افغان پارلیمنٹ پر حملے کے بعد فائرنگ جاری، ہلاکتوں کا خدشہ

افغان پارلیمنٹ پر حملے کے بعد فائرنگ جاری، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل(جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے قریب بم دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ روڈ پر واقع بارڈر پولیس کمپلکس پر جنگجوں نے حملہ کیا۔ پولیس اور سیکیورٹی…

کامران ہلاکت کی تحقیقات طارق کھوسہ سے نہ کروانے پر نیب ملازمین کی ہڑتال

کامران ہلاکت کی تحقیقات طارق کھوسہ سے نہ کروانے پر نیب ملازمین کی ہڑتال

لاہور(جیوڈیسک) کامران فیصل کی پراسرارموت کے معاملہ پر نیب پنجاب کے افسران اور ملازمین نے سیاہ پٹیاں باندھ کر قلم چھوڑ ہڑتال کر دی. رینٹل پاورکیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی چند روز قبل پراسرار موت واقع ہوئی جس کے بعد…

ہالی وڈ فلم پیسفک رم ریلیز سے پہلے بھی کامیاب قرار

ہالی وڈ فلم پیسفک رم ریلیز سے پہلے بھی کامیاب قرار

سائنس فکشن فلمیں سبھی کے لیے ہمیشہ دلچسپی کی حامل رہی ہیں، ہالی وڈ کی ایسی ہی ایک فلم “پیسیفک رم” میں انسان اور خلائی مخلوق کی جنگ دکھائی جائے گی۔ زمین خوفناک خلائی مخلوق کے حملے کی زد میں ہے۔ اگر…

سندھ : سی این جی بحال،صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

سندھ : سی این جی بحال،صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں دو روزہ تعطیل کے بعد سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بحال ہوگئی۔ فلنگ اسٹیشنز مقررہ وقت سے پہلے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔سندھ میں صنعتوں کو کی گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹوں کے لئے معطل…

رینٹل پاورکیس:وزیراعظم کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی

رینٹل پاورکیس:وزیراعظم کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی نظرثانی درخواست…

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آرایس ایس ہندو دہشت گردوں کے کیمپ قائم کرکے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ جے پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے…

جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ اور شائیک کی ٹیمیں فاتح

جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ اور شائیک کی ٹیمیں فاتح

جرمن (جیوڈیسک) جرمن فٹبال لیگ میں بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ اور شائیک کی ٹیموں نے اپنے میچ جیت لیے۔جرمنی میں جاری فٹبال لیگ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے کمزور حریف فیورتھ کو دو صفر سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے…

ڈاکار ریلی : فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل اور سیرل ڈیسپرس کو برتری

ڈاکار ریلی : فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل اور سیرل ڈیسپرس کو برتری

ارجنٹائن(جیوڈیسک) ارجنٹائن ڈاکار ریلی میں فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل اور سیرل ڈیسپرس کے ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے نمایاں برتری پر قبضہ برقرار ہے۔ ارجنٹائن میں جاری ایونٹ میں دفاعی چیمپئن فرانسیسی ڈرائیور اور رائیڈر کی شاندار کارکردگی کے ساتھ فتوحات کا سلسلہ…

براک اوباما اور جوبائیڈن نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا

براک اوباما اور جوبائیڈن نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن نے دوسری مدت کیلئے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔صدر براک اوباما کے حلف اٹھانے کی تقریب وائٹ ہاوس میں ہوئی جس میں صدر اوباما کے اہل خانہ اور قریبی عزیزوں نے…

پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، پرویز مشرف

پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ ملک کی بہتری کیلئے واپس آئیں گے، اس وقت پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ مانچسٹر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ملک مایوسی کے اندھیروں…

لاہور میں بھی خسرہ کی وباء سے 10 بچے متاثر

لاہور میں بھی خسرہ کی وباء سے 10 بچے متاثر

لاہور(جیوڈیسک)میں خسرے سے متاثرہ دس بچے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ محکمہ صحت پنجاب نے مرض سے بچاؤ کے لئے پیر کو اجلاس طلب کر لیا۔ میو ہسپتال میں خسرے سے متاثر ہونے والے پانچ بچے زیر علاج ہیں جب کہ…

کراچی: مہناز بیگم کی نماز جنازہ آج انچولی میں ادا کی جائے گی

کراچی: مہناز بیگم کی نماز جنازہ آج انچولی میں ادا کی جائے گی

کراچی(جیوڈیسک)قبول گلوکارہ مہناز بیگم کی میت بحرین سے کراچی پہنچا دی گئی، ان کی نماز جنازہ آج انچولی میں ادا کی جائے گی۔ مہناز بیگم علاج کے لئے امریکا جاتے ہوئے بحرین ایئرپورٹ پر انتقال کرگئی تھیں۔ مہناز بیگم کی میت نجی…

بلوچستان کے پانچ سابق وزرا کیخلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع

بلوچستان کے پانچ سابق وزرا کیخلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع

کوئٹہ(جیوڈیسک)نیب بلوچستان نے پانچ سابق وزرا کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دیں، چیئرمین نیب کی اجازت ملتے ہی وزرا کو گرفتارکر لیا جائے گا۔ نیب بلوچستان نے پانچ سابق وزرا کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دیں۔ نیب حکام…

کراچی: چند گھنٹوں کے دوران 7 افراد قتل

کراچی: چند گھنٹوں کے دوران 7 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں چند گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ شہر قائد کے علاقے بنارس پل کے قریب فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق مرنے والوں…

گورنر پنجاب کے تین بیٹے پیپلز پارٹی میں شامل

گورنر پنجاب کے تین بیٹے پیپلز پارٹی میں شامل

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے تین بیٹے پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ان میں دو ارکان اسمبلی ہیں، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ الگ صوبہ بنائے بغیر جنوبی پنجاب کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔…

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے، فضل الرحمان

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے، فضل الرحمان

پشاور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ جو لوگ الیکشن سے قبل صدر زرداری کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں لگتا ہے انہوں نے زرداری سے مک مکا کرلیا ہے، اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس…

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں،شوشیل کمار

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں،شوشیل کمار

بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آرایس ایس ہندو دہشت گردوں کے کیمپ قائم کرکے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ جے پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے…

الجزائر : امریکی یرغمالیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

الجزائر : امریکی یرغمالیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

الجزائر (جیوڈیسک) الجزائر کے شدت پسندوں نے امریکی یرغمالیوں کے بدلے ، ڈاکٹرعافیہ صدیقی اور مصری نژاد شیخ عمر عبد الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے چند روز قبل ایک گیس فیلڈ…

باغی ہتھیار ڈال دیں تو بات ہو سکتی ہے : شامی حکومت

باغی ہتھیار ڈال دیں تو بات ہو سکتی ہے : شامی حکومت

شام (جیوڈیسک) شامی حکومت نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے اگر باغی ہتھیار ڈال دیں تو ان سے نئی حکومت کی تشکیل پر بات ہو سکتی ہے۔ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے سرکاری ٹی…

کوئٹہ : اغوا برائے تاوان میں ملوث 6 پولیس اہلکار گرفتار

کوئٹہ : اغوا برائے تاوان میں ملوث 6 پولیس اہلکار گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اغوا برائے تاوان میں ملوث تین پولیس افسروں سمیت چھ اہلکاروں کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔ عبدالقدوس نامی شخص کو 16 جنوری کو دالبندین سے اغوا کیا گیا…

نوشہرہ : گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

نوشہرہ : گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں سی این جی سٹیشن پر گاڑی کا سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ مردان روڈ پر واقع سی این جی سٹیشن پر پک اپ کا سلنڈر دھماکے سے پھٹا،دھماکے کے باعث پک…

کراچی میں سی این جی سٹشن 48 گھنٹے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے

کراچی میں سی این جی سٹشن 48 گھنٹے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی این جی سٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے لیکن شہریوں کی پریشانی کم نہ ہو سکی۔ کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی…

سہیل احمد کی والدہ انتقال کر گئیں ، وزیراعلی کا اظہار افسوس

سہیل احمد کی والدہ انتقال کر گئیں ، وزیراعلی کا اظہار افسوس

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پروگرام حسب حال کی جان سہیل احمد کی والدہ گوجرانوالہ میں انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ میں میاں عامر محمود اور ایم ڈی نوید کاشف کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ وزیر اعلی پنجاب نے…

کامران فیصل کیس : نیب کے چار افسروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کامران فیصل کیس : نیب کے چار افسروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کامران فیصل کیس میں پولیس نے ڈپٹی ڈائریکٹر اصغر خان سمیت 4 نیب اہلکاروں کو کل تھانہ سیکرٹریٹ طلب کر لیا۔ کامران فیصل اصغر خان کی سربراہی میں رینٹل پاور سکینڈل میں گدو بیراج کی تحقیقات پر معمور تھے۔ ان کے ساتھ…