لاہور : سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے، شہباز شریف

لاہور : سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے جسے بجھنے نہیں دیں گے، شفاف الیکشن کے لیے جمہوری قوتیں گرینڈ الائنس پر متفق ہوجائیں۔لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر سید منور…

جمہوریت کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

جمہوریت کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

مردان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف مسلسل سازششیں ہورہی ہیں۔ مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا پہلے سینٹ کا انتخاب اور بجٹ رکوانے کی سازششیں ہورہی تھیں…

سکھر : مکان پر قبضے کیلئے ملزم نے بیوہ کی جان لے لی

سکھر : مکان پر قبضے کیلئے ملزم نے بیوہ کی جان لے لی

سکھر : (جیو ڈیسک)سکھر میں بااثر شخص قاسم برڑو نے مبینہ طور پر بوڑھی بیوہ کے مکان پر قبضے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر قاسم نے تشدد کرکے خاتون کو ہلاک کردیا۔پولیس مقدمہ درج کرنے سے گریز کر رہی ہے۔روہڑی بندرگاہ…

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : (جیو ڈیسک) پولیس کے مطابق پشاورکے مضافاتی علاقہ متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔پشاورسے درہ آدم خیل جانے والی گاڑی پرمسلح افرادنے یوسف خیل کے مقام پراندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی…

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں بس کھائی میں جا گری، 30 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں بس کھائی میں جا گری، 30 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی ریاست مہاشٹرا میں زائرین سے بھری بس کھائی میں گرگئی ہے جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس مہارشٹرا کے ضلع عثمان آباد سے حیدرآباد جارہی تھی…

امریکی مہم جو کا نیاگرافال رسی کے ذریعے عبور کرنے کا ریکارڈ

امریکی مہم جو کا نیاگرافال رسی کے ذریعے عبور کرنے کا ریکارڈ

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی مہم جو نک ولینڈا نے وہ کام کیا ہے جو آج تک کسی نے نہیں کیا۔ جی ہاں وہ امریکا سے کینیڈا پہنچے بس یا جہاز کے ذریعے نہیں بلکہ رسی کے ذریعے ۔ وہ بھی دنیا…

یونان میں چھ ہفتے کے دوران کل دوسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات

یونان میں چھ ہفتے کے دوران کل دوسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات

یونان : (جیو ڈیسک) یونان میں کل چھ ہفتے کے اندر دوسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان میں قدامت پسند پارٹی نیا دیمو کراسیا اور بائیں بازو کے اتحاد سیریسا کے مابین زبردست مقابلہ ہے۔ یہ انتخابات یونان کے یورو…

آنگ سان سوچی نوبل انعام لینے ناورے پہنچ گئیں

آنگ سان سوچی نوبل انعام لینے ناورے پہنچ گئیں

برما : (جیو ڈیسک) برما کی جمہوریت نواز سیاسی رہنما آنگ سان سوچی ناروے پہنچ گئی ہیں جہاں وہ اکیس سال قبل ملنے والے اپنے نوبل انعام کو رسمی طور پر قبول کریں گی۔ 1991 میں جب آنگ سان سوچی کو یہ…

بیکار اور فضول فلمیں ہی سوکروڑ کا بزنس کرتی ہیں، ودو ونود چوپڑا

بیکار اور فضول فلمیں ہی سوکروڑ کا بزنس کرتی ہیں، ودو ونود چوپڑا

  بالی وڈ : (جیو ڈیسک) بالی وڈ میں ودو ونود چوپڑا کا غصہ مشہور ہے۔ وہ کہتے ہیں انہیں اب غصہ آتا ہے لیکن کم۔ یہی وجہ ہے انہوں نے سو کروڑ کی بات نرمی سے کہہ ڈالی۔ ودو ونود نے…

قوم کرپٹ سیاستدانوں سے مایوس ہو چکی ہے، شیخ رشید

قوم کرپٹ سیاستدانوں سے مایوس ہو چکی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کرپٹ سیاستدانوں سے مایوس ہوچکی ہے۔ کرپٹ حکومت کے خاتمے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتا ہوں ۔ قوم…

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کی دوسرے روز بھی ہڑتال

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلیے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ سائلین خوار ہوتے رہے۔پنجاب بارکونسل کی اپیل پر وکلا نے لاہور میں ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ…

مصر میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہو رہا ہے

مصر میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہو رہا ہے

مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں صدارتی انتخابات کا دوسرا اور حتمی مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے جو دو دن جاری رہے گا۔ معزول صدر حسنی مبارک کے تیس سالہ آمرانہ دور کے بعدپہلے انتخابات میں مقابلہ احمد شفیق اور محمد…

پرناب مکھرجی بھارتی صدر کے عہدے کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار

پرناب مکھرجی بھارتی صدر کے عہدے کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے حکمران اتحاد “یو پی اے “نے وزیرِ خزانہ پرناب مکھرجی کو صدر کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کردیا ہے۔پرناب مکھرجی کے نام کا اعلان کانگریس پارٹی کی صدر اور یو پی اے…

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل بازار میں دھماکا،11 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل بازار میں دھماکا،11 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک)خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے بعد قریبی عمارتوں میں آگ لگ گئی اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔اطلاع ملتے ہی…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پھر رہا ٹارگٹ کلنگ اور شدت پسندی کی لپیٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حسن اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور…

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کر دیا

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کر دیا

بالی ووڈ : (جیو ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کردیا ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے چیئرٹی بینگ ہیومن کو دبئی میں لانچ کر رہے ہیں۔دبئی کے سپر اسٹورز کے ساتھ…

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کو صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے بند کردیئے جائینگے۔ سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کی صبح نو بجے سے اتوار سترہ…

قوم کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم

قوم کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے گیارہ روپے پچہتر پیسے فی کمی کر دی ہے ۔ تاہم مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ مالکان نے پمپ بند کردیئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا…

یورپ کو ترقی یافتہ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، فرانسوالاند

یورپ کو ترقی یافتہ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، فرانسوالاند

فرانس : (جیو ڈیسک)اٹلی اور فرانس کے صدور نے یورپ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ زون کو مستحکم کرنے کے لئے پورے یورپ کو متحد ہونا پڑے گا۔ اٹلی میں…

ون ڈے سیریز سے نوجوان کرکٹرز کو انگلش کنڈیشن کا تجربہ ہوگا، کلارک

ون ڈے سیریز سے نوجوان کرکٹرز کو انگلش کنڈیشن کا تجربہ ہوگا، کلارک

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے روانگی کے موقع پر آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی نظریں آئندہ سال ایشیز سیریز پر مرکوز ہیں اور وہ اپنے نوجوان فاسٹ بولرز کو انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنا چاہتے…

پاکستان اور کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

کولمبو : (جیو ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ ہفتے کو کولمبو میں کھیلاجائے گا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔ پالی کیلے میں پہلا ون ڈے پاکستان اور دوسرا سری لنکا نے جیتا تھا۔ کولمبو…

فورٹ منرو زیادتی کیس : اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

فورٹ منرو زیادتی کیس : اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان کی مقامی عدالت نے فورٹ منرو زیادتی کیس میں بارڈر لیوز اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روزکی توسیع کردی ۔ سیاحتی مقام فورٹ منرو میں پانچ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ ذیادتی کرنیوالے تین…

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے دنیا ٹی وی پر ملک ریاض کے متنازعہ انٹرویو کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر…

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں وکلا کی ریلیاں

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں وکلا کی ریلیاں

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔فیصل آباد میں دو روزہ ہڑتال کی کال پر…