لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان وہ آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قریبی دوستوں اور منہاج القرآن کی قیادت سے…

ازارینکا اور جوکووچ آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ازارینکا اور جوکووچ آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن میں سرینا ولیمز نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ دفاعی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا اور سربین سٹار نوواک جوکووچ نے پری کوارٹر فائنل مرحلہ جیت لیا۔ میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے ویمنز سنگلز…

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے پہلے تمام وفاقی اور صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیوں پر نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے وزیر…

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کی توانائی پیدا کرنے والی کمپنی کارکے نے پاکستان میں رکے ہوئے اپنے دو رینٹل پاور جہازوں کی واپسی کے لیے عالمی ثالثی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اسلام آباد ترک کمپنی نے عدالت سے کراچی…

جنگی جرائم : بنگلہ دیش میں مذہبی رہنما کو سرائے موت

جنگی جرائم : بنگلہ دیش میں مذہبی رہنما کو سرائے موت

ڈھاکہ(جیوڈیسک) بنگلہ دیش نے 1971 جرائم کے ایک ملزم مسلم مذہبی رہنما کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے متنازع ٹریبونل نے مسلم مذہبی رہنما ابوالکلام آزاد کو 1971 کی جنگ آزادی کے دوران…

کراچی : ایم کیو ایم کے 3 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

کراچی : ایم کیو ایم کے 3 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

کراچی (جیوڈیسک) دہری شہریت کے باعث کراچی سے سندھ اسمبلی کی خالی چار نشستوں پر پہلے روز ایم کیو ایم کے تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس ایک سو ایک سے عبدالمعید صدیقی، پی…

گیس لوڈ شیڈنگ پر مشیر پٹرولیم اور صنعتکاروں کے مذاکرات کامیاب

گیس لوڈ شیڈنگ پر مشیر پٹرولیم اور صنعتکاروں کے مذاکرات کامیاب

گیس لوڈ شیڈنگ پر مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور فیصل آباد کی ٹیکسٹائل تنظیموں کے سربراہان کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرزایسو سی ایشن کے چیئرمین اصغر علی کی سربراہی میں صنعتکاروں…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز کے سامنے بے بس ہیں، فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید دو افراد سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا۔ شہر…

کامران فیصل کی ہلاکت، نیب افسران ،ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

کامران فیصل کی ہلاکت، نیب افسران ،ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور(جیوڈیسک)کامران فیصل کی موت پر چیئرمین نیب کی اپیل کے باوجود نیب افسران اور ملازمین کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ نیب افسران کا کہنا ہے کہ کیس کی تحقیقات سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج سے کرائی جائیں،کامران فیصل رینٹل…

کراچی میں آج دہشت گردی کا خدشہ ہے، رحمان ملک

کراچی میں آج دہشت گردی کا خدشہ ہے، رحمان ملک

کراچی(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آج کراچی میں دہشت گردی کے کسی واقعہ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر رحمان ملک نے کہا کہ وہ تین ماہ سے دہشت…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز کے سامنے بے بس ہیں، فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید دو افراد سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا۔ شہر قائد…

کنٹرول لائن پر واقعات، حکومت نے بے حسی دکھائی: چودھری نثار

کنٹرول لائن پر واقعات، حکومت نے بے حسی دکھائی: چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں حکومتی رویہ کو معذرت خواہانہ قرار دے دیا۔ چوہدری نثار نے فوجی ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی مخالفت کر دی۔ حنا ربانی کھر کہتی ہیں…

لاہور کے سرحدی علاقے سے 5 بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور کے سرحدی علاقے سے 5 بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے قریب بارڈر ایریا سے پانچ مبینہ بھارتی جاسوسوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مبینہ جاسوسوں کو حساس ادارے نے حراست میں لیا ہے۔ تمام گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر تفتیش کے لیے منتقل کر دیا گیا…

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے40 سے زائد ساتھی شہر میں موجود ہیں، ہر علاقے کیلئے ایک امیر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے…

پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان ، افغانستان اور اتحادی ایساف افواج نے پاک افغان بارڈر پر بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام کو مزید موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام سے…

طاہر القادری کا عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

طاہر القادری کا عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القران نے عوامی تحریک کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی سر براہی میں اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں جاری اجلاس میں منہاج القران کے…

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کیلئے طبی معائنہ مکمل

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کیلئے طبی معائنہ مکمل

کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کے لئے پولیس سرجن کا طبی معائنہ ، ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کرا لئے گئے۔ کراچی پولیس شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی…

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے کل تک مہلت

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے کل تک مہلت

اسلام آباد(جیودیسک) سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کے لیے حکومت کو کل تک کی مہلت دے دی۔ قیدیوں کو حراستی مراکز بھیجنے پر آئی ایس آئی سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد…

لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل چھٹے روز ہڑتال

لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل چھٹے روز ہڑتال

  لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ، انتظامیہ اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے معاملات تاحال طے نہ ہو سکے۔ ینگ ڈاکٹرز آج چھٹے روز بھی آٹ ڈورز کو چھوڑ کر ہسپتالوں کے احاطوں میں…

دنیا بھر میں برفباری عروج پر نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

دنیا بھر میں برفباری عروج پر نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

دنیا کے مختلف ممالک سردی اور برفباری اپنے بھرپور رنگ دکھا رہی ہے۔ کہیں برفباری نے نظام زندگی معطل کیا ہے تو کہیں دھند اور برف کی تہوں نے سیکڑوں طیاروں کو زمین پر رہنے پر مجبور کر دیا۔ چین ہو روس…

ڈرون حملوں پر بننے والی ٹام کروز کی فلم اوبلیوین کی تیاری مکمل

ڈرون حملوں پر بننے والی ٹام کروز کی فلم اوبلیوین کی تیاری مکمل

لاس اینجلس (جیوڈیسک)ڈرون حملوں پر ہالی وڈ میں بننے والی فلم “اوبلیوین” کی تیاری مکمل ہو گئی ہے، ایکشن فلم میں ٹام کروز مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈرون حملے امریکی فوج کا  اہم  ہتھیار بن  گئے ہیں جن پر اب…

کاٹن بیلز کی کمی ،صوبہ سندھ میں آدھی سے زائد جننگ فیکٹریاں بند

کاٹن بیلز کی کمی ،صوبہ سندھ میں آدھی سے زائد جننگ فیکٹریاں بند

کراچی(جیوڈیسک)کاٹن بیلز کی آمد میں کمی سے صوبہ سندھ میں آدھی سے زائد جننگ فیکٹریاں بند ہوگئیں۔رواں سیزن صوبہ سندھ میں صرف چورانوے جننگ فیکٹریاں چل رہی ہیں جبکہ پچھلے سال چلنے والی فیکٹریوں کی تعداد دو سو انچاس تھی۔ صوبہ پنجاب…

رینٹل پاور ، نیب نے رقم واپس لے لی لیکن کرپشن پر کاروائی نہ ہوئی : چیف جسٹس

رینٹل پاور ، نیب نے رقم واپس لے لی لیکن کرپشن پر کاروائی نہ ہوئی : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پاور ریسوس اور کامونکی پاور پراجیکٹس نے ایڈوانس رقم وصولی کی تردید کر دی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے کمپنیوں سے پیسے واپس کروالیے ہیں جو بدعنوانی اور کرپشن ہوئی اس پرکارروائی اور عمل…

سکھر : بی اے ، بی کام کے امتحان میں کھلم کھلا نقل

سکھر : بی اے ، بی کام کے امتحان میں کھلم کھلا نقل

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں آج سے بی اے اور بی کام کے امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ پہلے پرچے میں ہی طلباء کھلم کھلا نقل کرتے رہے۔ امتحانی مراکز میں کتابیں اور نقل کا دوسرا سامان لے جانے پر کوئی پابندی نظر…