتی نشست پر منتخب رکن اسمبلی کشور کمار کی ڈگری کا کیس زیر…

دس ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج جاری ہو گی

دس ناقابل شناخت لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج جاری ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک سو ستائس میں سے ایک سو اٹھارہ افراد کی شناخت کے بعد میتیوں کی تدفین کر دی گئی جبکہ دس لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے ورثاء سے…

لاہور: قاری کے تشدد سے 12سالہ لڑکا جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

لاہور: قاری کے تشدد سے 12سالہ لڑکا جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

لاہور : (جیو ڈیسک) شاد باغ میں قاری کے مبینہ تشدد سے بارہ سالہ طالبعلم جاں بحق ہو گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ بارہ سالہ جمیل مدرسے میں زیرتعلیم تھا جمیل کے ورثاء نے الزام عائد کیا…

لاہور: فیکٹری مالک کے تشدد سے مزدور جاں بحق

لاہور: فیکٹری مالک کے تشدد سے مزدور جاں بحق

لاہور : (جیو ڈیسک) فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ستائیس سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا، ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے کینال روڈ بلاک کر دی۔ ہر بنس پورہ میں واقع ادویہ ساز فیکٹری میں کام کرنے والا ملازم عرفان پانچ…

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح سے اب تک کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7 سے پینتالیس سالہ نسیم خان کی لاش ملی جسے نامعلوم افرادنے فائرنگ…

اصغر خان کیس کی سماعت 25اپریل تک ملتوی

اصغر خان کیس کی سماعت 25اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب سے اصغر خان کیس میں رقوم کی تقسیم کا ریکارڈ طلب کر لیاہے اور سماعت 25 اپریل تک…

گیاری سیکٹرمیں ریسکیو آپریشن کو آج سترہواں روز

گیاری سیکٹرمیں ریسکیو آپریشن کو آج سترہواں روز

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں آج گیارہویں روز میں داخل ہو گئی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بھی موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ روز…

کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن،9افراد گرفتار

کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن،9افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) جرائم پیشہ افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ ٹارگٹ کلر سمیت نو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔…

سپریم کورٹ : اصغر خان پٹیشن، میمو کیس کی سماعت آج

سپریم کورٹ : اصغر خان پٹیشن، میمو کیس کی سماعت آج

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغر خان پٹیشن کی سماعت آج سے سپریم کورٹ میں دوبارہ شروع ہو رہی ہے جبکہ لارجر بینچ میمو کیس کی سماعت بھی کرے گا۔ اصغر خان پٹیشن کی سماعت چیف…

نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

نواز شریف ایکشن کا مطالبہ نہ کریں تیاری کریں۔ پیر مظہر الحق

سندھ : (جیو ڈیسک) پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو جلد انتخابات کے مطالبے کے بجائے الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہو جائیں گے۔ وہ دادو کے علاقے فرید آباد میں گیارہ…

کل سے نجی کمپنیوں کے طیاروں کا معائنہ شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن

کل سے نجی کمپنیوں کے طیاروں کا معائنہ شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترجمان سول ایوی ایشن نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے بتایا کی کل سے سول ایوایشن نجی ائر لائینز کے طیاروں کا ایک ایک کر کے تکنیکی معاینہ شروع کرے گی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا تھا…

کرزئی کا زرداری کو فون، سانحہ اسلام آباد پر افسوس

کرزئی کا زرداری کو فون، سانحہ اسلام آباد پر افسوس

پاکستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر کرزئی نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے حکومت اور عوام کی طر ف سے نجی ایئرلائن میں ہونیوالے قیمتی جانی ضیا ع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر…

طیارہ حادثہ: حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز

طیارہ حادثہ: حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز

بھوجا ایئرلائن کے طیارے کو پیش آنیو الے حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔طیارہ حادثے کی انکوائری کیلئے تشکیل دی گئی تحقیقاتی ٹیم نے تیکنیکی بنیادوں پرکام کا آغاز کردیا۔ ٹیم نے گروپ کیپٹن سردار…

کراچی ائیرپورٹ پرنجی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی ائیرپورٹ پرنجی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ائیر پورٹ پر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ اسلام آباد سے آنے والی شاہین ائیرلائن کی پرواز کے ٹائرلینڈنگ کے دوران پھٹ گئے۔ واقعے کے بعد کراچی ائیرپورٹ کا رن وے بند کر دیا گیا۔پائیلٹ نے…

فیصل آباد : مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کا احتجاج

فیصل آباد : مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کا احتجاج

فیصل آباد : (جیو ڈیسک)فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے جھال چوک پر مظاہرہ کیا اورسڑک بلاک کردی۔ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پولیس اہلکاروں نے پانچ سالہ بیٹے اور اٹھارہ…

کراچی : صوبائی وزیرعبدالسلام تھہیم انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی

کراچی : صوبائی وزیرعبدالسلام تھہیم انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی

کراچی : (جیو ڈیسک)شہداد پور سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے ووکیشنل ایجوکیشن عبدالسلام تھہیم کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔مرحوم گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی روز سے موت و حیات کے کشمکش میں…

بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا، رحمان ملک

بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا، رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا اورائیر لائن کی سروس دو ہزار ایک سے حکم امتناعی پر چل رہی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی…

اسلام آباد : وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے۔موسی گیلانی کیمکل کوٹہ کیس میں نامزد ہیں۔ وہ چند روز پہلے ہنی مون کے لئے ساتھ افریقا گئے تھے ، وزیر اعظم…

طیارہ حادثہ: 42 مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

طیارہ حادثہ: 42 مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے بیالیس مسافروں کی میتیں کراچی پہنچادی گئیں۔ ائیرپورٹ پر رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ حکام کے مطابق چون افراد کی میتیں کراچی لائی جائیں گی۔قومی و نجی ایئرلائنوں کے…

طیارہ حادثہ :115 میتیں ورثا کے حوالے، بیشتر کی تدفین کر دی گئی

طیارہ حادثہ :115 میتیں ورثا کے حوالے، بیشتر کی تدفین کر دی گئی

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک)اسلام آباد ائرپورٹ کے قریب بھوجا ائرلائین کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک سو ستائس میں سے ایک سو اٹھارہ افراد کی شناخت کی گئی ہے اور ایک سو پندرہ میتیں ورثا کے حوالے…

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈینگی کا مریض جاں بحق

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈینگی کا مریض جاں بحق

پشاور: ( جیو ڈیسک)پشاور میں ڈینگی کا پہلا تصدیق شدہ مریض چل بسا۔مریض کا تعلق ضلع اپر دیر سے ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تیس سالہ نیک نیاز کو دو روز قبل ڈینگی کے شبہے میں داخل کرایا گیا تھا۔…

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات جاری، مزید سات افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد ہلاک اور نو زخمی کردیئے گئے ۔ کئی علاقوں میں خوف وہراس ہے جبکہ کاروباری سرگرمیاں مانند پڑرہی ہیں۔کراچی میں دہشت گردی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں…

استثنی آصف زرداری کو نہیں بلکہ صدر کو حاصل ہے،اعتزاز احسن

استثنی آصف زرداری کو نہیں بلکہ صدر کو حاصل ہے،اعتزاز احسن

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ استثنی آصف علی زرداری کو نہیں بلکہ صدر کو حاصل ہے انہوں کہا میں ان پر کرپشن یا کسی اور الزام کا دفاع نہیں کر رہا بکہ صرف اس…

ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں، خورشید احمد قصوری

ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں، خورشید احمد قصوری

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما خورشید احمد قصوری نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں۔ کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید احمد قصوری نے کہا کہ حکومت…