یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن میں جھڑپیں، 36 فوجی اور25 جنگجو ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)یمن کے جنوبی علاقے میں فوج اور جنگجووں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں چھتیس اہلکار اور پچیس جنگجو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق جنوبی علاقے زنجبار میں جنگجووں نے فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ حملہ…

بھارت کا ایران سے تیل کی خریداری میں کمی کا فیصلہ

بھارت کا ایران سے تیل کی خریداری میں کمی کا فیصلہ

انڈیا : (جیو ڈیسک)بھارت نے آئندہ سال ایران سے تیل کی خریداری میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکا کا کہناہے کہ تیل کی فروخت میں ایران کی مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں جون سے لگائی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر…

چین کا فوجی بجٹ میں ساڑھے 10 ارب ڈالر اضافے کا اعلان

چین کا فوجی بجٹ میں ساڑھے 10 ارب ڈالر اضافے کا اعلان

چین : (جیو ڈیسک) چین نے رواں سال کے دفاعی بجٹ میں ساڑھے دس ارب ڈالر اضافے کا اعلان کیاہے۔ حکام کا کہناہے کہ گیارہ فیصد اضافی رقم ریسرچ اور نئے ہتھیار بنانے پر خرچ ہوگی۔چینی حکومت کے جاری کردہ ایک بیان…

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف2 ابدالی کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے چھوٹے فاصلے بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، زمین سے زمین تک مار کرنے والا ابدالی میزائل روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر…

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

کانگو: اسلحے کے ڈھیر میں دھماکے، 200 ہلاک

برازاویل : ( جیو ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت برازاویل میں اسلحےکے ایک ذخیرے میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے زوردار دھماکوں کے باعث دو سو سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔کئی گھنٹے تک ہونے والے دھماکے…

کپاس کی پیدا وار میں ر یکارڈ اضافہ

کپاس کی پیدا وار میں ر یکارڈ اضافہ

پاکستان : ( جیو ڈیسک) پاکستان میں کپاس کی پیدا وار کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، رواں سال کپاس کی پیدا وار میں پچیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پی سی جی اے کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال…

چینی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 3 روپے کا اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 3 روپے کا اضافہ

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ہول سیل میں چینی کی قیمت تین روپے پچاس پیسے اضافے کے بعد چون روپے فی کلو تک جاپہنچی۔ سندھ میں گزشتہ چودہ…

ہالی ووڈ: رابرٹ پٹنسن کا فلم میں راک اسٹار بننے سے انکار

ہالی ووڈ: رابرٹ پٹنسن کا فلم میں راک اسٹار بننے سے انکار

امریکہ : ( جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ٹوائیلائیٹ ساگا کے اسٹار رابرٹ پٹنسن نے فلم میں راک اسٹار بننے سے خوفزدہ ہوکر فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ ہالی ووڈ ایکٹر رابرٹ پٹنسن اپنی پہلی ہی فلم ٹوائیلائیٹ ساگا سے…

مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرادی

مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرادی

ممبئی : ( جیو ڈیسک) بالی ووڈ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرادی۔ ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونا ہر بالی ووڈ ایکٹر کی اولین خواہش ہوتی ہے، مگر دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت کی شان…

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

سینیٹ انتخابات بلوچستان: آج دوبارہ گنتی ہو گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کیلئے بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پرالیکشن کمیشن اسلام آباد ہیڈ آفس میں آج دوبارہ گنتی ہو گی۔ جس کے نتائج کے بعد سینٹ انتخابات کامرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ بلوچستان میں جنرل نشستوں پر اے این…

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان : ( جیو ڈیسک) شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ ملتے ہی دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ بافٹا کیلئے پاکستانی میوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا کو نامزد کر لیا گیا ہے ، جن کے مقابلے میں ہیں بالی وڈ…

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

لاہور : ( جیو ڈیسک) طویل عرصے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے آثار ہیدا ہوگئے ہیں ۔ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب پہلے قدم کے طور پر۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال…

حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقاء ممکن نہیں۔ بابا حیدر

حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقاء ممکن نہیں۔ بابا حیدر

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقا ممکن نہیں حکمران ملک کی بقاء چاہتے ہیں تو مزید صوبوں کا…

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

لاہور : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حالات جو بھی ہوں فوج اور ایجنسیوں کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں۔ ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لاہور میں پریس…

آسٹریلیا کی سری لنکا کو پہلے فائنل میں 15رنز سے شکست

آسٹریلیا کی سری لنکا کو پہلے فائنل میں 15رنز سے شکست

برسبین : ( جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کو سہ فریقی سیریز کے پہلے فائنل میں پندرہ رنز سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا نے بیسٹ آف تھری فائنلز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ…

بلوچستان دوسرا بنگلا دیش بن سکتا ہے۔ شاہ زین بگٹی s

بلوچستان دوسرا بنگلا دیش بن سکتا ہے۔ شاہ زین بگٹی s

لاہور : (جیو ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے صدر شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ نے اپنی روش نہ بدلی تو بلوچستان دوسرا بنگہ دیش بن سکتا ہے۔ ٹیک سوسائٹی لاہور کے رہائشیوں نے بلوچ عوام سے اظہار یکجہتی…

بندوق کی نوک پر شریعت نافذ کرنے والوں کے مخالف ہیں۔ فضل الرحمان

بندوق کی نوک پر شریعت نافذ کرنے والوں کے مخالف ہیں۔ فضل الرحمان

مینگورہ : (جیو ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہ ہے کہ بندوق کی نوک پر شریعت نافذکرنے والوں کی مخالفت کی ہے اور کرتے رہیں گے،ساتھ ہی دہشتگردی کے نام پردینی مدارس کے خلاف ہونے والی…

میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے۔ قمر زمان کائرہ

میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے۔ قمر زمان کائرہ

گجرات : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے جو پاک امریکہ کشیدہ تعلقات سے توجہ ہٹانے کے لیے اٹھایا گیا۔ گجرات کے گاوں کوٹ بیلہ میں ذرائع سے…

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناللہ نے کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ذوالفقار بھٹو کی پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا مشرف کے مل کر ن لیگ کی پیٹھ میں چھراگھونپنے…

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

عالمی برادری نے براہمداغ کو افغانستان سے ہٹایا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رحمان ملک کہتے ہیں پاکستان کی درخواست پر عالمی برادری نے براہمداغ بگٹی کو افغانستان چھوڑنے پر قائل کیا۔ براہمداغ کے کیمپ بندکرانے میں کرزئی نے مدد کی۔ اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان…

راجرفیڈرر نے دبئی ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

راجرفیڈرر نے دبئی ٹینس چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

دبئی: (جیو ڈیسک) دبئی چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے میں سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے برطانوی حریف اینڈی مرے کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں راجر فیڈرر…

ایران کیخلاف طاقت کا استعمال رد نہیں کیا جا سکتا۔ اوباما

ایران کیخلاف طاقت کا استعمال رد نہیں کیا جا سکتا۔ اوباما

امریکہ: (جیو ڈیسک) بارک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کے وعدے پر قائم ہیں ، ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا ۔امریکن اسرائیل پبلک افیئر کمیٹی سے خطاب میں اوباما نے کہا…

آئی ٹی ایف کا پاکستان میں ڈیوس کپ ٹینس کے میچز کرانے سے انکار

آئی ٹی ایف کا پاکستان میں ڈیوس کپ ٹینس کے میچز کرانے سے انکار

(جیو ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باعث انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ڈیوس کپ کے میچز کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے فلپائن منتقل کر دئے گئے ہیں۔ پی ٹی…

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مددت کے لیے بند

پنجاب: (جیو ڈیسک) سوئی گیس لود منیجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مددت کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جار ری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے سی این جی ایسوسی ایشن کے ساتھ…