خیبر پختونخوا کے کئی دریاوں پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ

خیبر پختونخوا کے کئی دریاوں پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ، دریائے سندھ میں خیر آباد، دریائے پنج کوڑہ میں دیر اور دریائے سوات میں چارسدہ روڈ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل پشاور…

گوجرانوالہ : بارش سے دو منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ : بارش سے دو منزلہ عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقے فیروز والا میں بارش کے باعث دو منزلہ عمار ت کی چھت گر گئی ہے۔ مکان کے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔…

اپتہ افراد کیس، صرف قانون کی پاسداری چاہتے ہیں، سپریم کورٹ

اپتہ افراد کیس، صرف قانون کی پاسداری چاہتے ہیں، سپریم کورٹ

آسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمار کس دیئے ہیں کہ کسی سے زیادتی نہیں، صرف قانون کی پاسداری چاہتے ہیں، قانون زیر حراست افراد کو ان کے اہل خانہ سے ملاقات کا…

خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں مسلح افراد کی فائرنگ، خاصہ دارجاں بحق

خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں مسلح افراد کی فائرنگ، خاصہ دارجاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاصہ دار فورس کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا۔خاصہ دار فورس کے مطابق خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں پڑانگ سم چیک پوسٹ کے قریب…

آزاد کشمیر : منگلا ڈیم میں توسیعی منصوبے کے متاثرین کا دھرنا

آزاد کشمیر : منگلا ڈیم میں توسیعی منصوبے کے متاثرین کا دھرنا

مظفر آباد (جیوڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں منگلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کے متاثرین نے واپڈا اور حکومت کے خلاف احتجاجی دھرنا دے دیا۔ میرپور آزاد کشمیر کے چوک شہیداں میں متاثرین نے مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر ٹریفک معطل کر…

سیالکوٹ میں 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

سیالکوٹ میں 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں درندہ صفت شخص نے تین سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا، ملزم نے دوران حراست اقرار جرم کرلیا ہے۔ واقعہ سیالکوٹ کے علاقے حاتم علی روڈ پر…

فیصل آباد : ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا کا احتجاج

فیصل آباد : ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا انصاف نہ ملنے سراپا احتجاج بن گئے۔ ضلع کونسل چوک میں ٹریفک معطل کر کے پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے ڈجکوٹ…

کراچی بے امنی کیس فیصلے پر عمل سے امن آسکتا ہے، جسٹس مشیرعالم

کراچی بے امنی کیس فیصلے پر عمل سے امن آسکتا ہے، جسٹس مشیرعالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے شہر میں امن و امان کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ججوں…

ضمنی انتحابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

ضمنی انتحابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) ضمنی انتحابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔ لاہور میں ضمنی انتحابات کے لیے کل چار نشستیں ہیں جس میں ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کے حلقے شامل ہیں۔حلقہ این اے ایک سو انتیس…

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پر تشدد واقعات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو 12 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سرجانی ٹاون کے سیکٹر 7 میں فائرنگ کر کے زاہد…

توقیر صادق جان کو خطرے کی وجہ سے فرار ہوا، بھائی تنویر

توقیر صادق جان کو خطرے کی وجہ سے فرار ہوا، بھائی تنویر

اسلام آباد (جیوڈیسک) توقیر صادق کی کرپشن اور فرار، ان سمیت ایسے کئی اہم سوال ہیں جن کے جواب تفتیش اور عدالتی کارروائی آگے بڑھنے کے بعد ہی ملیں گے لیکن ان کے بھائی تنویر صادق کی لب کشائی سے کچھ اہم…

بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں حلف اٹھالوں گا، اختر مینگل

بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں حلف اٹھالوں گا، اختر مینگل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ وہ بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں رکنیت کا حلف اٹھا لیں گے تاہم انہیں بلوچستان میں ڈیمو کریسی جیمرز سمیت کئی شکوے بھی ہیں۔ بلوچستان نیشنل پارٹی…

بے نظیر قتل کیس، مشرف کو پیش نہ کیا گیا تو جیل ٹرائل کا حکم دینگے، عدالت

بے نظیر قتل کیس، مشرف کو پیش نہ کیا گیا تو جیل ٹرائل کا حکم دینگے، عدالت

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم بے نظیر قتل کیس میں پرویزمشرف کو پیش نہ کرنے پر عدالت کی برہمی، عدالت نے آئندہ سماعت پر پرویز مشرف کو اڈیالہ جیل یا عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں…

مستونگ : سکول کی عمارت کے قریب 4 دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مستونگ : سکول کی عمارت کے قریب 4 دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں ہائی اسکول کی عمارت کے قریب 4 دھماکے ہوئے ہیں، تاہم لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔…

کراچی : درخشاں پولیس کی ڈبل سواری کے خلاف کارروائی، کئی افراد گرفتار

کراچی : درخشاں پولیس کی ڈبل سواری کے خلاف کارروائی، کئی افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں درخشاں پولیس نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کئی افراد کو گرفتار کرلیا۔درخشاں پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نوجوان تفریح کے لئے آنے والی فیملیز کو تنگ کرتے ہیں۔ اس کے…

ججز نظر بندی کیس : وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے بیانات قلم بند نہ ہو سکے

ججز نظر بندی کیس : وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے بیانات قلم بند نہ ہو سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکلا کی ہڑتال کے باعث ججز نظر بندی کیس میں6 گواہوں کے بیانات قلم بندنہ کیے جا سکے۔ مخالف وکلا کی جانب سے اعتراض کیا گیا کہ جنرل پرویز مشرف کو ہتھکڑی کیوں نہ لگائی گئی اور کٹہرے میں…

پنجاب حکومت نے ماہ صیام کیلیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

پنجاب حکومت نے ماہ صیام کیلیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

پنجاب (جیوڈیسک) حکومت نے ماہ صیام کے دوران رمضان بازاروں اور مساجد میں دہشتگردی کی ممکنہ وارداتوں سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ پنجاب حکومت کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی زیر…

کراچی میں آگ و خون کا کھیل جاری، دن بھر میں 15 افراد قتل

کراچی میں آگ و خون کا کھیل جاری، دن بھر میں 15 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پر تشدد واقعات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو 15 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کورنگی کے علاقے زمان ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ…

کراچی، لاہور موٹر وے تعمیر ہو گی، توانائی بحران پر جلد قابو پالیں گے، شہباز شریف

کراچی، لاہور موٹر وے تعمیر ہو گی، توانائی بحران پر جلد قابو پالیں گے، شہباز شریف

کراچی (جیوڈیسک) و زیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف چین کے سرکاری دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ چین کے تعاون سے توانائی کے بحران پر جلد قابو پا لیں گے۔ لاہور ائرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے…

ایبٹ آباد کمیشن کے حوالے سے غیر ملکی ذرائع کی خبریں بے بنیاد ہیں، جسٹس جاوید اقبال

ایبٹ آباد کمیشن کے حوالے سے غیر ملکی ذرائع کی خبریں بے بنیاد ہیں، جسٹس جاوید اقبال

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) میں اسامہ بن لادن کیخلاف کارروائی کی تحقیقات کرتے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے غیر ملکی ذرائع کی خبروں کو بے بنیاد قرا ر دے دیا۔ کہتے ہیں کہ…

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور : خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے گارڈن ٹاون میں خواتین سے مل کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ نصیر آباد میں تعینات اہلکار فلک شیر اور شفاقت رضاکاروں سرفراز،…

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں نے ملک کے زیادہ تر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں…

نیب حکام توقیر صادق کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئے، آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

نیب حکام توقیر صادق کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئے، آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب حکام اوگرا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم توقیر صادق کو ابوظہبی سے لے کراسلام آباد پہنچ گئے ہیں، توقیرصادق کو آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔ مرکزی ملزم توقیرصادق کو ابوظہبی میں نیب حکام کے حوالے کیاگیا…

جلد ہی ملک کو اندھیروں سے نکالیں گے، شہباز شریف

جلد ہی ملک کو اندھیروں سے نکالیں گے، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کیوزیراعلی میاں شہباز شریف چین کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کہتے ہیں کہ بجلی پیدا کرنے کے متعدد معاہدے طے پا گئے ہیں، جلد ہی ملک کو اندھیروں سے نکالیں گے۔ چین کاسات روزہ کامیاب…