چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

چلی میں طیارہ گر کر تباہ، پانچ افراد ہلاک

کیولن :(جیو ڈیسک) چلی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ جنوبی چلی کے شہر کیولن میں موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا۔طیارے میں…

ایران پر حملہ آخری آپشن ہوگا، امریکا

ایران پر حملہ آخری آپشن ہوگا، امریکا

واشنگٹن :(جیو ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ آخری آپشن ہوگا، عجلت میں فوجی کارروائی نہیں کی جائے گی۔امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے براک اوباما نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کے حملے کے منفی…

طالبان کمزور ہوگئے،امریکا کا ایمن الظواہری کے پیغام کا جواب

طالبان کمزور ہوگئے،امریکا کا ایمن الظواہری کے پیغام کا جواب

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے آڈیو پیغام کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان کی جانب سے قتل کی کارروائیاں ان کی کمزوری ظاہر کرتی ہیں۔ فورٹ کیمبل میں فوجیوں سے خطاب…

امریکی ریاستوں میں طوفان سے زبردست تباہی، پندرہ افراد ہلاک

امریکی ریاستوں میں طوفان سے زبردست تباہی، پندرہ افراد ہلاک

امریکا :(جیو ڈیسک) امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔ مواصلاتی نظام درہم برہم ہوچکا ہے جبکہ طوفان سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق طوفان سے زیادہ نقصان…

اقوام متحدہ کی شام میں پرتشدد کارروائیوں پر تشویش

اقوام متحدہ کی شام میں پرتشدد کارروائیوں پر تشویش

(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ نے شام میں پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عرب لیگ کے منصوبے پر عملدرآمد پرزور دیا ہے۔ شام کے تنازعہ پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل…

وینزویلا کے صدرشاویز کی فیڈرل کا سترو سے ملاقات

وینزویلا کے صدرشاویز کی فیڈرل کا سترو سے ملاقات

وینزویلا : (جیو ڈیسک)وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے آپریشن کے بعد صحت یابی پر انقلابی رہنما فیڈرل کاسترو سے ملاقات کی۔ وینزویلا اورکیوبا دوست ممالک ہیں،ہوگوشاویز کاکیوبا کے دارلحکومت ہوانا کی اسپتال میں گزشتہ ہفتے رسولی کا آپریشن ہوا۔جس میں صحت…

ایران الیکشن :آیت اللہ کے حامیوں کی کامیابی کاامکان

ایران الیکشن :آیت اللہ کے حامیوں کی کامیابی کاامکان

ایران (جیو ڈیسک) دو سو نوے نشستوں پر انتخابات کی تکمیل کے آخری مرحلے میں ووٹوں کی گنتی کا کام شروع ہوگیا ہے،ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد یہ دسویں انتخابات ہیں جس میں ایک اندازے کے مطابق ووٹ ڈالنے کی تعداد میں…

سرائیکی صوبے کے خلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ گیلانی

سرائیکی صوبے کے خلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ گیلانی

ملتان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خریدوفروخت کے بارے میں کچھ علم نہیں سرائیکی صوبے کیخلاف تمام سازشیں ناکام بنادیں گے ملتان میں تین روزہ دورے پر ایئرپورٹ پہنچنے…

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: (جیو ڈیسک) پولیس نے حراست میں لئے گئے تین غیر ملکیوں اور دو پاکستانی خواتین کوآٹھ گھنٹے تک تحویل میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ تینوں غیر ملکیوں اوردوپاکستانی خواتین کو اٹک پہنچنے پرحراست میں لے لیا گیا تھا۔ قانون…

لودھراں: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

لودھراں: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

لودھراں: (جیو ڈیسک) تھانہ کہروڑ پکا میں موٹرسائیکل چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان ایس ایچ او کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل علاقہ نے تھانے کا گھیرا کرکے احتجاج شروع کردیا۔ جس کے…

ایران تجارتی ادائیگیاں سونے کی صورت میں لینے پر رضامند

ایران تجارتی ادائیگیاں سونے کی صورت میں لینے پر رضامند

ایران :(جیوڈیسک) ایران نے دیگر ممالک کی جانب سے تجارتی ادائیگیاں سونے میں کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام کے باعث مغربی ممالک کی جانب سے مالیاتی پابندیوں کے بعد ایران اپنے تجارتی ادائیگیوں کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی نمایاں کمی

پاکستان:(جیوڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں سولہ سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سولہ سو روپے کی نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد سونے کی…

قومی ٹیم کسی بھی ٹیم کوشکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،عبدالقادر

قومی ٹیم کسی بھی ٹیم کوشکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے،عبدالقادر

پاکستان:(جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم باصلاحیت ہے اور وہ کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیئے۔ ایشیا کپ میں ٹیم سے اچھی پرفارمنس کی امید ہے۔…

بنگلہ دیش کرکٹ سیکیورٹی وفد ہفتے کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے

بنگلہ دیش کرکٹ سیکیورٹی وفد ہفتے کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے

اسلام آباد:(جیوڈیسک) بنگلہ دیش کا سیکیورٹی وفد بی سی بی کے چیئرمین مصطفے کمال کی سربراہی میں ہفتے کی صبح اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے وفد کی کلیئرنس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ…

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب : (جیو ڈیسک) میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ ضلعی حکومتوں نے امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق…

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا کو ہراکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا کو ہراکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

میلبرن:(جیوڈیسک) سری لنکا نے آسٹریلیا کوسہ فریقی ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں نو رنز سے ہرا کر بیسٹ آف تھری فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میلبرن میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چندی مل پچہتر،…

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

کراچی: (جیو ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے اوجھا کیمپس میں اپنے نام سے…

اڑتالیس سالہ کیتھی آئرلینڈ دنیا کی سب سے امیر ترین ماڈل

اڑتالیس سالہ کیتھی آئرلینڈ دنیا کی سب سے امیر ترین ماڈل

ڈبلن:(جیوڈیسک) اڑتالیس سالہ کیتھی آئرلینڈ دنیا کی سب سے امیر ترین ماڈل بن گئیں ۔ ماڈلنگ کی دنیا میں نومی کیمبل سمیت کئی مایہ ناز ماڈلز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن سے تعلق رکھنے والی کیتھی آئرلینڈ دنیا کی…

قرآن کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی جائے۔ منور

قرآن کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی جائے۔ منور

کراچی: (جیو ڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے پارلیمنٹ میں صدرکے خطاب سے قبل افغانستان میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قرار داد پیش کی جائے۔ کراچی میں احتجاجی مارچ سے خطاب میں انھوں نے کہا نائن…

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: (جیو ڈیسک) غیر حتمی نتائج کے مطابق حکومتی اتحاد کو سینیٹ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل ہوئی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ سینٹ کی چوون نشستوں میں سے پینتالیس پر اٹھانوے امیدواروں نے انتخابات…

اسامہ پر بننے والی فلم زیرو ڈارک تھرٹی کی بھارت میں شوٹنگ

اسامہ پر بننے والی فلم زیرو ڈارک تھرٹی کی بھارت میں شوٹنگ

بھارت:(جیوڈیسک) اسامہ بن لادن کی زندگی پر مبنی ہالی ووڈ فلم زیرو ڈارک تھرٹی کی شوٹنگ کا آغاز بھارت میں ہوگیا۔ سال دوہزارگیارہ کی سب سے بڑی خبر اسامہ بن لادن کی ہلاکت تھی۔ اسامہ کے بعد ہالی ووڈ ڈائریکٹرز کو فلم…

بلوچستان: سات جنرل نشستوں کے نتائج روک دیے گئے

بلوچستان: سات جنرل نشستوں کے نتائج روک دیے گئے

بلوچستان: (جیو ڈیسک) صوبائی الیکشن کمشنر کی جانب سے سینٹ کی سات جنرل نشستوں کے نتائج روک دیئے گئے۔ بلوچستان میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے جس میں 63 اراکین اسمبلی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ سینٹ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز تیزی کا رحجان جاری رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار اٹھاسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جو ٹریڈنگ کے دوران جاری رہا اور…

ایشیا کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہو گا

ایشیا کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہو گا

(جیو ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ فی الحال کپتان کی تبدیلی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ایشیا کپ کے…