ق لیگ کے طارق عظیم کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

ق لیگ کے طارق عظیم کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر طارق عظیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر طارق عظیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا وہ کل…

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی : ایک بار پھر خوف کے سائے میں، گیارہ افراد ہلاک

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر خوف کے سائے لہرا گئے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد اپنی زندگی ہاتھ دھو بیٹھے دہشت گردوں نے خاتون سمیت گیارہ افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ کراچی کے علاقے…

ایبٹ آباد کمیشن: امیر حیدر خان ہوتی کا بیان قلمبند

ایبٹ آباد کمیشن: امیر حیدر خان ہوتی کا بیان قلمبند

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن نے دو مئی کو امریکی آپریشن کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر خان ہوتی کا بیان قلمبند کیا۔ ایبٹ آباد کمیشن کا اجلاس جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں اسلام آباد…

نواز شریف بھارتی افواج کی وآپسی کا مطالبہ کریں۔ شیخ رشید

نواز شریف بھارتی افواج کی وآپسی کا مطالبہ کریں۔ شیخ رشید

لاہور : (جوی ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس ملک میں پوری جیل کو لوگ اٹھا کر لے جائیں وہاں الیکشن عملہ بھی اٹھایا جا سکتا ہے۔ نواز شریف عوامی لیڈر ہیں تو بھارتی…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ریاض فتیانہ کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میں کوئٹہ اور گلگت بلستان کی خراب صوتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی میں خصوصی طور پر وحدت مسلمیں…

صدر زرداری کا فون پر افغان صدر حامد کرزئی سے رابطہ

صدر زرداری کا فون پر افغان صدر حامد کرزئی سے رابطہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فون پر افغان صدر حامد کرزئی سے فون پر رابطہ کیا اور ان سے افغان پارلیمنٹ کی بلڈنگ، کابل میں سفارتخانوں اور ملک کے دیگرحصوں میں شدت پسندوں کے حملوں کی شدید…

تینوں نو مسلم لڑکیوں کا کراچی جانے سے انکار

تینوں نو مسلم لڑکیوں کا کراچی جانے سے انکار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تینوں نو مسلم لڑکیوں حلیمہ حفصہ اور فریال نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی جانے سے انکار کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں نومسلم لڑکیوں کو کراچی لیجانے کیلئے…

سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ اشفاق پرویز کیانی

سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ اشفاق پرویز کیانی

سیاچن : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے سیاچن مسئلہ حل ہونا چاہیئے۔ جوانوں کو نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ گیاری سیکٹر کے دورے سے وآپسی پر پاک فوج کے سربراہ نے میڈیا سے…

حکومت تعاون نہیں کر رہی۔ شہباز شریف

حکومت تعاون نہیں کر رہی۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنگلہ دیشی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے میں تعاون نہیں کر رہی، انرجی کانفرنس میں کئے گئے وعدوں پر بھی عمل نہیں ہو رہا۔ شاہ پور کانجراں…

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، جسٹس آصف کھوسہ کہتے ہیں وزیر اعظم بھی ہمارا ہے صدر بھی ہمارا، خط لکھ دیں کسی کو سزا دلانا نہیں…

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو این او سی جاری نہیں کیا گیا

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو این او سی جاری نہیں کیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کے اہل خانہ پولن الرجی کے مرض میں مبتلا ہو گئے، جس پر ان کاطبی معائنہ کرایا گیا جبکہ وطن وآپس بھیجنے کیلئے وزارت داخلہ نے این او سی جاری نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق…

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

گلگت میں بدامنی، معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ نواز شریف

پاکستان : (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان میں بدامنی کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں دہشت گردی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آتی۔ میاں نواز شریف…

پارلیمنٹ کو سلیوٹ کرتے ہیں 19ویں 20ویں ترمیم منظور کی۔ چیف جسٹس

پارلیمنٹ کو سلیوٹ کرتے ہیں 19ویں 20ویں ترمیم منظور کی۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے پارلیمنٹ کو سلیوٹ کرتے ہیں کہ عدالت کے کہنے پر انیس ویں اور بیس ویں ترمیم منظور کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے…

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 7 ویں روز بھی جاری

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 7 ویں روز بھی جاری

پنجاب : (جیو ڈیسک) ڈاکٹروں کے تبادلے اورتقرریوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، لاہور میں ساتویں روز ڈاکٹروں کی ہڑتال نے مریضوں اور ان کے لواحقین کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ دور دراز…

سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کا فیصلہ آج متوقع

سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کا فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ جس کے باعث ضلع گھوٹکی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ کئی علاقوں کو عام افراد کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔…

وزیراعظم کی موسیٰ گیلانی کو وطن پہنچنے کی ہدایت

وزیراعظم کی موسیٰ گیلانی کو وطن پہنچنے کی ہدایت

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا  گیلانی نے اپنے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو ہنی مون مختصر کر کے وطن وآپس آنے اور ممنوعہ دوا کیس کی تحقیقات میں شامل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ رکن قومی اسمبلی اور وزیر…

صدر زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ

صدر زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اسکردو سے گیاری سیکٹر کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیر داخلہ رحمان ملک، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ان کے ہمراہ ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کو…

ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنیکی کوشش نہں کی گئی۔ چیف جسٹس

ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنیکی کوشش نہں کی گئی۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے بدقسمتی سے ملک میں جمہوریت مضبوط کرنے کی کوشش نہیں کی گئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کامیاب امیدوار کو کم…

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سابق وزیر قانون بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ بابر اعوان سپریم کورٹ میں پیش ہو کر معافی کی درخواست کریں گے۔ سابق وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کے مقدمے…

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

کراچی میں مزید 4افراد قتل، ہلاکتیں 10ہو گئیں

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی میں مزید چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل…

سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

سندھ، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں…

سپریم کورٹ : وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ : وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز…

پاکستان کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے۔ حنا ربانی کھر

پاکستان کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے۔ حنا ربانی کھر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ کشمیر مسئلہ حل کیے بغیر پاکستان اور بھارت کے تعلقات اور خطے میں خوشحالی اور ترقی نہیں آسکتی۔ یہ بات انہوں نے برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیو بیکر اور…

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ فضل کریم

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ فضل کریم

خانیوال : (جیو ڈیسک) سنی اتحاد کے مرکزی چیرمین صاحبزادہ فضل کریم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے جب تک الیکش کمیشن غیرجانبدار نہیں ہو گا اس وقت تک شفاف الیکشن نہیں ہوسکتے۔ خانیوال…