اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

اگلا وزیراعظم، اتحادی جماعتیں مخدوم شہاب پر راضی

پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی وزارت عظمی سے نااہلی کے فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے لیئے مخدوم شہاب الدین کے نام پر اتفاق…

پنجاب اسمبلی : وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج

پنجاب اسمبلی : وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج

پنجاب اسمبلی : (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کو تقریر کے دوران اپوزیشن کے سخت احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، قائد حزب اختلاف کی اپیلیں بھی کام نہ آسکیں۔وزیراعلی پنجاب بڑی کافی عرصہ غائب رہنے کے بعد…

بجلی کی پیداوار ساڑھے تیرہ ہزار میگاواٹ تک بڑھانے کا فیصلہ

بجلی کی پیداوار ساڑھے تیرہ ہزار میگاواٹ تک بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت نے بجلی کی پیداوار آئندہ دس روز کے دوران ساڑھے تیرہ ہزار میگاواٹ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے زیر صدارت توانائی کانفرنس میں پانی و بجلی، پیٹرولیم، خزانہ اور اطلاعات و نشریات کے…

گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ…

ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے مذاکرات ناکام

ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے مذاکرات ناکام

ماسکو : (جیو ڈیسک) ماسکو میں ایران اور عالمی قوتوں کے مابین جوہری توانائی پر ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے،یورپی یونین خارجہ پالیسی کی چیف کیتھرین ایشٹون کا کہنا ہیدنیا اب بھی ایران کے جوہری پروگرام کے…

لندن اولمپکس: اعصام کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری کا مطالبہ

لندن اولمپکس: اعصام کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری کا مطالبہ

لندن اولمپکس : (جیو ڈیسک) قومی جونیئر رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ٹینس کوچ رشید ملک اور قومی چیمپین عقیل خان نے اعصام الحق کو لندن اولمپکس میں وائلڈ کارڈ ملنے کا مطالبہ کردیا ہے۔باغ جناح…

سلو اوور ریٹ پر پاکستانی کپتان مصباح الحق ایک میچ کے لیئے معطل

سلو اوور ریٹ پر پاکستانی کپتان مصباح الحق ایک میچ کے لیئے معطل

کولمبو : (جیو ڈیسک) پاکستانی کپتان مصباح الحق کو سری لنکا کے خلاف پانچویں ون ڈے میں سلو اوور ریٹ کے باعث ایک میچ کے لیئے معطل کردیا گیا ہے۔ گال ٹیسٹ میں ان کی جگہ محمد حفیظ قیادت کریں گے۔کولمبو میں…

وزیراعظم کو پہلے ہی مستعفی ہو جانا چاہیے تھا،جے یو آئی

وزیراعظم کو پہلے ہی مستعفی ہو جانا چاہیے تھا،جے یو آئی

پاکستان : (جیو ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام نے وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو پہلے ہی مستعفی ہو جانا چاہیے تھا اور اگر وزیراعظم مستعفی ہو جاتے تو سپریم کورٹ کو یہ…

صدر زرداری کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس

صدر زرداری کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس

پاکستان : (جیو ڈیسک)اتحادی جماعتوں کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں مسلم لیگ ق کے…

سپریم کورٹ نے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے اسپیکررولنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم گیلانی کو نااہل قرار دے دیا، وزیر اعظم سزا کے بعد نا اہل ہو چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن فوری طور پر نا اہلی کا نوٹی فیکیشن جاری کرے۔سپریم…

نیویارک میں سجا جسٹن بائبر کا ورلڈ ٹور کنسرٹ

نیویارک میں سجا جسٹن بائبر کا ورلڈ ٹور کنسرٹ

نیویارک : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کے مشہور فنکار جسٹن بائبر نے ورلڈ ٹور کا آخری کانسرٹ سجایا نیو یارک کے آپولو تھیٹر میں ۔ نو جوان نسل کی آ واز اورلوگوں کے دلوں پر راج کر نیوالیگلوکار جسٹن بائبر نے گایا…

پشاور : معروف گلوکارہ غزالہ جاوید والد سمیت قتل

پشاور : معروف گلوکارہ غزالہ جاوید والد سمیت قتل

پشاور : (جیو ڈیسک)پشتو کی معروف گلوکارہ غزالہ جاوید کو ان کے والد سمیت پشاور کے علاقے ڈبگری میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ڈی ایس پی ڈبگری حاجی امتیازاور غزالہ جاوید کے لواحیقن کے مطابق غزالہ کا اپنے سابق شوہر سے…

شام: باغیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک

شام: باغیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک

شام: (جیو ڈیسک) شامی فورسز کی حمص میں پیش قدمی، باغیوں اور فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے ادارے نے بتایا کہ حمص شہر میں ایک بار پھر…

خود مر جاؤں گا، مظاہرین پر گولی نہیں چلاؤں گا : شہباز شریف

خود مر جاؤں گا، مظاہرین پر گولی نہیں چلاؤں گا : شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں توانائی بحران پر ہنگامہ آرائی، شہباز شریف کہتے ہیں وہ خود مر جائیں گے، مظاہرین پر گولی نہیں چلائیں گے۔پنجاب کے وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں توانائی بحران کے خلاف احتجاج…

اوباما اور پیوٹن کا متبادل سپلائی روٹ مستحکم کرنے پر اتفاق

اوباما اور پیوٹن کا متبادل سپلائی روٹ مستحکم کرنے پر اتفاق

میکسیکو : (جیو ڈیسک) صدر اوباما اور روسی صدر پیوٹن نے نیٹو سپلائی کے متبادل روٹ کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے، روس نے اس معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔میکسیکو میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے…

شام،ایران مسئلہ،امریکی اور روسی صدور کی ملاقات

شام،ایران مسئلہ،امریکی اور روسی صدور کی ملاقات

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں جاری جی20کانفرنس میں باراک اباما اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان…

چین: شدید بارشوں سے سیلاب آگیا، معمولات زندگی تباہ

چین: شدید بارشوں سے سیلاب آگیا، معمولات زندگی تباہ

چین : (جیو ڈیسک) چین کے شہر ہینگ زو میں شدید بارشوں سے سیلاب آگیا، معمولات زندگی تباہ ہو کر رہ گیا۔ چین کے صوبے زی جینگ کے دارالحکومت ہینگ زو میں موسم برسات کی پہلی موسلا دھار بارش کے نتیجے میں سیلاب…

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجتی کیلئے بھوک ہڑتال

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجتی کیلئے بھوک ہڑتال

اسرائیل : (جیو ڈیسک) ایک اسرائیلی فوجی نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر فوجی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ایک اسرائیلی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ 31 سالہ ریزرو فوجی یانیف مازور کو…

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کا صدارتی انتخابات لڑنے سے انکار

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کا صدارتی انتخابات لڑنے سے انکار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے سابق صدر عبدالکلام نے صدارت کا انتخابات لڑنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینر جی نے کانگریس کے امیدوار پرناب مکھر جی کی جگہ عبدالکلام صدارتی انتخابات لڑنے…

توانائی بحران پر عوام بپھر گئے, فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق, 10 زخمی

توانائی بحران پر عوام بپھر گئے, فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق, 10 زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک)توانائی بحران کے خلاف عوام کا غصہ برقرار، کئی شہروں میں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کر دی، کمالیہ میں مشتعل افراد نے ایم این اے ریاض فتیانہ کے گھر کا گھیراؤ کر لیا، گن مین کی…

یو ٹیوب نے دہشتگردی کے فروغ کا باعث بننے والے ویڈیوز ہٹا دیئے

یو ٹیوب نے دہشتگردی کے فروغ کا باعث بننے والے ویڈیوز ہٹا دیئے

برطانیہ: (جیوڈیسک) گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی پولیس کی درخواست پر اس نے یوٹیوب سے مبینہ طور پر دہشت گردی کے فروغ کا باعث بننے والے 640 ویڈیوز ہٹا دیئے ہیں۔انٹرنیٹ کے مشہور سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ…

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیس میں دلائل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی، عدالت نے ایک بار بھی خط لکھنے کیلیے وزیر اعظم کو براہ…

آندھرا پردیش: رشوت لینے کے الزام میں جج گرفتار

آندھرا پردیش: رشوت لینے کے الزام میں جج گرفتار

آندھرا پردیش: (جیو ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں رشوت لینے کے الزام میں جج کو گرفتار کر لیا گیا۔ جسٹس پتابھی راما را پر بی جے پی کے وزیر کی ضمانت کے لئے چھ کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔ آندھرا پردیش…

کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار، مزید 11 ہلاکتیں

کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار، مزید 11 ہلاکتیں

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار ہے۔ فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد قتل کردیے گئے ۔لیاری میں تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملیں۔ پولیس نے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے ٹارگٹڈ بھی آپریشن…