بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار

بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوئٹہ، چمن سمیت بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ چنیوٹ میں ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ حیدرآباد،عمرکوٹ، بدین، دادو اور سانگھڑ میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بلوچستان،…

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن چودھویں روز بھی جاری

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن چودھویں روز بھی جاری

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں تمام تر انتظامی اور موسمی مشکلات کے باوجود پانچ سو جوان اور سویلین چودھویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے…

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات محدود کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سماعت میں ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس…

توہین عدالت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

توہین عدالت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد: (جوی ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی کر دی گئی۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے دلائل مکمل کرلئے ۔انھوں نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم کو باعزت بری کیا جائے۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی…

سپریم کورٹ : کیمیکل کوٹہ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ : کیمیکل کوٹہ کیس کی سماعت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کیمیکل کوٹہ کیس میں سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے پراسیکیوٹر کے روکے گئے فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول نے عدالت میں جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے…

وفاقی کابینہ میں توسیع لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

وفاقی کابینہ میں توسیع لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

لاہور: (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ میں ہونے والی نئی توسیع کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نئے وزراء کی شمولیت سے قومی خزانہ متاثر ہو گا جبکہ کچھ وزراء پر بدعنوانی کے الزامات بھی…

جلسے میں بڑی شمولیت بلوچستان کے عوام کی ہو گی۔ عمران خان

جلسے میں بڑی شمولیت بلوچستان کے عوام کی ہو گی۔ عمران خان

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں سونامی آ گئی ہے اور آج بارش میں ہی جلسہ کیا جائے گا۔ کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ لاپتہ افراد…

کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

کراچی : (جیو ڈیسک) گلستان جوہر میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کر کے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے گلستان جوہر کے بلاک دس اے میں واقع سنی ہائٹس کی تلاشی لی۔ اس سے قبل بھی…

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی : (جیو ڈیسک) اورنگی ٹاؤن دس نمبر کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پچیس سے زیادہ دکانیں جل گئیں۔ آتشزدگی کے باعث گوشت اور سبزی سمیت دیگر سامان کی دکانوں میں رکھا لاکھوں مالیت کا ساما ن…

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء شازین بگٹی کے وکیل اغواء

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء شازین بگٹی کے وکیل اغواء

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) سیٹلائٹ ٹاؤن سے شازین بگٹی کے وکیل مکیش کوہلی کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ مکیش کوہلی مختلف مقدمات میں شاہ زین بگٹی کی طرف سے وکیل اور معروف قانون دان ڈبلیو این کوہلی کے صاحبزادے ہیں ۔ انہیں آج…

سپریم کورٹ میں آج چار اہم مقدمات کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج چار اہم مقدمات کی سماعت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج چار انتہائی اہم مقدمات کی سماعت ہو رہی ہے۔ ان میں ممنوع ادویات کیس، لال مسجد کیس، انتخابی اخراجات کا کیس اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کیس…

حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ گیلانی

حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ روز کہاجاتا ہے حکومت بس چند دن میں جارہی ہے۔ اسلام آباد میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی…

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب : (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس…

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے امن و امان کیلئے دس روز پہلے یہ پابندی لگائی تھی۔ اس دوران شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی جبکہ ٹرانسپورٹرز کی چاندی…

وزیراعظم توہین عدالت کیس، سماعت کل تک ملتوی

وزیراعظم توہین عدالت کیس، سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے سربراہان مملکت کے استثنی پر دلائل مکمل کرلئے۔ جسٹس اعجاز نے ریمارکس دیئے ہیں اصل مسئلہ یہ ہے حکومت خط…

یکم مئی کو ہزارہ میں پہیہ جام ہو گا۔ ہزارہ آل پارٹیز کانفرنس

یکم مئی کو ہزارہ میں پہیہ جام ہو گا۔ ہزارہ آل پارٹیز کانفرنس

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے ہزارہ کی آل پارٹیز کانفرنس نے یکم مئی کو ہزارہ میں مکمل پہیہ جام جبکہ چھ سپتمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ ایبٹ آباد میں آل…

بشیر قریشی کی وجہ موت، میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرا دی

بشیر قریشی کی وجہ موت، میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرا دی

سندھ : (جیو ڈیسک) بشیر قریشی مرحوم کی موت کی وجہ جاننے کیلئے قائم میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ محکمہ صحت سندھ کو پیش کر دی۔ جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جسقم کے چیئرمین کو زہر دیا گیا۔ رپورٹ کے…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارشیں جاری

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارشیں جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بارشیں شروع ہونے کے بعد صوبے بھر میں بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بعض…

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر نکل آئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ہر ایک گھنٹے کے بعد لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ بجلی کی عدم…

خیبرپختونخواہ حکومت کا بنوں جیل پر حملے کی تحقیقات کا آغاز

خیبرپختونخواہ حکومت کا بنوں جیل پر حملے کی تحقیقات کا آغاز

پاکستان : (جیو ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے بنوں جیل پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی نے اپنی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری حکام نے ذرائع کو بتایا ہے کہ تین رکنی کمیٹی کے سامنے…

وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف آج نیب افسران کے سامنے پیش ہونگے

وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف آج نیب افسران کے سامنے پیش ہونگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف آج نیب افسران کے سامنے پیش ہونگے۔ انہیں رینٹل پاور کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رینٹل پاور پراجیکٹس کیس میں راجہ پرویز اشرف کیخلاف تحیقیقا ت شروع…

کراچی: رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، بارہ افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، بارہ افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) رینجرز نے کراچی اور بلوچستان کے علاقے حب میں ٹارگیٹڈ آپریشن کر کے مبینہ ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور سمیت چھ افراد کو حراست میں لیا جبکہ سیاسی جماعتوں کے دفاتر پر چھاپوں میں بارہ افراد کو حراست…

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن آج اپنے دلائل مکمل کریں گے۔ سپریم کورٹ…

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ آغا سراج درانی

کراچی: (جیو ڈیسک) وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق انتخابات میں ایک سال کی تاخیر ہو سکتی ہے یہ بات انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ بلدیاتی…