کراچی : ملیر سے اغوا کئے گئے 6 افراد رہا

کراچی : ملیر سے اغوا کئے گئے 6 افراد رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں بکرا پیڑی سے 6 افراد کو اغوا کرنیوالے ملزمان رینجرز کے خوف سے مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ان پر شدید تشدد بھی کیا گیا۔ تمام افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔…

سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں ، گورنر عشرت العباد خان

سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں ، گورنر عشرت العباد خان

سندھ (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتفاق نہیں، نیا نظام اتفاق رائے سے لایا جائے گا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس…

چنیوٹ : گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے ماں اور بہن قتل کر دیا

چنیوٹ : گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے ماں اور بہن قتل کر دیا

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق لالیاں کے نواحی گاوں دربار میاں صدیقی میں 25 سالہ روبینہ کی شادی برادری کے 70 سالہ شخص سے…

کوئٹہ : ہزار گنجی میں فائرنگ سے کنٹینرز میں آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ : ہزار گنجی میں فائرنگ سے کنٹینرز میں آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کنٹینر ز میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ہزار گنجی بس اڈہ میں کھڑے تین کنٹینرز پر مسلح موٹر سائیکل سواروں…

کراچی : راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق

کراچی : راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،2 خواتین جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 2 خواتین جاں بحق اور دو زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب ایک شادی ہال میں راشن کی…

بے این پی کے وفد اختر مینگل کی سربراہی میں عمران خان سے ملاقات

بے این پی کے وفد اختر مینگل کی سربراہی میں عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اختر مینگل کی سربراہی میں بے این پی مینگل کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان نے کہا بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کی انتخابات میں شرکت کوخوش آئند سمجھتے ہیں…

فوڈ اسٹریٹ دھماکا، باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 2 زخمی شامل تفتیش

فوڈ اسٹریٹ دھماکا، باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 2 زخمی شامل تفتیش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فوڈ اسٹریٹ دھماکے کے دو زخمی بھائیوں کو بھی تفتیش میں شامل کر لیا گیا ،فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی تفتیش میں شامل کیے جانے والے زخمی جان ولی اور جان محمد میو ھسپتال کے ساوتھ سرجیکل وارڈ میں…

لاہور: فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، 7 افراد گرفتار

لاہور: فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، 7 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، 7 افراد کو باقاعدہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع…

لیاری بدامنی : کچھی برادری کے درجنوں خاندانوں کی ٹھٹھہ نقل مکانی

لیاری بدامنی : کچھی برادری کے درجنوں خاندانوں کی ٹھٹھہ نقل مکانی

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) لیاری میں بدامنی کے ستائے کچھی برادری کے درجنوں خاندان نقل مکانی کر کے ٹھٹھہ کے علاقے دھابیجی پہنچ گئے، نقل مکانی کرنے والوں میں خواتین اور بچوں کے ساتھ ساتھ زخمی افرادبھی شامل ہیں۔ نقل مکانی کر کے دھابے…

راولپنڈی : طوفانی بارش سے درخت اورکھمبے گرگئے، بجلی کا نظام متاثر

راولپنڈی : طوفانی بارش سے درخت اورکھمبے گرگئے، بجلی کا نظام متاثر

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں موسلا دھار بارش اور طوفان کے باعث درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے،کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود واپڈا اہلکار بجلی کے نظام کو درست کرنے نہیں پہنچے گزشتہ رات راولپنڈی میں موسلا دھار بارش اور طوفان کے…

ٹوبہ ٹیک سنگھ : لڑکی سے زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ : لڑکی سے زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جعلی پیر نے تین روز تک مبینہ زیادتی کی جس کے بعد وہ لڑکی سے شادی کے لیے اس کے والدین کو دھمکیاں دیتا رہا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے جعلی پیر کو گرفتار کر…

گھوٹکی : ٹریکٹر کے پیسے مانگنے پر بااثر افراد کا ایک شخص پر انسانیت سوز تشدد

گھوٹکی : ٹریکٹر کے پیسے مانگنے پر بااثر افراد کا ایک شخص پر انسانیت سوز تشدد

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب ڈہرکی میں ٹریکٹر کے پیسے مانگنے پر با اثر افراد کا ایک شخص پر انسانیت سوز تشدد ناک میں رسی ڈال دی، بلیڈ سے جسم کاٹ کر مرچیں لگائیں گئیں۔ ڈہرکی کے گاوں سفید مسجد کے رہائشی…

دھماکے کے بعد پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ سوگ میں بند

دھماکے کے بعد پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ سوگ میں بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، دھماکے میں دو سے ڈھائی کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، سات افراد کو باقاعدہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ فوڈ اسٹریٹ…

عسکریت پسندی کیخلاف حکمت عملی کی تیاری، 12 جولائی کو اجلاس طلب

عسکریت پسندی کیخلاف حکمت عملی کی تیاری، 12 جولائی کو اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیرداخلہ نے وزیراعظم کی طرف سے 12 جولائی کو پارلیمانی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے دعوت دینے کے لئے رابطے شروع کر دیئے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی…

نیو مری روڈ پر سکول وین کھائی میں گر گئی، 12 طالبات زخمی

نیو مری روڈ پر سکول وین کھائی میں گر گئی، 12 طالبات زخمی

نیو مری (جیوڈیسک) نیو مری روڈ پر سکول وین کھائی میں گر گئی، 12 طالبات زخمی۔…

نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچیں گے

نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچیں گے

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی دعوت پر پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پر تین جولائی کو چین گئے تھے۔…

کراچی : نیپا چورنگی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر،ایک خاتون جاں بحق

کراچی : نیپا چورنگی ، راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر،ایک خاتون جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچ گئی۔ بھگڈر کے دوران ایک خاتون جاں بحق اور متعدد خواتین بیہوش ہو گئیں ہیں۔…

انار کلی دھماکے میں 2 کلو سے زائد بارودی مواد استعمال ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

انار کلی دھماکے میں 2 کلو سے زائد بارودی مواد استعمال ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

لاہور(جیوڈیسک) پولیس نے پرانی انار کلی بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے، دو کلو سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا اور اس میں نٹ بولٹ اور بیرنگ استعمال نہیں کئے گئے۔ پرانی انارکلی میں ہفتہ کی شب…

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے چودھری نثار علی خان کی دعوت قبول کر لی، فاروق ستار کہتے ہیں دہشتگردی کیخلاف قومی پالیسی متحدہ کا دیرینہ مطالبہ ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ بارہ جولائی کو وزیر اعظم نواز شریف…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک جاں بحق اور 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے، دوسری جانب قائد آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کردو ملز موں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سول ھسپتال کے…

نوازشریف ایک روزہ دور یپر آج ہانگ کانگ روانہ ہونگے

نوازشریف ایک روزہ دور یپر آج ہانگ کانگ روانہ ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا چین کا پانچ روزہ دورہ مکمل ہو گیا، آج ایک روزہ نجی دورے پر ہانگ کانگ روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم میاں نواز شریف نے چینی صدر اور ہم…

کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ، 2 خواتین زخمی

کوئٹہ میں کانسی روڈ پر گھر پر دستی بم سے حملہ، 2 خواتین زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کانسی روڈ پر نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر فتح خان اسٹریٹ میں واقع ایک گھر…

کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی، نواز شریف

کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) چین وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک اور خطے کو فائدہ ہو گا، کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی۔ گوانگ ژو میں چائنا سدرن پاور گرڈ…

اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں، یوسف رضا گیلانی

اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے 1947 سے میرے والد کے اثاثے چیک کر لیں ایسا نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں۔ یہ بات…