آزاد کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : (جیو ڈیسک) مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے تین خواتین سمیت نو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ کوپرا گلی سے مظفرآباد جانے والی بد نصیب جیپ جھینگ دیولیاں کے قریب تیز موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور…

عدالتی حکم نظر انداز، ڈی پی او سرگودھا کا بلوچستان تبادلہ

عدالتی حکم نظر انداز، ڈی پی او سرگودھا کا بلوچستان تبادلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) سکول ٹیچر کو انصاف فراہم کرنے کی پاداش میں وفاقی حکومت نے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر رضوان کا تبادلہ ایک بار پھر بلوچستان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ نے سکول ٹیچر…

گجرات: دھماکے سے مکان تباہ، دو بھائی ایک بہن زخمی

گجرات: دھماکے سے مکان تباہ، دو بھائی ایک بہن زخمی

گجرات : (جیو ڈیسک) محلہ خواجگان میں گیس لیکیج سے دھماکہ کی وجہ سے بہن اور دو بھائی زخمی ہو گئے۔ گجرات محلہ خواجگان کے گھر میں صبح بجلی وآپس آنے کے بعد ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے باعث مکان مکمل…

لاہور ہائیکورٹ: امریکا پاکستانی کے سر کی قیمت کیسے مقرر کر سکتا ہے

لاہور ہائیکورٹ: امریکا پاکستانی کے سر کی قیمت کیسے مقرر کر سکتا ہے

لاہور : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حافظ سعید کے سر کی قیمت امریکہ کی جانب سے مقررکرنے کیخلاف کیس کی سماعت سات مئی تک ملتوی کر دی۔ بغیر ثبوت کسی پاکستانی کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتے وزارت خارجہ نے جواب…

نجی ایئر لائنزکے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری

نجی ایئر لائنزکے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) نجی ایئر لائنز کے طیاروں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ بھوجا ایئر کا ایک طیارہ کلیئرنس کے بعد شام اسلام آباد روانہ ہو گا۔ پی آئی اے کی لندن اور شاہین ایئر کی جدہ جانیوالی پرواز روک دی…

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

مہران گیٹ: نواز شریف نے 5 کروڑ روپے لیے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادرنے آئی ایس آئی کی طرف سے سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے کے کیس میں وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے مہران بینک سے 5…

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق

لاہور : (جیو ڈیسک) فیروز پور روڈ مسلم ٹاؤن فلائی اوور کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق، سات مہینے کا بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔ فیروز پور روڈ پر بننے والے مسلم ٹاؤن…

مساوی سلوک کی استدعا کی، عدالت سے رعایت نہیں مانگی۔ حقانی

مساوی سلوک کی استدعا کی، عدالت سے رعایت نہیں مانگی۔ حقانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) میمو گیٹ کے اہم کردار اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہوں نے عدالت سے رعایت نہیں مانگی بلکہ مساوی سلوک کی استدعا کی ہے۔ میں نے ہمیشہ قانون اور عدالتوں…

گیاری: فوجیوں کو نکالنے کیلئے آپریشن19ویں روز میں داخل

گیاری: فوجیوں کو نکالنے کیلئے آپریشن19ویں روز میں داخل

گیاری سیکٹر : (جیو ڈیسک) برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن انیسویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ فوجی جوانوں کے زیراستعمال سامان ملنے کے بعد کھدائی کا کام چوٹی کے سرے تک کرنے کا…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین کا کامیاب تجربہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بیلسٹک میزائل حتف 4 شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا یہ میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 4 سیریز کے شاہین ون اے نے…

گراسمین 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

گراسمین 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) امریکی خصوصی نمائندے مارک گراسمین آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ سلالہ حملوں کے بعد امریکی خصوصی نمائندے کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران مارک گراسمین…

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

وحیدہ شاہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وحیدہ شاہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب سے صوبے میں سینئیر افسران کو نظر انداز کر کے اہم عہدوں پر تعینات کئے جانے والے جونئیر افسروں کی فہرست طلب کی ہے۔…

لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ریلوے اسٹشین بم دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو فی کس پانچ لاکھ، شدید زخمیوں کے لئے پچھتر…

عوامی ایکسپریس:20کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا

عوامی ایکسپریس:20کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اٹک ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا دی، عوامی ایکسپریس میں بیگ سے ملنے والے بم کوناکارہ بنا دیا گیا۔ کراچی سے پشاور جانیوالی عوامی ایکسپریس سے ایک مشتبہ…

لاہور ریلوئے اسٹیشن پر بم دھماکہ،3 جاں بحق40 زخمی

لاہور ریلوئے اسٹیشن پر بم دھماکہ،3 جاں بحق40 زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) ریلوئے اسٹیشن پر دھماکہ بم ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ بزنس کلاس کے ویٹنگ روم میں ہوا۔…

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے۔ صدر زرداری

کراچی: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے لیاری کو الیکشن سے قبل جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت لیاری میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صدر زرداری نے…

کراچی: منظور وسان نے ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی

کراچی: منظور وسان نے ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ سندھ منظور وسان ایک ماہ کی رخصت پر امریکا روانہ ہو رہے ہیں، ان کی غیر موجودگی میں محکمہ داخلہ کا قلمدان وزیر اعلیٰ سندھ کے پاس ہو گا۔ منظور وسان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے…

سندھ اسمبلی: امن و امان پر تحریک التوا بحث کے لیے منظور

سندھ اسمبلی: امن و امان پر تحریک التوا بحث کے لیے منظور

پاکستان : (جیو ڈیسک) سندھ میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تحریک التوا بحث کے لیے منظور کر لی گئی ہے جس پر سندھ اسمبلی کے ایوان میں بحث جمعرات کو ہو گی۔ اسپیکر نثار احمد کھوڑو کی صدارت ہونے والے…

کراچی: ایدھی نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے چندہ مہم شروع کر دی

کراچی: ایدھی نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے چندہ مہم شروع کر دی

کراچی: (جیو ڈیسک) صومالی قزاقوں سے یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے چندہ مہم جاری ہے۔ عبدالستار ایدھی نے شہریوں سے چندہ مانگنے کیلئے مزار قائد کے سامنے کیمپ لگا لیا۔ عبدالستار ایدھی نے امید ظاہر کی ہے وہ پاکستانیوں کی رہائی کیلئے بہت…

سندھ ہائی کورٹ: وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ معطل

سندھ ہائی کورٹ: وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ معطل

سندھ : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ سرکٹ بنچ حیدر آباد نے وحیدہ شاہ کو نااہل قرار دیئے جانے کا فیصلہ معطل کردیا۔ چھبیس اپریل کو پی ایس ترپن پر ضمنی الیکشن روکنے کیلئے حکم امتناع دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے…

توہین عدالت : بابر اعوان پر فرد جرم جمعرات کو عائد ہو گی

توہین عدالت : بابر اعوان پر فرد جرم جمعرات کو عائد ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم 26 اپریل کو لگے گی۔کیس کی سماعت جسٹس اطہر سعید اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حکم دیا کہ بابر اعوان…

وزیر اعظم کے طرز عمل سے بدنیتی ثابت نہیں ہوتی۔ اعتزاز

وزیر اعظم کے طرز عمل سے بدنیتی ثابت نہیں ہوتی۔ اعتزاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ فوجداری مقدمے میں شک کا فیصلہ ملزم کو ملتا ہے، وزیر اعظم کے طرز عمل سے بدنیتی ثابت نہیں ہوتی، بینچ پر تکنیکی اعتراض برقرار ہے۔ سپریم کورٹ…

کیمیکل کوٹہ کیس: ادویہ ساز کمپنیوں کے 2 عہدیدار کمرہ عدالت سے گرفتار

کیمیکل کوٹہ کیس: ادویہ ساز کمپنیوں کے 2 عہدیدار کمرہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی : (جو ڈیسک) ہائی کورٹ نے ممنوعہ کیمیکل کوٹہ کیس میں ادویہ ساز کمپنیوں کے دو عہدیداروں کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ اے این ایف نے ملزمان کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی ہائی کورٹ کے جسٹس روف…

طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم کا تیسرے روز بھی جائے وقوعہ کا دورہ

طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم کا تیسرے روز بھی جائے وقوعہ کا دورہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ائیر لائن کے طیارے کے حادثے کے تیسرے روز بھی تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر شواہد ڈھونڈنے میں مصروف رہی۔ ملبہ گھروں سے نہ اٹھائے جانے کی وجہ سے علاقے کے مکینوں کو شدید دشورای کا سامنا…