فرانس میں سوشلسٹوں نے واضح برتری حاصل کر لی

فرانس میں سوشلسٹوں نے واضح برتری حاصل کر لی

فرانس: (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوا ہولاند کی سوشلسٹ پارٹی نے پارلیمانی اتنخابات میں برسوں بعد واضح برتری حاصل کرلی ہے،فرانسوا ہولاند چالیس برس بعد سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ فرانس میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں…

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے  دوران 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لانڈھی کے علاقے شیر پاو کالونی میں مکینک کی دکان پر بیٹھے ہوئے افراد پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے افسر علی…

چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ بھر کے وکلا چیف جسٹس پاکستان افتخار احمد چوہدری اور سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وکلا آج عدالتوں کا بائیکاٹ کررہے ہیں ۔ سندھ بار کونسل اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان کے…

ننانوے فیصد صحافی ایماندار ہیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ننانوے فیصد صحافی ایماندار ہیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ 99 فیصد صحافی ایماندار ہیں ۔یہ ریمارکس انہوں نے ایمرا کی جانب سے صحافیوں کے احتساب سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیے۔دوسری جانب ایمرا کی جانب سے…

مصر میں فوج کا حکم نامہ جاری،صدر کے اختیارات محدود

مصر میں فوج کا حکم نامہ جاری،صدر کے اختیارات محدود

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے صدارتی انتخابات کے بعد فوج نے آئینی حکم نامہ جاری کرکے منتخب ہونے والے صدر کے آئینی کردار کو محدودکر دیا ہے ،جس پر عالمی طور پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ مصرکے صدارتی…

خواجہ سراں پر بنائی بھارتی فلم کے لئے 6 ایوارڈ

خواجہ سراں پر بنائی بھارتی فلم کے لئے 6 ایوارڈ

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) خواجہ سراں کی زندگی پر بنائی گئی بھارتی فلم نے لاس اینجلس میں 6 ایوارڈ جیت لئے۔ خواجہ سراں کی زندگی پر بنائی گئی بھارتی فلم “کوئنز،ڈیسٹنی آف ڈانس” نے لاس اینجلس فلم فیسٹیول میں 6 ایوارڈ…

پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کی آسٹریلیا آمد، 4 کنسرٹ کریں گی

پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کی آسٹریلیا آمد، 4 کنسرٹ کریں گی

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا آسٹریلیا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چار میوزک کنسرٹس میں پرفارم کریں گی۔ لیڈی گاگا سڈنی ایئرپورٹ پر پہنچیں تو مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ لیڈی گاگا ان دنوں…

صنعتی پیداوار گزشتہ اپریل کے مقابلے میں 2 فیصد کم

صنعتی پیداوار گزشتہ اپریل کے مقابلے میں 2 فیصد کم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توانائی کے بحران کی وجہ سے ملک کی مجموعی صنعتی پیداوار اپریل کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا دو فیصد کم رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار گزشتہ اپریل کے مقابلے میں…

بھارتی بیڈمنٹن سٹار سائنا نہوال نے انڈونیشیا اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

بھارتی بیڈمنٹن سٹار سائنا نہوال نے انڈونیشیا اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

جکارتہ : (جیو ڈیسک) بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال نے انڈونیشیا اوپن کا ٹائٹل تیسری بار جیت لیا۔جکارتہ میں کھیلے گئے انڈونیشیا بیڈمنٹن اوپن کے فائنل میں سائنا نہوال نے شاندار کامیابی سمیٹی۔ بھارتی کھلاڑی نے اپنی چینی حریف کو شکست دی۔…

یورو فٹبال کپ:پرتگال نے ہالینڈ کو شکست دے دی

یورو فٹبال کپ:پرتگال نے ہالینڈ کو شکست دے دی

یورو فٹبال : (جیو ڈیسک) یورو فٹبال کپ کے میگا ایونٹ میں لیگ میچ جاری ہیں، پرتگال نے ہالینڈ کو شکست دے دی۔ جس کے بعد پرتگال نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ یورو فٹبال کپ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو…

اعصام الحق کی جوڑی نے گیری ویبر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اعصام الحق کی جوڑی نے گیری ویبر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ہالے : (جیو ڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق اور ہالینڈ کے ژان روزے کی جوڑی نے گیری ویبر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جرمنی کے شہر ہالے میں کھیلے گئے اے ٹی پی ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پاک ڈچ جوڑی نے…

مصر: صدارتی انتخابات کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

مصر: صدارتی انتخابات کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے صدارتی انتخابات کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، اخوان المسلین نے اپنے امیدوار محمد مورثی کی برتری کا دعوی کیا ہے۔ انتخابات میں محمد مورثی کا مقابلہ سابق صدر حسنی مبارک دور کے…

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو: G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو کے شہر لاس کابوس میں جی ٹوئنٹی G20 اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ جی ٹوئنٹی G20کے اس اجلاس میں یورپی یونین رہنماؤں کے درمیان یورون زون کے معاشی مسائل پر بڑھتے…

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف کی تدفین کر دی گئی

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی تدفین کر دی گئی ۔ نمازجنازہ کے موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان موجودتھے نماز جنازہ خانہ کعبہ میں ادا کی گئی۔پاکستان سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی…

سوئس بینکوں میں خفیہ اکاؤنٹس کی مالیت 1.53 ٹریلین فرانک

سوئس بینکوں میں خفیہ اکاؤنٹس کی مالیت 1.53 ٹریلین فرانک

سوئٹزر لینڈ : (جیو ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے بینکوں میں غیر ملکی شخصیات کے خفیہ انفرادی اکاؤنٹس میں 1.53 ٹریلین سوئس فرانک کے برابر رقم محفوظ ہے۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق یہ اعداد وشمار سوئس نیشنل بینک نے سوئٹزر لینڈ…

نائیجیریا: گرجا گھروں میں بم دھماکے، جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

نائیجیریا: گرجا گھروں میں بم دھماکے، جھڑپیں، 21 افراد ہلاک

نائیجیریا: (جیو ڈیسک) نائیجیریا میں گرجا گھروں میں بم دھماکوں اور جھڑپوں میں21 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلا دھماکہ کڈونا ریاست میں واقع چرچ میں ہوا جبکہ زاریا شہر کے دو…

فوزیہ وہاب انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

فوزیہ وہاب انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی

کراچی : (جیو ڈیسک) اناللہ واناا لیہ راجعون پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما فوزیہ وہاب کراچی کے ایک اسپتال میں تقریبا ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ فوزیہ وہاب کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے…

لاہور ہائی کورٹ آج ایمرا کی درخواست کی سماعت کرے گا

لاہور ہائی کورٹ آج ایمرا کی درخواست کی سماعت کرے گا

لاہور : (جیو ڈیسک) الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کی صحافیوں کو نوازنے سیمتعلق درخواست کی سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاض کی طرف سے صحافیوں کو نواز نے کے بارے میں الزامات کی تحقیقات…

اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی اہلیت اور اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس…

پنجاب میں ڈاکوؤں کی شامت، مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک

پنجاب میں ڈاکوؤں کی شامت، مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک ) پنجاب میں ڈاکوں کی شامت آ گئی، لاہور، صادق آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ صاد ق آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران پانچ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکو ڈکیتی…

شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت واحترام سے منائی گئی

شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت واحترام سے منائی گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک )ملک بھر میں شب معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی گئی، مساجد اور دیگر مقامات پر خصوصی عبادات اور محافل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ شب معراج بر کتو ں،…

صومالیہ: امریکی طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک

صومالیہ: امریکی طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک

موغا دیشو : (جیو ڈیسک) صومالیہ کے جنوب مغربی علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملے ملک کے جنوب مغربی علاقے گیڈو میں عسکریت پسند تنظیم الشباب کے…

ا مریکا کا روس پر شام میں فوجی دستہ بھیجنے کا الزام

ا مریکا کا روس پر شام میں فوجی دستہ بھیجنے کا الزام

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکا نے روس پر شام میں اپنے ٹھکانوں کے تحفظ کے لیے فوجی دستہ بھیجنے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک دفاعی عہدیدار نے بتایا کہ روس نے ایک جہاز کو چھوٹے فوجی دستے کے ساتھ…

چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر آفاق صدیقی انتقال کرگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی معروف ادیب ماہر تعلیم پروفیسر آفاق صدیقی طویل علالت کے بعد86سال کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ، وہ چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے،انہوں نے سوگواروں میں ایک بیوہ اور بیٹا چھوڑا…