کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قاتل سابق ڈرائیور، گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد کا قاتل ان کا سابق ڈرائیور ہے۔ ایس ایس پی کرائم برانچ فاروق اعوان…

صدر زرداری نے10مارچ کو اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

صدر زرداری نے10مارچ کو اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے دس مارچ کو اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایوان صدر کے طلب کردہ…

آسٹریلیا میں سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

آسٹریلیا میں سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور ہزاروں افراد کو بے گھر ہونے پر مجبور کر دیا۔مشرقی آسٹریلیا کی تین ریاستیں سیلاب اور شدید بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ ان علاقوں میں وسیع زرعی…

امریکیوں کی اکثریت قرآن پاک کی بیحرمتی پر معافی کی حامی

امریکیوں کی اکثریت قرآن پاک کی بیحرمتی پر معافی کی حامی

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی شہریوں کی اکثریت نے افغانستان میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے پر صدر اوباما کی جانب سے مانگی گئی معافی کو درست قرار دیاہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے سروے کے مطابق چھپن فیصد امریکیوں نے افغانستان…

بھارت: ریاستی انتخابات میں کانگریس کو شکست کا سامنا

بھارت: ریاستی انتخابات میں کانگریس کو شکست کا سامنا

انڈیا : (جیو ڈیسک) بھارتی ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت کانگریس کو شکست کا سامنا ہے۔ اتر پردیش میں کانگریس چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیاسی طور پر اہم سمجھی جانے والی ریاست اترپردیش…

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جرنیل سیاست کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دیں تو فوج کا نام اور مقام…

ہماری جنگ کسی قومیت سے نہیں، دہشتگردوں سے ہے۔ شاہی سید

ہماری جنگ کسی قومیت سے نہیں، دہشتگردوں سے ہے۔ شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) اے این پی سندھ کے صدر نومنتخب سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ان کی جنگ کسی قومیت یا زبان بولنے والوں سے نہیں۔ دہشتگردوں سے ہے۔ آفاق آحمد کو دس سال جیل میں رکھنے کی تحقیقات…

پاک ایران گیس لائن منصوبے پر کام جاری رہے گا۔ حنا ربانی

پاک ایران گیس لائن منصوبے پر کام جاری رہے گا۔ حنا ربانی

ملتان : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رہے گا۔ ملکی مفاد کے خلاف کوئی دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ ملتان…

بینظیر قتل کیس: سپریم کورٹ کا نوٹس مشرف کے گھر پر چسپاں

بینظیر قتل کیس: سپریم کورٹ کا نوٹس مشرف کے گھر پر چسپاں

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بینظیر بھٹو قتل کیس کی نئی ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق مقدمے میں سپریم کورٹ کا نوٹس سابق صدر پرویز مشرف کے گھر پر چسپاں کر دیا گیا، پرویز مشرف کو اصل شناختی کارڈ کے…

کشیدگی میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ مہدی شاہ

کشیدگی میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ مہدی شاہ

گلگت : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ چلاس میں ہونے والی کشیدگی میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے گا۔ گلگت بلتستان میں ہونیوالی کشیدگی کے خاتمے اور حکومت کی جانب سے…

نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر، الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد

نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر، الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیر سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت مسترد کر دی، اٹارنی جنرل کو تاریخوں سمیت تمام ریکارڈ پیش کرنے کیلئے چودہ مارچ تک کی مہلت دی گئی ہے،…

تربیلا میں پانی کی سطح میں کمی، ڈیڈلیول سے صرف 3.2 فٹ بلند

تربیلا میں پانی کی سطح میں کمی، ڈیڈلیول سے صرف 3.2 فٹ بلند

(جیو ڈیسک) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے صرف تین فٹ بلند رہ گئی جبکہ منگلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے تیس فٹ سے کچھ زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق پہاڑوں پر ہونے والی برفباری اور سرد…

راولپنڈی، ہزارہ اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

راولپنڈی، ہزارہ اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

(جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی، ہزارہ، مالاکنڈ اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کاامکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے…

ووٹ اندراج کی تصدیق: تیس لاکھ سے زائد ایس ایم ایس موصول

ووٹ اندراج کی تصدیق: تیس لاکھ سے زائد ایس ایم ایس موصول

ووٹ اندراج کی تصدیق: (جیو ڈیسک) الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں میں اندراج کی تصدیق کیلئے اب تک تیس لاکھ سے زائد ایس ایم ایس موصول ہو چکے ہیں۔ کمپیوٹر ائزڈ انتخابی فہرستوں کے اجرا کے بعد…

نئی دہلی: بھارت نے میراج طیاروں کا فلیٹ گراؤنڈ کر دیا

نئی دہلی: بھارت نے میراج طیاروں کا فلیٹ گراؤنڈ کر دیا

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارت نے میراج طیارے کے حادثے کے بعد پورے فلیٹ کو گراونڈ کر دیا ہے جبکہ رشوت اسکینڈل کے بعد ملکی اور غیر ملکی چھ اسلحہ ساز کمپنیوں کوبلیک لسٹ قرار دے دیاگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میراج…

یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن: جھڑپوں میں107فوجی اور33 جنگجو مارے گئے

یمن : (جیو ڈیسک) جھڑپوں کے دوران ایک سو سات فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تینتیس شدت پسند مارے گئے۔ یمن کے صوبہ ابیحہ میں جھڑپوں کے دوران فوج کے ایک سو سات اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔…

ایران پر حملے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم

ایران پر حملے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم

(جیو ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا تھاکہ اسرائیل کو اپنے قسمت کافیصلہ…

نیو یارک: فلم فرینڈز ود کڈز کا پریمئیر شو

نیو یارک: فلم فرینڈز ود کڈز کا پریمئیر شو

نیو یارک : (جیو ڈیسک) فلم فرینڈز ود کڈز کا پریمئیر شو ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت ہالی ووڈ ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ہالی ووڈ کی ہٹ فلم برائڈز میڈز کی کاسٹ ایک بار پھر جمع ہوئی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

(جیو ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ملک کے درآمدی بل میں سالانہ ساٹھ کروڑ سے ایک ارب ڈالر تک اضافے کا خدشہ ہے۔ ماہرین معاشیات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں…

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ: سہیل شہزاد ھار گئے

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ: سہیل شہزاد ھار گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ میں کئی میچز کے فیصلے ہو گئے۔ ایونٹ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا رہا۔ کراچی میں جاری انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ کے دوسرے روز عالمی چیمپیئن ایران کے حسین…

امریکا اور افغانستان میں اسٹریٹجک معاہدہ نہ ہو سکا

امریکا اور افغانستان میں اسٹریٹجک معاہدہ نہ ہو سکا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکا اور افغانستان میں اسٹریٹجک معاہدے پر اتفاق نہ ہو سکا، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا ہے کہ کابل سے شراکت داری پر بات چیت جاری ہے۔ افغان وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ شرائط تسلیم…

لاہور میں ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع

لاہور میں ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع

لاہور : (جیو ڈیسک) ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع ہو گئی۔ ٹریسز ملنے پر نشتر ٹاون میں محکمہ صحت کی ٹیمیں حرکت میں آ گئیں۔ ڈینگی مچھر کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔ ڈینگی بخار کے مشتبہ اکانوے مریضوں…

ایبٹ آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، دو بچے بحق

ایبٹ آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، دو بچے بحق

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) کاغان کالونی میں ایک مکان میں سلینڈر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اوردو افراد زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے بعد مکان میں آگ لگ گئی اور مکان کی…

سیکورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں5حملہ آور ہلاک

سیکورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی میں5حملہ آور ہلاک

ڈیرہ بگٹی : (جیو ڈیسک) دو مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں پانچ حملہ آور مارے گئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے اوچ میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار گیس تنصیبات کی حفاظت…