ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیرلیاقت حسین بھٹی کی ڈگری کی رپورٹ نہ دینے پر ہائیرایجوکیشن حکام کی سرزنش کی ہے۔ جسٹس اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا اور…

فون کال پر اب کوئی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، پرویز رشید

فون کال پر اب کوئی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، پرویز رشید

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق نئی حکمت عملی تمام فریقین کو اعتماد میں لے کر تیار کی جائے گی۔ کسی کے فون کال پر اب کوئی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ سینٹر پرویز رشید نے…

سپریم کورٹ نے لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیئسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ لیاقت بھٹی اسناد کی تصدیق کرائے بغیر ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرا سکتے، عدالتی حکم میں…

جسٹس مشیر عالم کی حکومت سندھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کی ہدایت

جسٹس مشیر عالم کی حکومت سندھ کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہنا ہے کہ کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے شہر میں امن و امان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں…

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، آفتاب شیر پاو

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، آفتاب شیر پاو

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں قومی وطن پارٹی کے چیرمین آفتاب شیر پاو نے اپنی رہائش پر پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بارہ جولائی کو طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس…

لاہور ہائی کورٹ : غیر معیاری گیس سلنڈروں کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ : غیر معیاری گیس سلنڈروں کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے قرار دیا ہے کہ غیر معیاری گیس سلنڈروں کے باعث حادثات میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، آئندہ کسی اسکول وین میں دھماکہ ہوا تو اسکول مالکان کیخلاف بھی…

چیف جسٹس کا پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کیس سننے سے گریز

چیف جسٹس کا پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کیس سننے سے گریز

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کیس سننے سے گریز کر تے ہوئے کہا ہے کہ کیس کو آئندہ سماعت پر کسی اور بینچ میں لگایا جائے۔ سپریم کورٹ میں ججز نظر بندی کیس…

کراچی میں 3 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد، فائرنگ سے دو افراد زخمی

کراچی میں 3 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد، فائرنگ سے دو افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مختلف مقامات سے 3 افراد کی بوری بند لاشیں ملیں جبکہ فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 2 میں کچرا کنڈی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔…

غلام احمد بلور نے این اے 1 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

غلام احمد بلور نے این اے 1 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے این اے ون پشاور کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، این اے ون پشاور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خالی چھوڑ دی ہے۔اے این…

ضمنی انتخابات : اے این پی اور جے یوآئی ف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک

ضمنی انتخابات : اے این پی اور جے یوآئی ف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک

خیبرپختونخوا(جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان ڈیڈلاک پیدا ہو گیا۔ جمعیت علمائے اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے حوالے سے فارمولہ طے…

لالیاں : بھائی نے فائرنگ کر کے بہن اور والدہ کو قتل کر دیا

لالیاں : بھائی نے فائرنگ کر کے بہن اور والدہ کو قتل کر دیا

لالیاں (جیوڈیسک) چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں خلع کا دعوی کرنے پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن اور والدہ کو قتل کر دیا۔ نواحی علاقہ دربار میاں محمد صدیق لالی میں ممتاز نامی شخص نے چھ ماہ قبل اپنی بہن شہناز بی…

بینک آف پنجاب : پرویز اور مونس الہی نے2.2 ارب روپے نکلوائے

بینک آف پنجاب : پرویز اور مونس الہی نے2.2 ارب روپے نکلوائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینک آف پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، مونس الہی اور وجاہت حسین نے اثرورسوخ استعمال کر کے 2.2 ارب روپے نکلوائے۔ چیف جسٹس افتخا رمحمد چودھری کی سربراہی میں…

پرویز خٹک نے دو عہدوں کے حوالے سے پارٹی کے ساتھ اختلافات

پرویز خٹک نے دو عہدوں کے حوالے سے پارٹی کے ساتھ اختلافات

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کہتے ہیں کہ وہ پارٹی کے منتخب سیکرٹری جنرل ہیں، پارٹی کے چند ارکان نے پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دو عہدوں کی بحث چھیڑی۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے دو عہدوں کے حوالے سے…

سندھ حکومت کا ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے ریسکیو سروس ون ون ٹو ٹو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کی نگرانی وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ خود کریں گے۔ پنجاب میں ریسکیوون ون ٹو ٹو کی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے…

وزیراعظم میاں نوازشریف چین کا دورہ مکمل کرکے وطن روانہ

وزیراعظم میاں نوازشریف چین کا دورہ مکمل کرکے وطن روانہ

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور ان کے وفد کو چینی نائب وزیرخارجہ اور پاکستانی سفارتخانے کے عملے نے رخصت کیا۔ وزیر…

پشاور: آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گھر کے قریب قتل

پشاور: آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گھر کے قریب قتل

پشاور کیعلاقے شیخ آباد میں فائرنگ کرکے آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر مجاہد خان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مجاہد خان کو دو گولیاں لگیں۔ پشاور کیعلاقے شیخ آباد میں آئی بی کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر مجاہد خان کو…

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن مانچسٹر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، انٹی نارکوٹکس فورس نے خاتون مسافر کو گرفتار کر لیا۔ کلر سیداں کی رہائشی سلیم اختر نامی خاتون پی آئی اے کی…

مری : چارہان روڈ پر اسکول بس حادثہ، ڈرائیور سمیت 15 بچے زخمی

مری : چارہان روڈ پر اسکول بس حادثہ، ڈرائیور سمیت 15 بچے زخمی

مری (جیوڈیسک) میں چارہان روڈ پر اسکول بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مری میں چارہان روڈ پر اسکول بس تنگ سڑک پر تیز رفتاری سے موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں…

وزیراعظم کی جانب نے تمام پارٹیز کوآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

وزیراعظم کی جانب نے تمام پارٹیز کوآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

حکومت نے پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، ایم کیوایم مسلم لیگ اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی سمیت دیگرسیاسی پارٹیوں کو کواے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیرداخلہ نے پیپلزپارٹی کے رہنمااوراپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ،جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن، ایم کیو ایم…

خیبرپختونخوا کے دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ

خیبرپختونخوا کے دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ جبکہ دریائے سندھ میں خیر آباد، دریائے پنج کوڑہ میں دیر اور دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل…

رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک ملتوی

رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیئرمین نیب کی تقرری تک غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3…

لاہور ہائی کورٹ : گجرات وین حادثے کی تحریری رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ : گجرات وین حادثے کی تحریری رپورٹ طلب

لاہور (جیودیسک) ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں غیر معیاری کٹس لگی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی رپورٹ دو اکتوبر تک طلب کر لی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کسی کے خلاف نہیں، مستقبل میں ایسے حادثات کی روک…

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نار کو ٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کو ٹکس فورس نے اسلام آ باد سے…

سپریم کورٹ : مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ : مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف ضمانت منسوخی کیس کی سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں۔…