لیاری : رینجرز کا سرچ آپریشن، صدر نے امن و امان پر اجلاس طلب کر لیا

لیاری : رینجرز کا سرچ آپریشن، صدر نے امن و امان پر اجلاس طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے رات سرچ آپریشن کیا۔ صدر زرداری نے بھی شہرمیں امن وامان کی صورت حال پر آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔ لیاری میں دو گروپوں کے درمیان قبضے کی جنگ جاری ہے جس نے…

بجلی کے نرخ فوری طور پر بڑھانے کا فیصلہ

بجلی کے نرخ فوری طور پر بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کے نرخ فوری طور پر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پہلے مرحلے میں صنعتی اور تجارتی صارفین اور دوتین ماہ بعد گھریلو صارفین کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے…

کراچی لاہور موٹروے کی تعمیر کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

کراچی لاہور موٹروے کی تعمیر کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے کراچی سے لاہور موٹر وے کی تعمیر پر مفاہمت کی یادداشت پر دست خط کردیئے۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ منصوبے کی فزیبلٹی 3 مہینے میں مکمل کی جائے جبکہ منصوبے کو ڈھائی سال میں…

کراچی، فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری سمیت مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیاقت آباد نمبر 10 میں فائرنگ سے دستگیر جاں بحق ہو گیا۔ شیر شاہ میں نا معلوم افراد نے عظمی کو موت…

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بھی ملک میں بلدیاتی انتخابات یقینی بنائیں : سپریم کورٹ

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بھی ملک میں بلدیاتی انتخابات یقینی بنائیں : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ اسلام آباد کنٹونمنٹ بورڈز میں…

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف چالان مرتب کیا جائے : پبلک پراسیکیوٹر

ججز نظر بندی کیس، مشرف کیخلاف چالان مرتب کیا جائے : پبلک پراسیکیوٹر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کیخلاف چالان مرتب کرنے کیلئے پبلک پراسیکیوٹر نے اسلام آباد پولیس کو خط ارسال کر دیا ہے۔ اسلام آباد اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش کی جانب سے خط ایس ایس پی…

سپریم کورٹ کا عبدالغفور لہڑی کی نااہلیت پر فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ کا عبدالغفور لہڑی کی نااہلیت پر فیصلہ برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالغفور لہڑی کی نااہلیت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے…

کراچی : لیاری بدامنی، شرجیل میمن کے مطالبات ماننے کی یقین دہانی، دھرنا ختم

کراچی : لیاری بدامنی، شرجیل میمن کے مطالبات ماننے کی یقین دہانی، دھرنا ختم

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں بدامنی کے خلاف مکینوں کے مظاہرے کے دوران ماڑی پور میدان جنگ بن گیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی ہوائی فائرنگ، شیلنگ اور واٹر کینن کے استعمال سے صورتحال بگڑ گئی ۔ مظاہرین نے بھی…

ضمنی انتخابات : ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کیلئے درخواستیں طلب

ضمنی انتخابات : ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد (جیودیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے درخواستیں 6 اگست تک مانگ لی ہیں۔ 22 اگست کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 42 حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا۔ اپنے حلقوں سے باہر تعینات…

پاکستان اور چین کا دہشت گردی کے خلاف جنگ مل کر لڑنے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا دہشت گردی کے خلاف جنگ مل کر لڑنے پر اتفاق

پاک چین (جیوڈیسک) وزرائے اعظم مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان اور چین کا دہشت گردی کے خلاف جنگ مل کر لڑنے پر اتفاق کیا گیا۔ بیجنگ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ چین پاکستان کی آزادی، سالمیت…

کراچی : ماڑی پور روڈ پر شدید احتجاج، مسلح افراد کی پولیس، رینجرز پرفائرنگ

کراچی : ماڑی پور روڈ پر شدید احتجاج، مسلح افراد کی پولیس، رینجرز پرفائرنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں بے امنی کے خلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج جاری ہے، احتجاج کے دوران مسلح افراد کی جانب سے پولیس اور رینجرز پر مظاہرین کی فائرنگ بھی کی گئی ،دوسری جانب مظاہرین کو منتشر کرنے…

میجر جنرل عبیداللہ خان کا تبادلہ، میجر جنرل آئی جی ایف سی بلوچستان مقرر

میجر جنرل عبیداللہ خان کا تبادلہ، میجر جنرل آئی جی ایف سی بلوچستان مقرر

کوئٹہ (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عبیداللہ خان کا تبادلہ کر کے میجر جنرل محمد اعجاز شاہد کو نئے آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق آئی جی ایف سی بلوچستان میجر…

کراچی : ضمنی الیکشن، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے

کراچی : ضمنی الیکشن، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) کے قومی اور صوبائی حلقوں میں بائیس اگست کو ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے۔ کراچی این اے دو سو چون کے ضمنی الیکشن کیلئے ایم کیو ایم کے محمد حسین نے…

شیخوپورہ : ڈی ایچ کیو ھسپتال میں 24 گھنٹوں میں دو بار آتشزدگی

شیخوپورہ : ڈی ایچ کیو ھسپتال میں 24 گھنٹوں میں دو بار آتشزدگی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو ھسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران دو دفعہ آگ بھڑک اٹھی ،ڈائی لے سسز یونٹ میں آتشزدگی سے بھگدڑ مچ گئی۔ ھسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈی ایچ کیو ھسپتال کے ڈائی لے سسز یونٹ میں شارٹ…

منشیات کی وجہ سے بچوں کی رگوں میں ناسور پھیل رہا ہے، چیف جسٹس

منشیات کی وجہ سے بچوں کی رگوں میں ناسور پھیل رہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ منشیات کی وجہ سے بچوں کی رگوں میں ناسور پھیل رہا ہے، اے این ایف منشیات کا دھندا کیوں نہیں روکتی۔ جسٹس گلزار احمد کہتے ہیں کہ لیاری میں بھی…

صدر زرداری سے اختلاف ہے نہ ن لیگ میں شمولیت کا ارادہ ہے، گیلانی

صدر زرداری سے اختلاف ہے نہ ن لیگ میں شمولیت کا ارادہ ہے، گیلانی

ملتان (جیعڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدر زرداری سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی ن لیگ میں شمولیت کے حوالے سے شہباز شریف سے ملاقات کی تاہم چیئر مین نیب کی تقرری کیلئے حکومت رولز…

لاہور : خسرے سے 12 سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور : خسرے سے 12 سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، جناح ہسپتال لاہور میں بارہ سالہ لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔ لاہور میں خسرے کی مہم کو ختم ہوئے بھی دو ماہ کا عرصہ گزر گیا ہے مگر ابھی تک…

سپریم کورٹ پہلے بھی عوامی مفاد میں لڑ رہی تھی، اب بھی لڑے گی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ پہلے بھی عوامی مفاد میں لڑ رہی تھی، اب بھی لڑے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والوں سے رقم کیوں نہیں نکلوائی گئی، حکومت کیوں عوام کی جیب پر بوجھ ڈال رہی ہے۔ سپریم کورٹ پہلے بھی عوامی مفاد میں لڑ رہی تھی، اب…

5 جولائی، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

5 جولائی، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آج پانچ جولائی ہے، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن،جب کئی سینئر جرنیلوں کو نظرانداز کر کے آرمی چیف بنائے جانے والے ضیا الحق نے منتخب وزیرِ اعظم اور حکومت کو فارغ کیا اور ملک کو مارشل لا…

انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن

انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن ہے۔ ڈاک کے ذریعے اس سے پہلے یا بعد میں بھیجی جانے والی درخواستوں کو بھی قبول کر لیا جائے گا۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی عذرداریاں…

شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال

شارٹ فال پانچ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کے ساتھ شارٹ فال بھی بڑھ کر پانچ ہزار میگا واٹ ہو گیا،شدید گرمی کے دوران شہروں میں بارہ سے چودہ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے کی بجلی بندش…

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔ مسافر پک اپ اکا خیل سے قریبی بازار جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے…

کراچی میں لیاری مکینوں کا احتجاج، فائرنگ واقعات میں 4 جاں بحق

کراچی میں لیاری مکینوں کا احتجاج، فائرنگ واقعات میں 4 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 9 زخمی ہوگئے۔ منگھو پیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بڑی…

کراچی : منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد گرفتار

کراچی : منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجرز نے آپریشن کے دوران ایک مبینہ خود کش حملہ آور سمیت کالعدم تنظیم کے 11 افراد کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں ٹینس کریکر بم اور جدید ہتھیار…