سپریم کورٹ: اڈیالہ جیل قیدی کیس کی سماعت 16مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ: اڈیالہ جیل قیدی کیس کی سماعت 16مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہوکر ایجنسیز کی حراست میں پائے جانے والے گیارہ افراد کے بارے میں چیف سیکرٹری خیبر پختون خوا کو دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے چیف سیکر ٹری خیبر پختون…

صدر زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

صدر زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایوان صدر میں صدر زرداری کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں چیف آف ارمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعظم یوسف رضا…

قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ عمران خان

قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ عمران خان

شرقپور : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آج تک کسی کے سامنے جھکے ہیں نہ قوم کو جھکنے دیں گے، ملک میں جلد خوش آئند تبدیلی آئے گی اور نا انصافی کا خاتمہ ہو…

کراچی: ٹیکسٹائل مل میں گیس کا اخراج، نوجوان جاں بحق، خواتین بیہوش

کراچی: ٹیکسٹائل مل میں گیس کا اخراج، نوجوان جاں بحق، خواتین بیہوش

کراچی : (جیو ڈیسک) ٹیکسٹائل مل میں زہریلی گیس کے اخراج سے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق اور پانچ خواتین سمیت گیارہ افراد ہوش ہو گئے۔ کراچی کے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل مل میں آج صبح زہریلی گیس…

سردیوں کی تعطیلات ختم، بلوچستان کے تعلیمی ادارے کھل گئے

سردیوں کی تعطیلات ختم، بلوچستان کے تعلیمی ادارے کھل گئے

بلوچستان: (جیو ڈیسک) سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ طلبا وطالبات کی حاضری صفر رہی۔ کوئٹہ، ژوب، قلات اور صوبے کے دیگر سرد علاقوں کے سرکاری اور غیر سرکاری سکول اور کالجزپندرہ دسمبر کو…

اپر اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی،14شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی: (جیو ڈیسک) سیکورٹی فورسز کی کارروائی سے چودہ شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں ادو خیل، جبا، جندری قلے، سما بازارمیں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں…

بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ فیصلہ آٹھ مارچ کو سنایا جائے گا۔ بابراعوان کے وکیل علی ظفر نے اپنے دلائل میں کہا کہ میرے موکل کا عدالت…

ایران کا جوہری تنازع ،ممکنہ امریکی سینیٹرز کی حمایت

ایران کا جوہری تنازع ،ممکنہ امریکی سینیٹرز کی حمایت

ایران کوجوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے امریکا کے ممکنہ حملے کی سینیٹرز کے ایک گروپ نے حمایت کردی ہے جبکہ امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی فوجیں دو ہزار چودہ کے آخرتک افغانستان چھوڑ دیں گی۔ سینیٹ کی ہوم…

جوہری پلانٹ مخالفت، این جی اوز پر مقدمہ

جوہری پلانٹ مخالفت، این جی اوز پر مقدمہ

تمل ناڈو:(جیو ڈیسک) بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں کوڈن کلم جوہری پلانٹ کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کے الزام میں چار غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ان تنظیموں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ…

صدر سترہ مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ خورشید شاہ

صدر سترہ مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ خورشید شاہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری سترہ مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ نے…

سانحہ کوہستان: حساس اداروں نے ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

سانحہ کوہستان: حساس اداروں نے ابتدائی رپورٹ پیش کر دی

سانحہ کوہستان: (جیو ڈیسک) حساس اداروں نے کوہستان فائرنگ واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کے مطابق واقعہ جنوری میں مخصوص گروپ کی جانب سے آٹھ افراد کے قتل کا شاخسانہ ہے۔ جنوری میں…

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

لاہور:(جیو ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ دو ماہ میں پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو صرف آٹھ دن گیس فراہم کی گئی۔انڈسٹری کو آفت زدہ قراردے کر قرضوں پر سود معاف کیاجائے۔…

کراچی: مشتبہ کیمیکل حب منتقل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: مشتبہ کیمیکل حب منتقل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: (جیو ڈیسک) پولیس نے ایمبولنس کے ذریعے کیمیکل کے آٹھ ڈرموں کو حب منتقل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا کر دو افراد گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق یوسف گوٹھ سے آٹھ کیمیکل کے ڈرم کو براستہ ٹاور۔ حب منتقل…

مہنگائی کا بم گر گیا،پیٹرول 2.75 روپے مزید مہنگا

مہنگائی کا بم گر گیا،پیٹرول 2.75 روپے مزید مہنگا

پاکستان:(جیو ڈیسک) غربت کے پسے عوام پرمہنگائی کاایک اور بم پیٹرول پونے تین روپے،مٹی کاتیل4 روپے اڑتیس پیسے مہنگا ڈیزل قیمتیں تیس جوتک برقرار رکھی جائیں گی ۔ سی این جی پر20فیصد سرچارج عائد کردیا گیا۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں گے، ریحان بٹ

پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں گے، ریحان بٹ

لاہور:(جیو ڈیسک) غیرقانونی انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم میں شامل اولمپیئن ریحان بٹ اور شکیل عباسی بھارت روانہ ہوگئے۔لاہور ایئر پورٹ پرذرائع سے بات کرتے ہوئے ریحان بٹ نے کہاکہ پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں…

سندھ اسمبلی: ارکان کی تنخواہ بڑھے گی

سندھ اسمبلی: ارکان کی تنخواہ بڑھے گی

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں ساٹھ اور وزرا مشیروں، معاون خصوصی، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں میں چالیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم ہوا،…

دوسراون ڈے: جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے فتح یاب، سیریز بھی جیت لی

دوسراون ڈے: جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے فتح یاب، سیریز بھی جیت لی

نیپیئر:(جیو ڈیسک) جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ چھ وکٹوں سے جیت لیا اور تین میچوں کی سیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔ نیپیئر میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے 14رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے 14رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان

بھارت:(جیو ڈیسک) بھارت نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے چودہ رکنی ٹیم کااعلان کر دیاہے۔ اسٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر ٹیم میں شامل ہیں جبکہ وریندر سہواگ ڈراپ کردیئے گئے۔ ایشیاکپ گیارہ سے بائیس مارچ تک ڈھاکا بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا۔ بھارت…

دبئی ٹینس چیمپئن شپ: راجر فیڈرر کا کامیاب آغاز

دبئی ٹینس چیمپئن شپ: راجر فیڈرر کا کامیاب آغاز

دبئی:(جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبرایک راجر فیڈرر نے دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا میچ باآسانی جیت لیا۔ یوان ڈیل پوٹرو اور فلی کیانو لوپز بھی اپنے میچز جیت گئے۔ سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے فرینچ مائیکل لورڈا کے خلاف پہلا…

آسکر ایوارڈ کی 15تاریخی ٹرافیاں بھاری قیمت پر نیلام

آسکر ایوارڈ کی 15تاریخی ٹرافیاں بھاری قیمت پر نیلام

لاس اینجلس:(جیو ڈیسک) آسکر ایوارڈ کی پندرہ تاریخی ٹرافیاں بھاری قیمت پر نیلام کر دی گئیں۔ لاس اینجلس میں ہونے والی نیلامی میں پندرہ آسکرز تین ملین ڈالرز سے زائد قیمت پر فروخت کئے گئے۔ سن انیس سو اکتالیس میںفلم سیٹزن کینی…

عتیق الرحمن کے بعد میرا کے ہونیوالے سسر نئے ولن بن گئے

عتیق الرحمن کے بعد میرا کے ہونیوالے سسر نئے ولن بن گئے

پاکستان:(جیو ڈیسک) عتیق الرحمن کے بعد اداکارہ میرا کے ہونے والے سسر راجہ خالد ولن کے روپ میں سامنے آگئے اور اپنے بیٹے کیپٹن نوید سے رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ کردیا۔ میرا کے ہونے والے سسرراجہ خالد کا کہنا ہے میرا…

آرمی چیف کا گلگت بلتستان میں اگلے مورچوں کا دورہ

آرمی چیف کا گلگت بلتستان میں اگلے مورچوں کا دورہ

اسکردو: (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اسکردو اور گلگت بلتستان میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ مقامی کمانڈرز نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کو علاقے کی سیکیورٹی کی اندرونی صورتحال سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مقامی…

میمو کمیشن: آج منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو کمیشن: آج منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری سمیت درخواست گذاروں کے وکلا منصور اعجاز پر جرح کریں گے ۔ جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن کارروائی کاآغازپاکستانی وقت کے مطابق آج دن دو…

آسکر کی فتح پر شرمین کی بھارت میں بھی پزیرائی

آسکر کی فتح پر شرمین کی بھارت میں بھی پزیرائی

لاہور:(جیو ڈیسک) شرمین چنائے نے آسکر ایوارڈ جیت کر جہاں پاکستانی قوم کوتحفہ دیا وہیں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی اس کامیابی کو سراہا جا رہا ہے ۔ بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے تو شرمین کی جیت کو دونوں ممالک کی…