ایبٹ آباد کمیشن : اسامہ کی موجودگی کا کوئی ذمہ دار نہیں، امریکی کمانڈوز کو زمینی مدد فراہم کی گئی

ایبٹ آباد کمیشن : اسامہ کی موجودگی کا کوئی ذمہ دار نہیں، امریکی کمانڈوز کو زمینی مدد فراہم کی گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ جیو نیوز کو مل گئی ہے، کمیشن رپورٹ کے مطابق ایبٹ آبادآپریشن میں امریکی سیلرز کوگراونڈ سپورٹ فراہم کی گئی جبکہ صدر زرداری، یوسف رضا گیلانی اورآرمی چیف جنرل کیانی نے اپنابیان نہیں دیا۔رپورٹ میں…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی آج 46 ویں برسی

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی آج 46 ویں برسی

پاکستان (جیوڈیسک)قیام پاکستان کی جدوجہد میں قائداعظم محمدعلی جناح کے شانہ بشانہ کام کرنے والی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی آج 46 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ پاکستان تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما اور قائداعظم محمد علی جناح کے ہر…

لاہور : مختلف واقعات میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور : مختلف واقعات میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں ذاتی دشمنی اور معمولی جھگڑوں پر چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ڈیفنس میں پینسٹھ سالہ محبوب کو جائیداد کے تنازع پر قتل کر دیا گیا۔ شیراکوٹ میں بھانجے سہیل واجدنے پنتالیس سالہ ماموں گلزار…

لیاری میں بدامنی، 3 سو خاندانوں کی نقل مکانی

لیاری میں بدامنی، 3 سو خاندانوں کی نقل مکانی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں مسلسل بدامنی سے تنگ تین سو سے زائد خاندان نقل مکانی کر کے بدین پہنچ گئے۔ درگاہ شاہ گریو پر کھلے آسمان تلے پڑے متاثرین حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ بدین لیاری سے نقل مکانی…

کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ بند نہ ہوئی تو دفاع کا حق رکھتے ہیں : متحدہ

کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ بند نہ ہوئی تو دفاع کا حق رکھتے ہیں : متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کی خاطر کارکنان کے قتل اور قانون نافذ کرنے والے ادروں کی جانب سیغیر قانونی گرفتاریوں کو برداشت کر رہے ہیں اگر کارکنان کی قتل وغارت گری فی…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت11 افرادجاں بحق ہوگئے۔ گارڈن شو مارکیٹ کیقریب کریکر حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ نیو بلال کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی اعجاز، سمیت…

چھ ماہ میں ٹرینوں کی تاخیر کا مسئلہ ختم ہو جائے گا، خواجہ سعد رفیق

چھ ماہ میں ٹرینوں کی تاخیر کا مسئلہ ختم ہو جائے گا، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹرینوں کی تاخیر کا مسئلہ چھ سے آٹھ ماہ میں ختم ہو جائے گا۔ کوئی ٹرین بند نہیں کر رہے۔ پاکستان ریلوے کے اکہتر انجن کی کارکردگی بہتر نہیں۔ شیخو پورہ حادثہ…

قومی سیکیورٹی کانفرنس، تاریخ کا اعلان اتفاق رائے سے کیا جائیگا، وزارت داخلہ

قومی سیکیورٹی کانفرنس، تاریخ کا اعلان اتفاق رائے سے کیا جائیگا، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ 12 جولائی کی تاریخ ابھی مجوزہ ہے،قومی سیکیورٹی کانفرنس کی حتمی تاریخ کا تعین مشاورت اور سیاسی رہنماوں کی دستیابی کو دیکھ کر اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔وفاقی وزارت داخلہ…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد ہلاک، 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد ہلاک، 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک جبکہ اور 4 زخمی ہو گئے۔شہر کے مختلف مقامات سے 3 لاشیں بھی بر آمد ہوئی ہیں۔ میں پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک…

جعلی ڈگری کیس : ثمینہ خاورحیات، نادرمگسی ، میر بادشاہ خان کی اسناد طلب

جعلی ڈگری کیس : ثمینہ خاورحیات، نادرمگسی ، میر بادشاہ خان کی اسناد طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روکتے ہوئے کہاہے کہ اسناد کی تصدیق کرائے بغیر وہ کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرا سکتے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے…

سحری افطاری اور تراویح کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی, اسحاق ڈار

سحری افطاری اور تراویح کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی, اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہونے والے توانائی پر اجلاس میں بتائی گئی۔ اجلاس میں باتای گی اکہ اس سلسلے میں مکمل انتظامات کر لئے گئے ہیں کہ رات اڑھائی بجے سے صبح 4.30 بجے تک بجلی کی مسلسل فراہی…

رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا۔ کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان چاند نظر آنے یا نہ آنے کا کریں گے۔ رمضان المبارک کے چاند کا شرعی فیصلہ کرنے…

آل پارٹیز کانفرنس : چودھری نثار کے سیاسی رہنماں سے رابطے

آل پارٹیز کانفرنس : چودھری نثار کے سیاسی رہنماں سے رابطے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثارکی آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کے لئے سیاسی جماعتوں کے رہنماں سے مشاورت جاری ہے۔ کانفرنس کی حتمی تاریخ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا…

صوابی : بم ناکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے دو اہلکار شہید

صوابی : بم ناکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے دو اہلکار شہید

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے جمال آباد درہ میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بم ڈسپوزل سکواڈ کے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ جمال آباد درہ میں پرائمری سکول کے قریب بم کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل…

سندھ حکومت کراچی بدامنی کیس میں فیصلے پر عملدر آمد میں ناکام رہی

سندھ حکومت کراچی بدامنی کیس میں فیصلے پر عملدر آمد میں ناکام رہی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن و امان بہتر بنانے کے لئے سپریم کورٹ کے بدامنی کیس کے فیصلے پر عمل کیا جائے۔ ججز کو بلٹ پروف…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ نیو کراچی بلال کالونی…

ایف آئی اے نے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایف آئی اے نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں نگراں حکومت کے سابق صوبائی وزیر خوراک اقبال داد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ایف آئی اے کے سابق چئیرمین کی…

اسکول وین آتشزدگی کیس، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

اسکول وین آتشزدگی کیس، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گجرات اسکول وین آتشزدگی کیس میں پنجاب بھر کی اسکول بسوں اور پرائیویٹ ایمبولینسز میں سی این جی سلنڈرز کے استعمال سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت…

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو تحصیل ٹل کے علاقے دوآبہ تورہ وڑی اڈہ میں دھماکے سے 6افرادجاں بحق اوردس زخمی ہو گئے۔ذرائع کے نمائندے کے مطابق دھماکا گنجان آباد علاقے میں ہوا، ابتدائی شواہد کے مطابق بم پہلے سے نصب شدہ تھا۔…

اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت کے ساتھ مل کر ایسی قومی سیکیورٹی پالیسی تشکیل دینا چاہتے ہیں جس کے ذریعے پاکستان کو پر امن اور محفوظ ملک بنایا جا سکے۔…

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل

دبئی (جیئوڈیسک) سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق توقیر صادق کی واپسی کیلئے 2 مختلف پروازوں میں آج اور منگل کی بکنگ کرائی گئی ہے۔ سابق چیرمین اوگرا توقیرصادق کو کل پاکستان…

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو : گاڑی کے قریب خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے دوآبہ میں گاڑی کے قریب خودکش حملہ میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوآبہ میں ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو گاڑی کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد…

آج تک حکومتی اداروں کے ساتھ کام نہیں کیا، ملک ریاض

آج تک حکومتی اداروں کے ساتھ کام نہیں کیا، ملک ریاض

ای او بی آئی اراضی اسکینڈل کیس میں بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض حسین نے ایف آئی اے کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ملک ریاض ایف آئی اے کے نوٹس پر ہیڈکوارٹر پہنچے اور چار گھنٹے تک ای او…

ملتان: میپکو حکام نے 1470 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا

ملتان: میپکو حکام نے 1470 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں میپکو حکام نے چودہ سو ستر کنٹریکٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ سابق ملازمین نے برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میپکو آفس کے سامنے سابق ملازمین نے خانیوال روڈ بلاک کر دی اور حکام کے…