بشیرقریشی ہلاکت : اسباب جاننے کیلئے برطانوی لیبارٹری سے ٹیسٹ ہوگا

بشیرقریشی ہلاکت : اسباب جاننے کیلئے برطانوی لیبارٹری سے ٹیسٹ ہوگا

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ نے بشیر قریشی کے قتل کے اسباب جاننے کیلئے اجزا کی برطانوی لیبارٹری بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیراعلی سندھ کو بھیجی گئی سمری میں موت کے اسباب جاننے کیلئے برطانوی لیبارٹری…

پمزاسپتال نے جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی

پمزاسپتال نے جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پمزاسپتال اسلام آباد نے بھوجا ایئر حادثے میں جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں چونسٹھ مرداور چوون خواتین جاں بحق ہوئے۔ پیتالیس افراد کا تعلق کراچی اور پندرہ کا راولپنڈی…

سیاچن : سرچ آپریشن کے دوران جوانوں کی لائف جیکٹس برآمد

سیاچن : سرچ آپریشن کے دوران جوانوں کی لائف جیکٹس برآمد

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں پاک فوج کا سرچ آپریشن پندرویں روز بھی جاری ہے اور برفباری اور شدید یخ بستہ ہواوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کے باوجود امدادی سرگرمیوں کو وسعت دی جارہی ہے۔آئی ایس پی آر…

طیارہ حادثے کی تحقیقات عالمی سطح پرہوں گی، ندیم یوسف زئی

طیارہ حادثے کی تحقیقات عالمی سطح پرہوں گی، ندیم یوسف زئی

پاکستان : (جیو ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن ندیم یوسف زئی نے کہاہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات عالمی سطح پر ہوں گی۔ کنٹرول ٹاورنے پائلیٹ کو لینڈنگ کی اجازت دی تھی۔آخرتک تمام معاملات درست تھے۔ندیم یوسف زئی نے پریس کانفرنس کرتے…

پنجاب میں پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو گی

پنجاب میں پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب بھر میں تین روزہ قومی پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ چھیاسٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں…

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ: ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نعمان اور حسین علی کو بروری روڈ پر مائیکرو ویواسٹیشن کے قریب اس وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جب…

گیاری سیکٹر : ریسکیو آپریشن، گلیشئر کے آخری سرے پر کھدائی جاری

گیاری سیکٹر : ریسکیو آپریشن، گلیشئر کے آخری سرے پر کھدائی جاری

سیاچن: (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کی حکمت عملی تبدیل کر دی ہے اب منتخب مقامات پر کھدائی کی بجائے گلیشئیر کے سرے سے کھدائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ سخت موسم کے باوجود گیاری سیکٹر…

نادہندگی باوجود بھوجا ایئر کو اجازت کیسے ملی۔ شہباز شریف

نادہندگی باوجود بھوجا ایئر کو اجازت کیسے ملی۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو فضائی کمپنی بنکوں کے قرضے کھا چکی ہو وہ پروازیں کیسے چلا رہی ہے۔ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے…

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق چھ مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے تھری زیرو ون میتیں لے کر کراچی پہنچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی نے…

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔بہت افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔ بے نظیر ایئر پورٹ پر میڈیا سے…

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کریں گے۔ وزیراعظم

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کریں گے۔ وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ سانحے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے جائے حادثے کا فضائی جائزہ لیا۔ اسلام آباد…

طیارہ حادثہ: میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری

طیارہ حادثہ: میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ائیر پورٹ کے قریب بھوجا ائیر لائن حادثے کے بعد ریسکیو اور لاشیں نکالنے کا کام مکمل کر لیا گیا۔ امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ پمز انتظامیہ کے مطابق سو لاشوں کی شناخت کر لی گئی…

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کراچی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے تین سو بھوجا ایئر میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد جانے…

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) چکلالہ ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا حادثہ پاکستان کی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ ہے۔ اس سے پہلے ملکی تاریخ کے چھ بڑے حادثات میں دو سو باسٹھ افرادجاں بحق ہو…

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

پاکستان : (جیو ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں نوبیہاتا جوڑے بھی سوار تھے جو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کے بعد ہنی مون منانے کے لیے بڑے ارمانوں سے اسلام آباد کے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔…

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانے والا بھوجا ایئر لائن کا مسافر طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں عملے کے پانچ ارکان، اور پانچ شیر خواروں سمیت ایک سو…

اکبر بگٹی کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ عمران خان

اکبر بگٹی کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ عمران خان

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر نہ صرف اکبر بگٹی بلکہ بے نظیر کے قاتلوں کو بھی قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ حکمران بتائیں بلوچستان کو این ایف سی ایوارڈ…

فضائی حادثہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

فضائی حادثہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چکلالہ ائیر بیس کے قریب نجی فضائی کمپنی کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے اور اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف…

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر اور وزیر اعظم نے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن میں تمام وسائل بروئے کار لانے اور فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیر…

راولپنڈی: بھوجا ائر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

راولپنڈی: بھوجا ائر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) چکلالہ ایئر پورٹ کے قریب بھوجا ایئر لائن کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارے میں عملے کے 9 ارکان اور 118مسافر سوار تھے۔ طیارہ کراچی سے اسلام آباد جا رہا تھا کہ راولپنڈی کے…

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

اوکاڑہ: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں وآپس نہیں بلا سکتے، اگر ہمیں وہاں نقصان ہو رہا ہے تو بھارت کو ہم سے بھی زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیپالپور میں…

سانحہ سیاچن: فوجی میس اور رہائشگاہ تک پہنچنے کے امکانات روشن

سانحہ سیاچن: فوجی میس اور رہائشگاہ تک پہنچنے کے امکانات روشن

اسکردو: (جو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیاں چودہویں روز بھی جاری ہیں، کھودی گئی سرنگ کے ذریعے فوجی میس اور رہاشگاہ تک پہنچنے میں کامیابی کے امکانات ہیں گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن کو آج چودھواں روز ہے۔ موسم ابر آلود…

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جرنیل آئین و قانون کی عزت کرتے ہیں سب لوگ مشرف نہیں، حکومت ختم کر کے جیل نہ بھیجا جاتا تو آج نوکریاں طلبا کا انتظار کرتیں۔ اسلام آباد…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں کے ایم سی ڈسپنسری کے قریب فائرنگ سے یعقوب نامی شخص جاں…