فوزیہ وہاب کے آپریشن میں غفلت : ایف آئی اے کی ڈاکٹروں سے تفتیش

فوزیہ وہاب کے آپریشن میں غفلت : ایف آئی اے کی ڈاکٹروں سے تفتیش

کراچی : (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ وہاب کو گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی نماز جنازہ میں وزیر اعلی سندھ ، وفاقی مشیر داخلہ ، وفاقی و صوبائی وزرا سمیت پی پی کارکنان نے بڑی تعداد میں…

پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز پھر ہڑتال پر، مریض مشکلات کا شکار

پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز پھر ہڑتال پر، مریض مشکلات کا شکار

پنجاب : (جیو ڈیسک)سروس اسٹرکچر نہ ملنے کے خلاف پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر ہڑتال پر چلے گئے۔ شدید گرمی میں مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ینگ ڈاکڑز ہڑتال پر…

پی ایس 83سانگھڑ میں ضمنی انتخابات، پولنگ شروع

پی ایس 83سانگھڑ میں ضمنی انتخابات، پولنگ شروع

سانگھڑ : (جیو ڈیسک)پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیرعبدالسلام تھہیکی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پی ایس تراسی سانگھڑ پر ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔اس نشست پر پیپلزپارٹی کی جانب سے مرحوم رہنما عبدالسلام تھہیم کے بیٹے شاہد خان تھہیم…

جی20 ممالک اجلاس میں عالمی معاشی صورتحال پر غور

جی20 ممالک اجلاس میں عالمی معاشی صورتحال پر غور

یورپ : (جیو ڈیسک) دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی 20 کا اجلاس میکسیکو کے شہر لاس کوباس میں جاری ہے ،اس اجلاس میں عالمی سربراہوں نے یورپ کی بدحال معیشت کو سہارا دینے اور دنیا سے کساد بازاری ختم…

عالمی رہنما آنگ سوچی ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ کی حقدار

عالمی رہنما آنگ سوچی ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ کی حقدار

میانمار : (جیو ڈیسک) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سوچی کو جمہوری جدوجہد اور انسانی حقوق کی بقا پرنیلسن مینڈیلا کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ آئرلینڈ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ لیتے وقت آنگ سوچی کا کہنا تھا…

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

فرانسیسی سفارتی اہلکار بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں فرانسیسی سفارت خانے کے اہلکار کو بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں فرانسیسی قونصیلٹ کے ملازم پر ساڑھے تین سالہ بیٹی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے…

سیکورٹی فراہم کی جائے، ملک ریاض کی سپریم کورٹ میں درخواست

سیکورٹی فراہم کی جائے، ملک ریاض کی سپریم کورٹ میں درخواست

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے درخواست دائرکردی۔ ملک ریاض نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہیں بعض وکلا نے دھمکیاں دی ہیں۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہیکہ گذشتہ سماعت پر…

عدلیہ کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، عمران خان

عدلیہ کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پوری قوم آزاد عدلیہ اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ساتھ کھڑی ہے کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔اسلام آباد میں عدلیہ کے حق…

لاہور : وفاق نے بجلی بنانے کے اختیار نہیں دیئے، شہباز شریف

لاہور : وفاق نے بجلی بنانے کے اختیار نہیں دیئے، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبوں کو بجلی بنانے کے اختیارات نہیں دئیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج میں مظاہرین کے غیض و…

سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی گئی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر زرداری نے سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز…

اسپیکر رولنک کیس : اٹارنی جنرل آج دلائل دیں گے

اسپیکر رولنک کیس : اٹارنی جنرل آج دلائل دیں گے

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسپیکررولنگ کیس میں اٹارنی جنرل کو آج دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔گزشتہ روز اعتزاز احسن نے دلائل مکمل کیے ۔ان کا کہنا تھا سپریم کورٹ اسپیکر رولنگ کے خلاف درخواست…

پنجاب : بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جلاؤ گھیراؤ

پنجاب : بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جلاؤ گھیراؤ

پنجاب : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے, مظاہرین نے واپڈا دفاتر کا گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی۔فیصل آباد میں تھیکری والا کے مکینوں نے لوڈشیدنگ کے خلاف…

ریچرڈ نیکول کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش

ریچرڈ نیکول کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ  میں ہوا فیشن کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے فین ڈیزائینر ریچرڈ نیکول کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ۔ خاص کرمردوں کے ملبوسات کو نت نئے فیشن کے ساتھ متعارف کر وانیکا یہ پہلا موقع…

ایک ارب کمانے کے لئے فلمیں نہیں بناتا ، شاہ رخ خان

ایک ارب کمانے کے لئے فلمیں نہیں بناتا ، شاہ رخ خان

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کو کئی سپرہٹ فلمیں دینے والے شاہ رخ ایک ارب کلب کے مداح نہیں۔کہتے ہیں وہ یہ سوچ کر کام نہیں کرتے کہ ان کی فلمیں سو کروڑ کا بزنس کریں۔ شاہ رخ کی ہوم پروڈکشن را ون…

لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں،ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹسن

لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں،ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹسن

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں۔ یہ کہتی ہیں ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹس۔ شہزادی کا کردار نبھانا یوں تو لگتا ہے بے حد آسان لیکن جب بات لیڈی ڈیانا کی تو ایسا انداز اور ایسی خوبصورتی…

بالی ووڈ فلم کاک ٹیل نے ریلیز سے پہلے ہی دھوم مچادی

بالی ووڈ فلم کاک ٹیل نے ریلیز سے پہلے ہی دھوم مچادی

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ فلم کاک ٹیل نے ریلیز سے پہلے ہی دھوم مچادی۔ فلم کے ٹریلرکو یوٹیوب پر بیس لاکھ بار دیکھا گیا۔ فلم کے ٹریلر میں ایسی کیا خاص بات ہے۔ فلم کا تو پتہ نہیں البتہ کاک ٹیل…

کاروباری ہفتے کا پہلا روز،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کاروباری ہفتے کا پہلا روز،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی : (جیو ڈیسک) تیل و گیس تلاش اور فروخت کرنے والی کرنے والی کمپنیوں کے شئیرز میں مالیاتی اداروں کی خریداری سے کاروباری ہفتے کا پہلا روز کراچی اسٹاک مارکیٹ کے لئے اچھا دن ثابت ہوا جس سے مارکیٹ کے ہنڈریڈ…

رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی،احمد مختار

رمضان میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی،احمد مختار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت آئندہ تین ماہ میں بجلی کے بحران میں خاطر خواہ کمی کرلے گی اور آئندہ چند روز میں 3 ہزار میگا واٹ بجلی نیشنل گریڈ میں شامل کر لی جائے گی ۔ یہ بات وزیر پانی…

برٹش گراں پری کا ٹائٹل اسپین کے جورگ لورینزو نے جیت لیا

برٹش گراں پری کا ٹائٹل اسپین کے جورگ لورینزو نے جیت لیا

انگلینڈ: (جیو ڈیسک) اسپین کے جورگ لورینزو نے موٹو جی پی ریس میں کامیابی کے ساتھ برٹش گراں پری کے ٹائٹل پر بھی قبضہ کر لیا۔ سلور اسٹون،انگلینڈ میں منعقدہ ایونٹ کے دوران اسپینش کھلاڑی چھائے رہے۔ موٹو جی پی ریس میں…

یوروکپ فٹبال:جرمنی ٹاپ پوزیشن کے ساتھ کوارٹر فائنل میں

یوروکپ فٹبال:جرمنی ٹاپ پوزیشن کے ساتھ کوارٹر فائنل میں

یوروکپ : (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال میں جرمنی،ڈنمارک کو ہراکرگروپ بی میں پہلی پوزیشن کے ساتھ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کو ہالینڈ کے خلاف کامیابی دلاکر فائنل آٹھ میں جگہ دلادی۔…

میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ذکا اشرف

میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ذکا اشرف

گڑھی خدا بخش بھٹو : (جیو ڈیسک) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی ٹکراؤ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی میچ فکسنگ ہورہی ہے میچ فکسنگ کا اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔…

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی

سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی۔ پاکستان نے میچ جیتنے کے لیے سری لنکا کو دو سو اڑتالیس رنز کا ہدف…

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے توانائی کانفرنس طلب کی۔ انھوں نے وزیر پانی و بجلی اور پٹرولیم کو ہنگامی بنیادوں پر لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت کردی۔ توانائی بحران پر قابو…

شہزادہ سلمان سعودی عرب کے ولی عہد نامزد

شہزادہ سلمان سعودی عرب کے ولی عہد نامزد

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن السعود کے انتقال کے بعد ان کے چھوٹے بھائی شہزادہ سلمان کو ولی عہد نامزد کردیا گیا ہے۔ شہزادہ سلمان پچاس سال تک ریاض شہر کے گورنر رہے ان کے پاس…