ق لیگ والے ہمارے بھائی ہیں۔ اسلم رئیسانی

ق لیگ والے ہمارے بھائی ہیں۔ اسلم رئیسانی

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے دوران میڈیا کوحفاظت کے پیش نظراسمبلی سے باہررکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے تو علم نہیں البتہ سبزی منڈی میں خرید و…

فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ:(جیو ڈیسک) جرمنی میں تربیتی پرواز کے دوران جہاز گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جرمن پولیس نے فرینکفرٹ میں جہاز گرنے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز معمول کی تربیتی پرواز کے دوران اچانک فضا میں غائب…

سنیٹ انتخابات کیلئے پولنگ ختم، گنتی شروع

سنیٹ انتخابات کیلئے پولنگ ختم، گنتی شروع

سینیٹ انتخابات : (جیو ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ مقررہ وقت پر شام چار بجے ختم ہو گئی۔ پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام چار بجے تک جاری رہی۔ سینٹ کی پینتالیس نشستوں…

خصوصی افواج 5 جنوب ایشیائی ملکوں میں موجود ہیں،امریکی کمانڈر

خصوصی افواج 5 جنوب ایشیائی ملکوں میں موجود ہیں،امریکی کمانڈر

امریکہ:(جیو ڈیسک) امریکی فوج کے کمانڈر ایڈمرل رابرٹ ویلارڈ نے کہا ہے کہ امریکی خصوصی افواج بھارت سمیت پانچ جنوب ایشیائی ممالک میں موجود ہیں۔ ایک بیان میں ایڈمرل رابرٹ کا کہنا تھا امریکی خصوصی افواج بھارت کے علاوہ نیپال، بنگلا دیش،…

ڈی جی آئی ایس آئی کو توسیع دی گئی تو یہ ڈیل تصور ہو گی۔ نثار

ڈی جی آئی ایس آئی کو توسیع دی گئی تو یہ ڈیل تصور ہو گی۔ نثار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں جہاں بھی سودے بازی ہوئی وہاں کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی ائی ایس…

پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریگی۔ اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کریگی۔ اعتزاز احسن

پنجاب اسمبلی : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اعزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی ان ہی امیدواروں کو ووٹ دیں گے جنھیں پارٹی نے نامزد کیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو…

شام میں اقوام متحدہ کے ایلچی بھیجنے کی قرار داد

شام میں اقوام متحدہ کے ایلچی بھیجنے کی قرار داد

نیویارک:(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے اجلاس میں شام کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام عالم کی انسانی حقوق کی سربراہ ویلیری امس کو شام کے پر تشدد علاقے بابا امر جانے کی اجازت دے تاکہ…

ن لیگ جھوٹوں اور فراڈیوں کی جماعت ہے۔ راجہ ریاض

ن لیگ جھوٹوں اور فراڈیوں کی جماعت ہے۔ راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے ایک مرتبہ پھر ن لیگ کیخلاف الزامات کا پٹارا کھول دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن جھوٹوں اور فراڈیوں کی جماعت…

میمو کمیشن کا اجلاس، آج بھی منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو کمیشن کا اجلاس، آج بھی منصور اعجاز پر جرح ہو گی

میمو اسکینڈل: (جیو ڈیسک) منصور اعجاز لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے ہیں۔ آج بھی وکلاء ان سے جرح کریں گے۔ جسٹس فائر عیسی کی سربراہی میں کمیشن کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ اور پاکستان ہائی کمیشن میں وڈیو لنک کے…

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات، آئی بی انسپکٹر قتل

پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات، آئی بی انسپکٹر قتل

پشاور : (جیو ڈیسک) ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں آئی بی انسپکٹر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ پشاور میں ورسک روڈ پر پیش آیا۔ آئی بی انسپکٹر بشیرخان اپنے چھوٹے بیٹے کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے کہ نامعلوم…

حکومت کی نہیں، چوروں اور ٹھگوں کو بھگانے کی بات کی۔ شہباز شریف

حکومت کی نہیں، چوروں اور ٹھگوں کو بھگانے کی بات کی۔ شہباز شریف

پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے پرامن ماحول میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، شام تک نتائج کا سب کو پتہ چل جائے گا۔ سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ ڈالنے…

ایران میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

ایران میں آج انتخابات ہو رہے ہیں

ایران :(جیو ڈیسک)ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ آج ہو رہی ہے جس میں چار کروڑ آٹھ لاکھ افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی دو سو نوے نشستوں کے لئے تین ہزار پانچ سو امیدوار مد مقابل…

پنجاب سے ہمارے تمام امیدوار کامیاب ہوں گے۔ پرویز اشرف

پنجاب سے ہمارے تمام امیدوار کامیاب ہوں گے۔ پرویز اشرف

پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن نمبرز گیم کا نام ہے اور حکمراں اتحاد کے نمبر پورے ہیں، ان کے امیدوار کامیاب ہوں گے۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع…

ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کو پارلیمنٹ میں آنے کا حق نہیں۔ نوید قمر

ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کو پارلیمنٹ میں آنے کا حق نہیں۔ نوید قمر

خیبر پختونخواہ: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی سید نویز قمر کا کہنا تھا کہ کسی پارٹی نے سینیت الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ جیسا غیر جمہوری عمل کیا تو ایسی پارٹی یا امیدوار کو پارلیمنٹ میں آنے کا حق نہیں۔ خیبر پختونخواہ…

برطانیہ نے شام سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا

برطانیہ نے شام سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا

برطانیہ :(جیو ڈیسک) برطانیہ نے شام سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا ہے اور سفارت خانے کی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے بیان میں کہا شام میں امن و امان کی خراب صورتحال اور…

وحیدہ شاہ کیس: سیکریٹری الیکشن کمیشن کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

وحیدہ شاہ کیس: سیکریٹری الیکشن کمیشن کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

وحیدہ شاہ کیس: (جیو ڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے وحیدہ شاہ از خود نوٹس کیس کے دوران عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ستاون سے صوبائی اسمبلی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے انتخابی عملے کو…

خیبرایجنسی میں جھڑپ،7سیکورٹی اہلکار شہید،20شرپسند مارے گئے

خیبرایجنسی میں جھڑپ،7سیکورٹی اہلکار شہید،20شرپسند مارے گئے

خیبرایجنسی: (جیو ڈیسک) سیکورٹی فورسز کی جھڑپ کے دوران سات سیکورٹی اہلکار شہید اور بیس شرپسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ خیبرایجنسی کے علاقے لکڑ بابا میں ہوئی۔ سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جس…

دبئی میں ہوا پاکستانی فلم سلطنت کا ورلڈ پریمیئر

دبئی میں ہوا پاکستانی فلم سلطنت کا ورلڈ پریمیئر

دبئی: (جیو ڈیسک) پاکستانی فلم سلطنت کا رنگارنگ ورلڈ پریمیئر دبئی میں ہوا۔ فلم میں بھارتی فلمی ستاروں نے بھی کام کیا ہے۔ فلم کی کہانی انڈر ورلڈ کے بارے میں ہے جسے ڈائریکٹ کیا ہے سید فیصل بخاری نے اور پروڈیوسر…

امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے، لیون پینیٹا

امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے، لیون پینیٹا

امریکا :(جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکا پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔ سابق فوجیوں کے اجتماع سے خطاب میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا سائبر حملوں میں بجلی کے نظام کو نشانہ بنا کر…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 22کروڑ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 22کروڑ ڈالر کی کمی

(جیو ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بائیس کروڑ ڈالر کم ہوکر سولہ ارب بیالیس کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوارن زرمبادلہ کے زخائر میں بائیس کروڑ ستائیس لاکھ ڈالر کی کمی…

دبئی ٹینس: سیمی فائنل میں یوکووچ اور اینڈی مرے کا ٹکراؤ

دبئی ٹینس: سیمی فائنل میں یوکووچ اور اینڈی مرے کا ٹکراؤ

دبئی ٹینس: (جیو ڈیسک) سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن نوواک یوکووچ کا ٹکراؤ اینڈی مرے سے ہو گا۔ دوسرا سیمی فائنل راجر فیڈرر اور یوان ڈیل پوٹرو کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبرایک…

اسلام آباد : سرار شاہ تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد : سرار شاہ تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیالیس سال تک پیپلز پارٹی میں جدوجہد کرنے والے اسرار شاہ نے بالآخر پیپلز پارٹی چھوڑ دی، اسرار شاہ کا کہنا ہے پارٹی کی غلط پالیسیوں، عدلیہ سے محاذ آرائی، کرپشن اور خراب انداز حکمرانی پر اختلافات…

سپریم کورٹ: انتخابی عملے پر تشدد، ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ: انتخابی عملے پر تشدد، ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پرازخودنوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ انتخابی امیدوار وحیدہ شاہ نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ وحیدہ شاہ میڈیا…

سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

ٰ(جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔ پینتالیس نشستوں پر اٹھانوے امیدوار مدمقابل ہیں۔ سینیٹرز کے انتخاب کیلئے پولنگ شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ سندھ اسمبلی میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر روف صدیقی نے…