سینیٹ الیکشن : ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی

سینیٹ الیکشن : ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی

(جیو ڈیسک)پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے ارکان صوبائی اسمبلی کو چار گروپوں میں تقسیم کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

(جیو ڈیسک) عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور ڈھائی ڈالر کمی کے بعد امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک سوچھ ڈالر جبکہ لندن برینٹ آئل ایک سو اکیس ڈالر تک آگئی۔…

اسلامی بینکاری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلامی بینکاری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

پاکستان:(جیو ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری پاکستان میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے ۔ بینکنگ سیکٹر میں آئندہ پانچ برس کے دوران اس کا شیئردوگنا ہو جائے گا۔ رفاہ یونیورسٹی کے زیراہتمام اسلامی بینکاری پرعالمی…

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

کراچی: (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے کراچی میں شروع ہورہی ہے۔ایونٹ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ میں…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کومکمل سیکورٹی کی ضمانت دیتے ہیں، رحمان ملک

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کومکمل سیکورٹی کی ضمانت دیتے ہیں، رحمان ملک

اسلام آباد:( جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف سے…

منی کی بدنامی اب چھمک چھلو کے حصے میں آئے گی

منی کی بدنامی اب چھمک چھلو کے حصے میں آئے گی

ممبئی:( جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی چھمک چھلو بنیں گی منی۔۔فلم دبنگ ٹو میں سلمان خان نے کرینہ کپور کو آئٹم سونگ کے لئے راضی کرلیا۔ بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور چھمک چھلو کیا بنیں، سلمان خان تو منی بھابھی کو…

بالی ووڈ ایکٹرس جینیلا ڈی سوزا نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

بالی ووڈ ایکٹرس جینیلا ڈی سوزا نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

ممبئی:( جیو ڈیسک) بالی ووڈ ایکٹرس جینیلا ڈی سوزا نے چار زبانوں میں فلمیں بناکر لمکا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ شرارتی اداکارہ جینیلاڈی سوزا کے لئے رتیش سے شادی کرنا کافی اچھا ثابت ہوا۔ جینیلا نے ہندی ، تامل، تیلگو اور کناڈا زبانوں…

میلان کا رنگا رنگ فیشن ویک ختم،آخری روز بھی رنگوں کی بہار

میلان کا رنگا رنگ فیشن ویک ختم،آخری روز بھی رنگوں کی بہار

میلان:(جیو ڈیسک) اٹلی کے خوبصورت شہرمیلان میں جاری رہنے والا فیشن ویک رنگا رنگ تقریبات سے دنیا بھر کے ڈیزائنرز کو لبھانے کے بعد ارمانی اور روبوٹو کویلی کے خوبصورت کلیکشن کے ساتھ ختم ہوگیا ۔ میلان کا فیشن ویک اس لحاظ…

صدر نے بیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے

صدر نے بیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:(جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے بیسویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر کے دستخط کے بعد بیسویں آئینی ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ بن گئی ہے۔ اس حوالے سے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ بیسیویں ترمیم…

پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہم ہیں۔ ہیلری کلنٹن

پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہم ہیں۔ ہیلری کلنٹن

امریکہ:(جیو ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات چیلنجنگ مگر اہمیت کے حامل ہیں۔ امریکی سینیٹ کے غیر ملکی آپریشنز اور دیگر پروگرامز کے اخراجات کے لیے…

بیس غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی

بیس غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی

اسلام آباد:(جیو ڈیسک) ملک بھرمیں تریپن غذائی اشیا میں سیبیس کی قیمتوں میں اضافہ، دس میں کمی اورتئیس کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری خزانہ عبدالواجد رانا کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں…

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

لاہور: (ڈیسک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بیٹنگ کے شعبے میں ٹیم کو بہتری کی ضرورت ہے ،ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے پاکستانی ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ وہ دبئی سے واپسی پر لاہور ائیر پورٹ…

جنرل پرویز کیانی کی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

جنرل پرویز کیانی کی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے جس میں ملک اور خطے کی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں دفاع سے…

ستمبر میں عام انتخابات کیلئے حکومت پردباؤ بڑھائیں گے،نثار

ستمبر میں عام انتخابات کیلئے حکومت پردباؤ بڑھائیں گے،نثار

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک ایک منٹ عوام پر بھاری ہے، مسلم لیگ ن ستمبر اکتوبر میں انتخابات کرانے کیلئے دباؤ بڑھائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں چوہدری…

امریکا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد ائیرپورٹ بند

امریکا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد ائیرپورٹ بند

طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد امریکا کا نیویارک ائیرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق مسافر طیارے کے لینڈنگ گئیر میں خرابی پیدا ہونے کے باعث پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارے میں موجود…

لندن کیتھڈرل چرچ کے باہرسے مظاہرین کو ہٹا دیا گیا

لندن کیتھڈرل چرچ کے باہرسے مظاہرین کو ہٹا دیا گیا

لندن کے کیتھڈرل چرچ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پولیس نے ہٹا کر علاقہ خالی کروا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہٹائے جانے کے عمل کے دوران مظاہرین نے کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی۔امریکا…

قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس، دو ترمیمی بل مسترد

قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس، دو ترمیمی بل مسترد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے عام انتخابات اور دہری شہریت سے متعلق پیش کئے گئے ترمیمی بل مسترد کر دئیے۔ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چوہدری عبدالغفور کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں بیگم…

اتنا بوڑھا نہیں ہوا کہ اسٹیج سے چھلانگ نہ لگا سکوں۔ عمران خان

اتنا بوڑھا نہیں ہوا کہ اسٹیج سے چھلانگ نہ لگا سکوں۔ عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہروں سے شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر اب دیہات کی طرف بڑھ رہی ہے، جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی…

وزیراعظم کو ہتھکڑیاں لگنے کے منتظر افراد مایوس ہوئے۔ اعتزاز

وزیراعظم کو ہتھکڑیاں لگنے کے منتظر افراد مایوس ہوئے۔ اعتزاز

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ہتھکڑیاں لگنے کے منتظر افراد کو مایوسی ہوئی۔ اعتماد ہے کہ وزیر اعظم بری ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت…

بلوچستان: قرآن کی بیحرمتی کیخلاف وکلاء کا احتجاج

بلوچستان: قرآن کی بیحرمتی کیخلاف وکلاء کا احتجاج

افغانستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج بلوچستان بھر میں وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ احتجاج کی اپیل جمعیت لائرز فورم بلوچستان نے کی تھی، جس کی بلوچستان بار، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان…

اڈیالہ جیل سے لاپتہ 11 افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اڈیالہ جیل سے لاپتہ 11 افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

آئی ایس آئی کے وکیل نے اڈیالہ جیل سے لاپتا گیارہ افراد کی تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں دس فروری کو عدالتی احکامات کے باوجود لاپتا افراد کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی…

دنیا کی نظریں بلوچستان کے مسائل پر نہیں وسائل پر ہیں۔ اسلم رئیسانی

دنیا کی نظریں بلوچستان کے مسائل پر نہیں وسائل پر ہیں۔ اسلم رئیسانی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی موجودہ صورت حال میں بیرونی مداخلت کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل بعض لوگ افغانستان اور دبئی میں کاروبار کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں یورپی یونین…

شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حمص اور دیگر شہروں میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر…

بلوچوں پر مظالم کا ازالہ کرنا ہو گا، معافی مانگنا کافی نہیں۔ نواز شریف

بلوچوں پر مظالم کا ازالہ کرنا ہو گا، معافی مانگنا کافی نہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات بہت گھمبیر ہیں، جنہیں بہتر کرنے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ بلوچستان کے حالات انتہائی…