بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا، جبکہ بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ استعفے کے بعد میرے پاس کئی آپشنز تھے مسلم لیگ ن نے بڑے خلوص سے دعوت دی جسے قبول کیا۔ لاہور رائے ونڈ…

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نواز شریف پہلے عوام سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ ان کا کہنا تھا جو گناہ انھوں نے کیا ، وہ نواز شریف پندرہ سال پہلے کر چکے…

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

انتظامی یونٹ نہیں، سرائیکی صوبہ چاہیئے، وزیراعظم

مظفر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا پسماندگی کا خاتمہ الگ صوبے کے بغیر ممکن نہیں۔ سرائیکی صوبہ ضرور بنے گا۔ انہوں نے انتظامی تقسیم سے متعلق نواز شریف کی پیش کش مسترد کردی۔ مظفر گڑھ میں ماڈل…

شمالی کوریا میں امریکا مخالف ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

شمالی کوریا میں امریکا مخالف ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

شمالی کوریا میں امریکا مخالف ریلی نکالی گئی جس میں جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقوں کی سخت مذمت کی گئی۔ دارلحکومت پیانگ یانگ میں امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں کیخلاف بڑی ریلی نکالی گئی ، جس…

مغربی افواج ملکی ثقافت نہیں سمجھ سکیں،افغان آرمی چیف

مغربی افواج ملکی ثقافت نہیں سمجھ سکیں،افغان آرمی چیف

افغان آرمی چیف جنرل شیر محمد کریمی نے کہا کہ مغربی افواج افغان ثقافت و تہذیب کو سمجھنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ مغربی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں جنرل شیر محمد کریمی کا کہنا تھا کہ بگرام پر قرآن…

کوناکری : گنی میں ٹریفک حادثہ، 50 افراد ہلاک

کوناکری : گنی میں ٹریفک حادثہ، 50 افراد ہلاک

کوناکری : (جیو ڈیسک)افریقی شہر گنی میں روڈ حادثے میں پچاس افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ گنی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہوا۔ سرکاری ترجمان نے حادثے کی وجہ بس کے بریک فیل ہونا…

شہریوں کو ہرگلی کوچے میں تحفظ نہیں دے سکتے،رحمان ملک

شہریوں کو ہرگلی کوچے میں تحفظ نہیں دے سکتے،رحمان ملک

لاہور :(جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے دہشت گردی کی موجودہ صورتحال میں شہریوں کو ہر گلی کوچے میں تحفظ فراہم نہیں کرسکتے۔ وہ لاہور ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا آج جمہوریت کی…

کوئٹہ: امن و امان کی بہتری کیلئے لائحہ عمل تیار

کوئٹہ: امن و امان کی بہتری کیلئے لائحہ عمل تیار

کوئٹہ :(جیوڈیسک)کوئٹہ میں امن وامان کی مخدوش صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس اور ایف سی نے لائحہ عمل مرتب کرلیا۔ آئی جی ایف سی اور سیکرٹری داخلہ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف…

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ : معمرخاتون بیحرمتی کے بعد اغوا،پولیس سوتی رہی

مظفرگڑھ: (جیو ڈیسک) مظفرگڑھ میں انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنائے گئی عمر رسیدہ خاتون اب تک بازیاب نہیں کرائی جاسکی۔ مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں مخالفین نے ایک خاتون کو دن دھاڑے اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا۔ بات صرف…

انقلاب آنے والا ہے،آئندہ وزیراعظم میں ہوں گا، عمران خان

انقلاب آنے والا ہے،آئندہ وزیراعظم میں ہوں گا، عمران خان

اسلام آباد :(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے اور آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد وہ وزیراعظم بنیں گے۔ اسلام آباد میں برطانوی اخبار کو دئے گئے انٹرویو…

عوامی خواہشات پر ہزارہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین

عوامی خواہشات پر ہزارہ صوبہ بنایا جائے،الطاف حسین

پاکستان :(جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ہزاروال کے عوام کی خواہشات کے مطابق ہزارہ صوبہ بنایا جائے اور بلوچستان پر بلوچ عوام کا حق تسلیم کیا جائے۔ تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان سے…

تحریک صوبہ ہزارہ آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے

تحریک صوبہ ہزارہ آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے

کراچی :(جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزار آج کراچی میں سیاسی میدان سجا رہی ہے۔ اس سلسلے میں نمائش چورنگی کے قریب باغ قائد میں جلسہ کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ پنڈال کو بینرز، خیرمقدمی نعروں اور جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔ شرکا…

شام میں تشدد بند ہونا چاہیئے: چین

شام میں تشدد بند ہونا چاہیئے: چین

چین:(جیوڈیسک) چین نے شام کی حکومت اور حزبِ مخالف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد ختم کریں اور بحران کا پرامن حل تلاش کریں۔ چین کی وزارتِ خارجہ سے جاری ایک بیان میں صدر بشار الاسد کی حکومت اور باغیوں سے…

یو پی: ساتواں مرحلہ، 62 فیصد ووٹنگ

یو پی: ساتواں مرحلہ، 62 فیصد ووٹنگ

رام پور:(جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی کے انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اترپردیش کے شہر رام پور میں انتخابی اہلکاروں نے خبررساں ادارے کو بتایا ہے کہ ہفتے کو ہونے والے ساتویں اور آخری انتخابی مرحلے میں تقریبا باسٹھ…

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مچھ:ایف سی کے اہلکاروں کی لاشیں برآمد

مارگٹ:(جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ سے فرنٹیئر کور کے ان تین اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایک ماہ قبل بلوچ مزاحمت کاروں نے اغوا کر لیا تھا۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان مرتضی بیگ نے خبررساں ادارے کو…

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

پولینڈ: ٹرین کے حادثے میں چودہ افراد ہلاک

وارسا:(جیوڈیسک) پولینڈ میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولینڈ کے ٹیلی ویژن کے مطابق ٹرین کا حادثہ ہفتے کی شام وارسا – کراکووف کے مرکزی ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔حادثے…

قرآن جلانے پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کا امکان

قرآن جلانے پر فوجیوں کے خلاف کارروائی کا امکان

افغانستان:(جیوڈیسک) افغانستان میں ایک امریکی فوجی اڈے پر قرآن کے نسخے جلانے کے معاملے میں اطلاعات کے مطابق کم از کم پانچ امریکی فوجیوں کو ضابطے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔امریکی فوجی اڈے پر قرآنی نسخوں کو نذرِ آتش…

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ

ون ڈے سیریز: جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ

آکلینڈ : (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی اورکیویز کے خلاف ون ڈے سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔آکلینڈ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ…

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی : لی مارکیٹ میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے متعدد افراد خمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز دوردور تک سنائی دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد پیکٹس نما چیز پھینک کر فرار…

ایشیاکپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کااعلان،مصباح کپتان برقرار

ایشیاکپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کااعلان،مصباح کپتان برقرار

پاکستان : (جیوڈیسک) چار ملکی ایشیاکپ کیلئے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔مصباح الحق کپتان برقرار ہیں، عمران فرحت ، شعیب ملک اور وکٹ کیپرعدنان اکمل ڈراپ ہوگئے۔چارایشین ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ گیارہ مارچ سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ایشیا کپ…

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور :آفتاب شیرپاؤ کے قافلے پر خود کش حملہ

پشاور : (جیو ڈیسک )پیپلز پارٹی شیرپاؤ  کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے کانگڑا بٹگرام میں ہونے والے خود کش حملے میں بال بال بچ گئے۔ خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اورچھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں لیڈی ریڈنگ…

کوچ ڈیو واٹمور نے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے

کوچ ڈیو واٹمور نے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان : (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیو واٹمور نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کے دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیے۔ انگلینڈ کے جولین فانٹین سے فیلڈنگ کوچ کا معاہدہ بھی طے پاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ڈیو واٹمور اور…

امریکا: طوفان اور بگولوں نے تباہی مچا دی،28 افراد ہلاک

امریکا: طوفان اور بگولوں نے تباہی مچا دی،28 افراد ہلاک

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان اور بگولوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث اٹھائیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔طوفان اور بگولوں سے دس امریکی ریاستوں…