ترکی:جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک ، 5 زخمی

ترکی:جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک ، 5 زخمی

سین لی ارفا : (جیو ڈیسک) ترکی کے شہر سین لی ارفا ( Sanliurfa) کی جیل میں آگ بھڑکنے سے 13 قیدی ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔۔ شہر کے گورنر کے مطابق آگ قیدیوں کے درمیان لڑائی کے بعد لگی ،…

کینیڈا: کنسرٹ کا اسٹیج گرنے سے ایک شخص ہلاک

کینیڈا: کنسرٹ کا اسٹیج گرنے سے ایک شخص ہلاک

ٹورنٹو : (جیو ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کنسرٹ کیلئے تیار کیا گیا اسٹیج کنسرٹ کے انعقاد سے پہلے ہی گرگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں…

یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

ایتھنز: (جیو ڈیسک) یونان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ملکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات 98 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ان انتخابات میں بیل آوٹ کی حامی جماعت ڈیموکریٹک کنزرویٹ کا مقابلہ دائیں بازو کی…

سعودی ولی عہد کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وزیر اعظم سعودی عرب روانہ

سعودی ولی عہد کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے وزیر اعظم سعودی عرب روانہ

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ  میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔سعودی ولی عہد کی نماز جنازہ ح آج بعد از نماز مغرب مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے…

کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن نہیں بلکہ ٹارگیٹڈ کارروائی ہو رہی ہے، رحمان ملک

کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن نہیں بلکہ ٹارگیٹڈ کارروائی ہو رہی ہے، رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے دوسرے صوبوں سے فورس منگوانی پڑی تو منگوائیں گے۔کراچی آمد کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک…

منظر امام نے سڑک اور سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا معائینہ کیا

منظر امام نے سڑک اور سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا معائینہ کیا

کراچی: (مشتاق احمد )حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام نے کہا ہے کہ حق پرست نمائندے قائد تحریک کی ہدایت پر عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے رات دن جدوجہد میں مصروف عمل ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

کمیٹی کے سامنے آنیوالی دو خواتین پر شک ہے، فرزانہ باری

کمیٹی کے سامنے آنیوالی دو خواتین پر شک ہے، فرزانہ باری

کوہستان : (جیو ڈیسک) کوہستان جرگہ کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منیرہ عباسی سپریم کورٹ کے حکم پر تحقیقات کے لئے کوہستان کے علاقے پیچ بیلہ پہنچی جہاں سے انھیں اس علاقے کا دورہ کرایا گیا۔ اس علاقے میں خواتین کو مبینہ…

مصر : عدالتی حکم کے بعد فوج نے نومنتخب پارلیمنٹ تحلیل کر دی

مصر : عدالتی حکم کے بعد فوج نے نومنتخب پارلیمنٹ تحلیل کر دی

مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں عدالتی حکم کے بعد فوج نے نومنتخب پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ اکثریتی جماعت اخوان المسلمین نے فیصلے پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا ہے۔مصر کی سپریم کورٹ نے حالیہ عام انتخابات کوغیرقانونی قرار دیا تھا، فیصلے…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ رات گئے خاتون سمیت مزید 6 افراد قتل کر دیئے گئے، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی۔گڈاپ ٹاؤن میں ناگوری اسٹاپ کے نزدیک فائرنگ کر…

ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی

ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی

کراچی: (جیو ڈیسک) حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے ، نہ تو 3 جی لائسنس اور نہ ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے اخراجات کے پیسے پاکستان کو ملے، جبکہ ایک سال کے دوران زرمبادلہ کے…

فلم “کاک ٹیل”کے نئے گانے”یاریاں” کی ویڈیو جاری

فلم “کاک ٹیل”کے نئے گانے”یاریاں” کی ویڈیو جاری

ممبئی: (جیو ڈیسک) سیف علی خان اور دپیکا پڈکون کی نئی آنے والی فلم”کاک ٹیل”کے نئے گانے”یاریاں” کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ اس گانے کوفلم کے موسیقارپریتم نے گلوکاروں موہن اورشلپا را کی آواز میں ریکارڈ کیا ہے ۔لو ٹرائی اینگل…

جی ٹوئنٹی ممالک کے خلاف میکسیکو میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

جی ٹوئنٹی ممالک کے خلاف میکسیکو میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں ہزاروں افراد نے جی ٹوئنٹی ممالک کے استحصالی رویوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ آئندہ ہفتے ہونے والی اس کانفرنس کو ختم کیا جائے۔میکسیکو میں آزادی کے مجسمے کے سامنے…

شاہد کپور کی فلم تیری میری کہانی کے ایک اور گانے کی ویڈیو ریلیز

شاہد کپور کی فلم تیری میری کہانی کے ایک اور گانے کی ویڈیو ریلیز

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی فلم تیری میری کہانی کی تشہیر کے سلسلے میں اس کے ایک اور گانے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں اس کے ہیرو اور ہیروئن ساتھ نظر آرہے ہیں۔ شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا کی…

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

سعودی عرب : (جیو ڈیسک)سعودی شاہی خاندان کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ جنیوا کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔شاہی خاندان کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی…

مہدی حسن کا سوئم، رہائش گاہ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود

مہدی حسن کا سوئم، رہائش گاہ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود

کراچی : (جیوڈیسک)شہنشاہ غزل مہدی حسن کے سوئم پر بھی اظہار تعزیت کے لیے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مہدی حسن کی رہائش گاہ پر ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی…

مہدی حسن بڑے گلوکار تھے، انکی غزلیں سن کر بڑی ہوئی ہوں، الکا

مہدی حسن بڑے گلوکار تھے، انکی غزلیں سن کر بڑی ہوئی ہوں، الکا

کراچی : (جیو ڈیسک) بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک کا کہنا ہے کہ مہدی حسن بڑے گلوکار تھے، ان کی غزلیں سن کر بڑی ہوئی ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے کہا ہے کہ میں بہت…

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں،احمد مختار

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں،احمد مختار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پانی و بجلی احمد مختار نے ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی بجلی کی ترسیلی کمپنی اپنی حد سے زائد بجلی استعمال نا کرے۔ اسلام آباد میں بجلی کی صورتحال پرایک اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے…

سپریم کورٹ نے کسی کو کلین چٹ نہیں دی، زاہد بخاری

سپریم کورٹ نے کسی کو کلین چٹ نہیں دی، زاہد بخاری

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے کسی کو کلین چٹ نہیں دی ارسلان کو دی گئی نقد رقم کے ثبوت بھی جلد سامنے لائیں گے ۔ ملک…

قومی اسمبلی : اسپیکر رولنگ سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع

قومی اسمبلی : اسپیکر رولنگ سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع

قومی اسمبلی : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی اہلیت کے حوالے سے اسپیکر قومی ا اسمبلی کی رولنگ متعلق اسمبلی سیکرٹریٹ کو نوٹس بھیجا…

یوروکپ فٹبال:انگلینڈ نے سویڈن اور فرانس نے یوکرین کو ہرا دیا

یوروکپ فٹبال:انگلینڈ نے سویڈن اور فرانس نے یوکرین کو ہرا دیا

یوکرائن : (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال گروپ ڈی میں انگلینڈ نے سویڈن کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ فرانس نے میزبان یوکرائن کے خلاف کے دوصفر سے کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے ہاف میں انگلینڈ نے برتری حاصل کی۔ سویڈن…

تحریک انصاف عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالے گی،قریشی

تحریک انصاف عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالے گی،قریشی

لاہور : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ارسلان کیس کے ذریعے بظاہر ایک شخص کے خلاف سازش درحقیقت پورے ادارے پر حملہ ہے۔ تحریک انصاف آٹھارہ جون کو عدلیہ سے بھرپور اظہار یکجہتی…

ہاکی: پاکستان اور ہالینڈ کا مقابلہ 3-3 سے برابر

ہاکی: پاکستان اور ہالینڈ کا مقابلہ 3-3 سے برابر

ایمسٹرڈیم : (جیو ڈیسک) پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان ایمسٹرڈیم میں کھیلا گیا ہے ۔ہاکی پریکٹس میچ تین تین سے برابر رہا ہے۔ پاکستان ٹیم دو گول کے خسارے کے بعد مقابلہ برابرکرنے میں کامیاب ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ…

بجلی کے بحران پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجی ہے، جہانگیر بدر

بجلی کے بحران پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجی ہے، جہانگیر بدر

لاہور : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل بجلی کے بحران پر قابو پانا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیع ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں قومی تاجر اتحاد کی جانب…

سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں 44 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے دو سو چوالیس رنز کا ہدف دیا تھا۔ اظہر علی نے 81…