عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام اقدامات کئے جائیں، نواز لیگ

عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام اقدامات کئے جائیں، نواز لیگ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نواز نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہر قیمت پر دہشت گردی کا مقابلہ کیا جائے گا، نواز لیگ کی قیادت نے لاہور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کی حفاظت کے لئے…

ملک کی سیاسی قیادت کی لاہور دھماکے کی پر زور مذمت

ملک کی سیاسی قیادت کی لاہور دھماکے کی پر زور مذمت

ملک کی سیاسی قیادت نے لاہور دھماکے کی پرو زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف سمیت تمام سیاسی رہنماں نے لاہور دھماکے…

عمران خان کا وزرا کو پارٹی عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

عمران خان کا وزرا کو پارٹی عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا میں وزرا کو پارٹی عہدے یا وزارت میں سے کسی ایک کاانتخاب کرنے کی ہدایت کر دی۔ تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں وزرا…

دہشت گرد 72 گھنٹوں میں مزید کارروائیاں کرسکتے ہیں: آئی جی

دہشت گرد 72 گھنٹوں میں مزید کارروائیاں کرسکتے ہیں: آئی جی

آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ نے خبردار کیا گیا ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں دہشت گرد مزید کارروائیاں کرسکتے ہیں۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے پولیس افسران کوجاری کئے گئے مراسلے میں صوبے بھر کےآر پی اوز کو سیکورٹی…

لاہور: پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لاہور: پرانی انار کلی کی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مصروف ترین علاقے پرانی انارکلی کی فوڈاسٹریٹ میں بم دھماکا ہوا جس سے تین افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں نے پاکستان کے دل لاہور کو نشانہ بنا ڈالا۔ پرانی انارکلی کی…

اقوام متحدہ کی نگرانی میں مردم شماری کرا لی جائے: رابطہ کمیٹی

اقوام متحدہ کی نگرانی میں مردم شماری کرا لی جائے: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی رحمان ملک کے بیان نے ایم کیو ایم کو بھڑکا دیا۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ مہاجروں کی آبادی صرف بیس فیصد قرار دینے والے اقوام متحدہ کی نگرانی میں مردم شماری کرا لیں۔ پانچ سالہ دور اقتدار…

طالبان سے مذاکرات کا کوئی واضح خاکہ نہیں: فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات کا کوئی واضح خاکہ نہیں: فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ انتظامی اقدامات پر ہے۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی واضح خاکہ نہیں ہے۔ پالیسی میں سنجیدہ مذاکرات کے لیے جامع حکمت…

الیکشن کمیشن نے نتائج روک کر یکطرفہ فیصلہ دیا : امتیاز شیخ

الیکشن کمیشن نے نتائج روک کر یکطرفہ فیصلہ دیا : امتیاز شیخ

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ پی ایس اکیاسی پر ان کے امیدوار جام مدد علی کی کامیابی کے نتائج کو تسلیم نہ کیا گیا تو تمام قانونی فورمز پر اپنا احتجاج ریکارڈ…

تجارتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ اسی مہینے بڑھائیجائیں گے, خواجہ آصف

تجارتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ اسی مہینے بڑھائیجائیں گے, خواجہ آصف

وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہیتجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ اسی مہینیجب کہ گھریلو صارفین کیلئے دو تین ماہ بعد بڑھائی جائیں گے۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے وفا کرنا شروع بھی کر…

چینی سرمایہ کار پاکستانی بیوروکریسی سے نالاں

چینی سرمایہ کار پاکستانی بیوروکریسی سے نالاں

شنگھائی (جیوڈیسک) شنگھائی میں پاک چین توانائی فورم کے اجلاس میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا اور بیوروکریسی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے تحفظات دور…

انتخابات میں ق لیگ کو سازش کیتحت ہرایا گیا, پرویز الہی

انتخابات میں ق لیگ کو سازش کیتحت ہرایا گیا, پرویز الہی

ق لیگ کے رہنما سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے انتخابات میں ق لیگ کوسازش کیتحت ہرایا گیا ، مخالفین چاہتے تھے ہمیں ایک بھی نشست نہ ملے۔ پرویز الہی کا کہنا تھا مخالفین حیران تھے کہ گجرات…

پاک بھارت میں پانی کے تمام تنازع حل ہو سکتے ہیں : ارونگا ناتھن

پاک بھارت میں پانی کے تمام تنازع حل ہو سکتے ہیں : ارونگا ناتھن

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے انڈس واٹر کمشنر ارونگا ناتھن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا کوئی ایسا تنازع نہیں جو حل نہ ہو سکے۔ پاکستان میں دورے کے بعد دہلی روانگی سے قبل لاہور ائر پورٹ پر…

شیخوپورہ حادثے کی جلد از جلد تحقیقات کرائی جائے : الطاف حسین

شیخوپورہ حادثے کی جلد از جلد تحقیقات کرائی جائے : الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شیخوپورہ حادثے کی جلدازجلد تحقیقات کرائی جائے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے شیخوپورہ میں حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت…

آئندہ کسی صوبائی حکومت اور ادارے کو لائن کراسنگ کی اجازت نہیں دیں گے

آئندہ کسی صوبائی حکومت اور ادارے کو لائن کراسنگ کی اجازت نہیں دیں گے

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئندہ کسی صوبائی حکومت یا ادارے کو ریلوے لائن کراسنگ بنانے کی اجازت نہیں دی گی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ چالیس برس…

شہریوں کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: صدر آصف زرداری

شہریوں کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: صدر آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں قیام امن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن اقدام کی ہدایت کر دی۔ کہتے ہیں جرائم پیشہ عناصر خواہ کتنے ہی بااثر ہوں ان کیخلاف کارروائی یقینی بنائی جائے۔…

فخرالدین اور نجم سیٹھی پر اعتماد کر کے غلطی کی : راجہ ریاض

فخرالدین اور نجم سیٹھی پر اعتماد کر کے غلطی کی : راجہ ریاض

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم اور نگران وزیر اعلی کیلئے نجم سیٹھی پر اعتماد کرنا بہت بڑی غلطی تھی ، پنجاب میں وسیع…

عبدالروف چودھری 4 سال کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب مقرر

عبدالروف چودھری 4 سال کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد صدر آصف زداری نے عبدالرف چودھری کو چار سال کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب مقرر کر دیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر وفاقی ٹیکس محتسب کے تقرر کی منظوری دی۔ سابق…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیو سبزی منڈی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد سبزی منڈی میں بھگدڑ مچ گئی اور کاروبار بند…

چین کی مدد سے توانائی بحران پر قابو پا لیں گے : وزیراعظم

چین کی مدد سے توانائی بحران پر قابو پا لیں گے : وزیراعظم

شنگھائی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے تعاون سے بجلی بحران پر قابو پا لیں گے۔ بجلی کی کمی پوری کرنے کے لئے طویل المعیاد منصوبہ بندی کر لی۔ معیشت کو بھی بحال کریں گے۔ پاک چین توانائی…

شنگھائی میں پاک چین انرجی فورم، پچاس سے زائد کمپنیوں کی شرکت

شنگھائی میں پاک چین انرجی فورم، پچاس سے زائد کمپنیوں کی شرکت

بیجنگ (جیوڈیسک) شنگھائی میں پاک چین انرجی فورم میں پچاس سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی ، وزیراعظم نواز شریف نے اس موقع پر کہاہے کہ چین کی مدد سے توانائی کے بحران پر قابو پالیں گے، بجلی کی ترسیل کا نظام…

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد، سیالکوٹ : چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ایبٹ آباد اور سیالکوٹ میں مکان کی چھت اور دیوار گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ایبٹ آباد، حویلیاں کے نواحی علاقے گھوڑا بٹگراں میں مکان کی دیوار گر گئی۔ جس کی زد میں آ…

کوئٹہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق کلی اسماعیل میں فیض دین نامی شخص بازار جا رہا تھا کہ راستے میں دو مسلح موٹر سائیکل سوار اس پر فائرنگ…

لاہور : پتنگ کی ڈور نے موٹر سائیکل سوار کا گلا کاٹ دیا

لاہور : پتنگ کی ڈور نے موٹر سائیکل سوار کا گلا کاٹ دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اورشخص کے گلے پر ڈور پھر گئی، پابندی کے باوجود پتنگ بازی جاری ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹان کا رہائشی عمران موٹرسائیکل پر بند روڈ سے گزر…

سکھر: ملکی مسائل کا حل چہرے نہیں ،نظام بد لنے میں ہے، مولا نا عبدالعزیز

سکھر: ملکی مسائل کا حل چہرے نہیں ،نظام بد لنے میں ہے، مولا نا عبدالعزیز

لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزنے سکھر میں پر یس کا نفرنس کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پا کستان کے حالیہ تما م مسائل خوا ہ وہ لوڈ شیڈنگ ۔بد امنی کرپشن اورساری برا ئیوں کے مسا ئل کا حل شر…