محمد عامر کا پابندی کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

محمد عامر کا پابندی کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان:(جیو ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے آئی سی سی کی جانب سے عائد پانچ سالہ پابندی کے خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ترجمان…

اقبال قاسم نئے کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر

اقبال قاسم نئے کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان :(جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستعفی محمد الیاس کی جگہ اقبال قاسم کو چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد الیاس نے چیئرمین پی سی بی کو استعفے پیش کر دیا۔ پی سی بی نے اقبال قاسم کو نیا…

دبئی ٹینس:راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی ٹینس:راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی :(جیو ڈیسک) سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے دبئی ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔دفاعی چیمپئن نوواک یوکووچ اور برطانوی اینڈی مرے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ دبئی ٹینس کے تین مرتبہ کے فاتح اور سابق عالمی…

بالی وڈ فلم شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا کے سیکوئل کی تیاری

بالی وڈ فلم شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا کے سیکوئل کی تیاری

ممبئی:(جیو ڈیسک) لگتا ہے بالی وڈ میں ڈائریکرز اور پروڈیوسرز کی تخلیقی صلاحتیں مانند پڑتی جا رہی ہیں۔ اسی لئے تو پرانی فلموں کے سیکوئل باکس آفس کی زینت بن رہے ہیں۔ فلم شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا کے سیکوئل کی تیاریاں…

ہاٹ گرل کترینہ کیف ڈریم گرل ہیما مالنی کے روپ میں

ہاٹ گرل کترینہ کیف ڈریم گرل ہیما مالنی کے روپ میں

ممبئی:(جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل اب بنیں گی ڈریم گرل فلم سیتا اور گیتا کے ری میک میں، کترینہ کیف انیس سو ستر کے عشرے کی مشہور فلم سیتا اور گیتا کے ری میک میں ہیما مالنی کا کردار ادا کریں…

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر 18برس کے ہوگئے

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر 18برس کے ہوگئے

امریکا:(جیو ڈیسک) کینیڈین پاپ گلوکارجسٹن بیبر اٹھارہ سال کے ہوگئے ہیں۔ جسٹن بیبر انیس سو چورانوے میں کینیڈا میں پیدا ہوئے۔ معروف پاپ اسٹار نے اٹھارہویں سالگرہ امریکا کے ایک ریسٹورنٹ میں منائی۔ سالگرہ کے موقع پران کے اہل خانہ اور دوست…

منصور اعجاز نے میمو مسودہ سیکریٹری کمیشن کے حوالے کر دیا

منصور اعجاز نے میمو مسودہ سیکریٹری کمیشن کے حوالے کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے ایبٹ آپریشن سے پاکستانی حکام کے باخبرہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے مبینہ فوجی بغاوت سے متعلق دستاویزات تحقیقاتی کمیشن کے حوالے کر دیں۔ اسلام آباد میں جسٹس قاضی فائزکی…

بلوچستان: ایف سی اور پولیس کی کارکردگی مایوس کن قرار

بلوچستان: ایف سی اور پولیس کی کارکردگی مایوس کن قرار

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) محکمہ داخلہ بلوچستان نے ایف سی اور پولیس کی کارکردگی کو شرمناک حد تک مایوس کن قرار دے دیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے اٹھارہ فروری کو آئی جی بلوچستان اور ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور کے نام خط لکھا۔ جس…

افیئرزکی ملکہ وینا ملک سپر ماڈل بن گئیں، وینا مقابلہ کرینہ

افیئرزکی ملکہ وینا ملک سپر ماڈل بن گئیں، وینا مقابلہ کرینہ

ممبئی:(جیو ڈیسک) افیئرزکی ملکہ وینا ملک نے آخر بالی ووڈ میں نام کما ہی لیا۔وینا ملک کوفلم میں سپر ماڈل کا رول مل گیا۔فلم سپر ماڈل کا مقابلہ کرینہ کپورکی فلم ہیروئن سے ہوگیا۔ کونٹروورسی کی ملکہ وینا ملک نے آخر کاربالی…

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

سینیٹ الیکشن تیاریاں مکمل، پولنگ آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات آج ہوں گے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پینتالیس نشستوں پر ترانوے امید وارمد مقابل ہیں۔ سینیٹ الیکشن کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ،پولنگ آج ہو گی۔ پولنگ چاروں صوبائی…

پاک ایران پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے۔ امریکا

پاک ایران پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے۔ امریکا

امریکا: (جیو ڈیسک) وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں احتیاط برتنی چاہئے اور اس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھانا چاہئے ۔ واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا…

پاک بھارت تجارتی چیک پوسٹ اگلے ماہ کھلے گی

پاک بھارت تجارتی چیک پوسٹ اگلے ماہ کھلے گی

(جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی رابطوں کو فروغ دینے کے لئے بنائی جانے والی مشترکہ چیک پوسٹ اپریل میں کام شروع کر دے گی۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق مشترکہ چیک پوائنٹ واہگہ۔ اٹاری بارڈر پر بنایا گیا ہے…

ایشیا کپ کرکٹ: قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ: قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کے لئے پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو لاہور میں منعقد ہو گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس کی صدارت سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین اقبال قاسم کریں گے جبکہ…

ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ حنا ربانی کھر

ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ حنا ربانی کھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کریں گے۔ یہ بات انہوں نے دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب…

رحمان ملک کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

رحمان ملک کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے جس میں ملک میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیرداخلہ نے…

بلوچستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا

بلوچستان میں سینٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں بلوچستان بازی لے گیا، ایک ووٹ کی قیمت پینسٹھ کروڑ پہنچ گئی، لسبیلہ سے مسلم لیگ ق کے رکن اسمبلی نے فنڈز کی یقین دہانی کے بعد پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔…

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

سنیٹ انتخاب: بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے نام جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پنجاب اور سندھ سے سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں ٹیکنو کریٹ کی نشست پر اعتزاز احسن اور محمد اسحاق ڈار…

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ نواز شریف

نواب شاہ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی انتہا ہو گئی ہے، موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی۔ وہ نواب شاہ کے علاقے قاضی محمد میں جلسہ عام…

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے ہیں اور روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا۔ زرائع کے مطابق ایف سی کے…

ترکی: حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، 5 زخمی

ترکی: حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، 5 زخمی

استنبول:(جیو ڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے اس قدر شدید تھے کہ آس پاس کی عمارتیں لرز اٹھیں اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔…

راولپنڈی: حساس ادارے کے دفترمیں آتشزدگی

راولپنڈی: حساس ادارے کے دفترمیں آتشزدگی

راولپنڈی کینٹ کے علاقے کامران مارکیٹ میں قائم حساس ادارے کے دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو فوری طور پر طلب کیا گیا جنہوں…

شمالی کوریا کے فیصلے کا محتاط خیرمقدم

شمالی کوریا کے فیصلے کا محتاط خیرمقدم

امریکہ :(جیو ڈیسک) امریکہ اور چین نے شمالی کوریا کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے مطابق وہ یورینیم کی افزودگی اور دور مار کرنے والے میزائلوں کے ٹیسٹ معطل کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان…

شام میں تشدد بند کیا جائے، بان کی مون، کوفی عنان کی ملاقات

شام میں تشدد بند کیا جائے، بان کی مون، کوفی عنان کی ملاقات

نیویارک:(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام میں پرتشدد کارروائیوں کا پرامن حل نکالا جانا چاہئے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ ایلچی کوفی عنان سے ملاقات کے دوران بان کی…

طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہرکرتا ہے، الظواہری

طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہرکرتا ہے، الظواہری

القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری  نے کہا ہے کہ امریکا کے بجٹ میں کٹوتی اور طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہر کرتا ہے۔ عرب ویب سائٹ پر جاری کئے گئے چوبیس منٹ دورانئے کے اپنے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری…