سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ صدر زرداری

سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ صدر زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔جس سے خطاب میں صدرزرداری نے کہاکہ سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے متعلق…

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

(جیو ڈیسک) شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ ملتے ہی دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ بافٹا کیلئے پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا کو نامزد کر لیا گیا ہے ،جن کے مقابلے میں ہیں بالی وڈ کے معروف موسیقار اے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری

کراچی اسٹاک مارکیٹ: ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری

کراچی اسٹاک مارکیٹ: (جیو ڈیسک) سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کراچی سٹاک مارکیٹ کے لئے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق…

بنگلہ د یش کے دورے پر بات قبل از وقت ھو گی۔ آئی سی سی

بنگلہ د یش کے دورے پر بات قبل از وقت ھو گی۔ آئی سی سی

(جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر بات کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔ آئی سی سی کے ترجمان سمیع الحسن برنی نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش…

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ، ڈپٹی کمشنر گوادر جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) ڈیفنس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عبدالرحمن دشتی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مرحوم کی میت تربت روانہ کردی گئی ہے جہاں ان کی نماز جنازہ اداکی جائے گی۔ واقعے کا مقدمہ تھامہ کلفٹن میں درج کرلیا گیا…

سینیٹ: پارلیمانی سال کا آخری اجلاس کل شام چار بجے طلب

سینیٹ: پارلیمانی سال کا آخری اجلاس کل شام چار بجے طلب

سینیٹ : (جیو ڈیسک) پارلیمانی سال کا آخری اور اناسی واں اجلاس کل شام چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعتراف میں قرارداد منظور کی جائے گی۔ جبکہ امریکی کانگریس…

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہیجرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ پاک فوج سرحدوں کی حفاظت پر مامور رہے تو نام بلند ہوگا۔ جمہوری حکومتیں آئینی مدت پوری کرتیں تو پاکستان…

ایم ایم اے کی بحالی میں جماعت اسلامی رکاوٹ ہے۔ فضل الرحمان

ایم ایم اے کی بحالی میں جماعت اسلامی رکاوٹ ہے۔ فضل الرحمان

پشاور: (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے بندوق کے زور پر اسلام کا نفاذ نہیں ہو سکتا۔ اس طرح ریاست کمزور ہوتی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا متحدہ مجلس…

اسبملیوں کے انتخابی نتائج کا انتظار

اسبملیوں کے انتخابی نتائج کا انتظار

بھارت : ( جیو ڈیسک) بھارت میں پانچ ریاستوں کی اسمبلیوں کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی منگل کو ہوگی اور مِنی جنرل الیکشن کہے جانے والے ان انتخابات کے نتائج کا سب کو انتظار ہے۔ریاست اترپردیش، پنچاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی…

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ایس پی سول لائنز سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پولیس کو بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ…

مکانات پر قبضے کیخلاف احتجاج، نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

مکانات پر قبضے کیخلاف احتجاج، نوجوان نے خود کو آگ لگا لی

نوابشاہ : (جیو ڈیسک) گھروں پر مبینہ قبضے کیخلاف مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے دوران ایک نوجوان نے احتجاجا خود کو آگ لگا دی۔ نوابشاہ کے علاقے باندھی کے گاؤں جار محمد جمالی کے رہائشیوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ…

شمالی بھارت میں زلزلہ، شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی

شمالی بھارت میں زلزلہ، شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی

بھارت : ( جیو ڈیسک) بھارت کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی، غازی آباد، گڑگاوں اور دیگر شہر زلزلے سے لرز اٹھے۔ دارالحکومت نئی دلی سمیت بھارت کے شمالی علاقوں میں…

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت: ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کشیدگی میں کمی

گلگت میں گزشتہ روز ریلی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد آج حالات میں کشیدگی کم ہوئی ہے۔ گلگت میں فائرنگ کے واقعے کے بعد حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشنل کمانڈ گلگت فورس کے پاس ہے اور یہ فورس پولیس اختیارات…

سندھ اسمبلی: ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست مسترد

سندھ اسمبلی: ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست مسترد

سندھ اسمبلی: (جیو ڈیسک) ارکان سندھ اسمبلی نے ارباب غلام رحیم کی رخصت کی درخواست کثرت رائے سے مسترد کردی۔ ارباب غلام رحیم کی درخواست مسلم لیگ ہم خیال کے عبدالرزاق راہموں نے پیش کی تھی۔ اسپیکر اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا…

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

نواز شریف قوم کی امنگوں کے ترجمان بن گئے۔ شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کی امیدوں کا تارا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر منتخب ہونے کے بعد لاہور میں پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان…

انڈونیشیا: عمر پاٹیک کے خلاف مقدمات جاری رکھنے کا فیصلہ

انڈونیشیا: عمر پاٹیک کے خلاف مقدمات جاری رکھنے کا فیصلہ

انڈونیشیا : ( جیو ڈیسک) انڈونیشیا کی عدالت نے بالی بم دھماکوں کے ملزم عمر پاٹیک کے وکلا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مقدمات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمر پاٹیک کے وکلا نے الزامات بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مقدمات…

بے نظیر قتل ایف آئی آر، فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری

بے نظیر قتل ایف آئی آر، فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) بے نظیر قتل کی دوسری ایف آئی آر درج کرنے کے کیس میں پرویز مشرف، بابر اعوان، سعود عزیز، خرم شہزاد اور یاسین فاروق کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی…

عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ میں آ ٹھ عہدے مانگ لیے

عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ میں آ ٹھ عہدے مانگ لیے

(جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ میں آٹھ عہدے مانگ لیے ہیں جن میں ڈپٹی چیئرمین اور چیف وہپ کا عہدہ بھی شامل ہے۔ سینٹ کے حالیہ انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی نے سات نشستیں جیتی ہیں اور ملکی تاریخ میں…

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

بلوچستان سینیٹ انتخابات، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پر ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اے این پی کے داود اچکزئی کو کامیاب قرار دیدیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن نے فیصلے کیخلاف اپیل…

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

عراق: چیک پوسٹ پر حملہ، 21 اہلکار ہلاک

حدیثہ : (جیو ڈیسک) عراق کے شہر حدیثہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم اکیس عراقی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کئی مسلح افراد نے پیر کی صبح عراق کے مغربی…

ماسکو : روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

ماسکو : روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ چار امیدواروں میں سے وزیراعظم ولادی میر پیوٹن کے تیسری بار صدر منتخب ہونے کا امکان ہے جبکہ سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

تہران : ایران کے پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسندوں کو برتری

تہران : ایران کے پارلیمانی انتخابات میں قدامت پسندوں کو برتری

تہران : (جیو ڈیسک)ایران میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دو سو نوے نشستوں میں سے ایک سو ستانوے کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ان میں سے ایک سو بارہ سٹیں قدامت پسندوں نے جیت لی ہیں۔…

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

(جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ تعلقات کا نیا باب شروع کرنا ہو گا، کشمیر سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں۔ امریکا کو افغانستان سے بالاآخر جانا ہو…

سینٹ کے انتخابی نتائج، پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینٹ کے انتخابی نتائج، پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کے انتخابی نتائج سے پیدا ہونے والی صورت حال اور چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ایوان صدر میں ہو رہا ہے۔ صدر آصف علی…