خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا جوڈیشل انکوائری کیلئے حکومت سے جواب طلب

خسرے سے ہلاکتیں، لاہور ہائی کورٹ کا جوڈیشل انکوائری کیلئے حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرے سے ہلاکتوں کی جوڈیشل انکوائری کرانے کے لیے پنجاب حکومت سے دس جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ خسرے…

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

‘گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا’

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے گردشی قرضہ کی ادائیگی کیلئے آئی ایم ایف سے سمجھوتہ کیا ہے۔ اسلام آباد وزیر اطلاعات پرویز رشید نے یہ تاثر مسترد کر دیا ہے کہ حکومت آئی…

جمہوری حکومتوں میں عوامی مفادات کا خیال رکھا جاتا ہے، چیف جسٹس

جمہوری حکومتوں میں عوامی مفادات کا خیال رکھا جاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ جمہوری حکومتوں میں عوامی مفادات کا خیال رکھا جاتا ہے لیکن ٹیکس کا بوجھ صارفین پر ہی ڈال دیا جاتا ہے، حکومت گزشتہ کئی سال سیسی این جی پر نو…

پشاور، تھانہ پشتخرہ کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور، تھانہ پشتخرہ کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے تھانہ پشتخرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ کانسٹیبل شہزاد امید آباد کے علاقے میں چرچ کی سیکیورٹی سرانجام دے رہا تھا۔ کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی…

پاکستان اور چین کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے دورہ چین کے موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں اقتصادی راہداری کے معاہدے کے تحت گوادر سے کاشغر تک سڑکوں اور ریلوے کا نیٹ ورک تعمیر کیا جائے…

بارش تو کہیں گرمی، سندھ میں مزید بارش کا امکان

بارش تو کہیں گرمی، سندھ میں مزید بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں کہیں بارش ہے تو کہیں گرمی ،سندھ کے کچھ شہروں میں مزید بارش کا امکان ہے جبکہ پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں موسم گرم رہے گا۔سندھ کے مختلف حصوں میں برستے بادلوں نے گرمی…

سرگودھا : چوری شدہ گدھا گاڑی برآمد کرنے کے بجائے مالک حوالات میں بند

سرگودھا : چوری شدہ گدھا گاڑی برآمد کرنے کے بجائے مالک حوالات میں بند

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا پولیس نے محنت کش کی چوری ہو جانیوالی 60 ہزار روپے مالیت کی گدھا گاڑی برآمد کرنیکی بجائے محنت کش کو ہی حوالات میں بندکر دیا۔ عدالت نے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تھانیدار کے خلاف مقدمہ…

تنہا کراچی میں امن قائم نہیں کر سکتے، وزیر اعلی سندھ

تنہا کراچی میں امن قائم نہیں کر سکتے، وزیر اعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت تنہا شہر میں امن قائم نہیں کر سکتی قیام امن کے لیے شہریوں اور سیاسی جماعتوں کو مل جل کر کام کرنا ہو گا۔ کراچی میں کے سی سی…

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ جاری، دو افراد جاں بحق، رینجرز آپریشن میں متعدد گرفتار

کراچی ،ٹارگٹ کلنگ جاری، دو افراد جاں بحق، رینجرز آپریشن میں متعدد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ منگھو پیر، سلطان آباد میں رینجرز کے ٹارگٹ آپریشن میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شہر قائد…

ٹانک میں لیڈی ہیلتھ ورکر بیٹی سمیت قتل

ٹانک میں لیڈی ہیلتھ ورکر بیٹی سمیت قتل

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے لیڈی ہیلتھ ورکر کوبیٹی سمیت قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ محلہ محسودان میں پیش آیا۔ مسلح افرا د نے گھر میں گھس کر لیڈی ہیلتھ ورکر اور اس کی جوان بیٹی کو…

آمریت ، عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، صدر زرداری

آمریت ، عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آمریت پاکستان کے عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، یہی وجہ ہے کہ آج آئین کو ختم یا معطل کرنے والوں کے احتساب کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ پانچ…

گوجرانوالہ میں خاتون سمیت 2 افراد قتل

گوجرانوالہ میں خاتون سمیت 2 افراد قتل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد نے رات کو گھر میں گھس کر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا۔ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے لودھی ٹاون میں پیش آیا، پولیس کے مطابق مقتولہ گوجرانوالہ کے نجی ھسپتال میں نرس تھی اور…

فوج کی مہم جوئی نے مصر کو تاریک سرنگ میں دھکیل دیا، سید منور حسن

فوج کی مہم جوئی نے مصر کو تاریک سرنگ میں دھکیل دیا، سید منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن کا کہنا ہے کہ فوج کی تازہ مہم جوئی نے مصر کو ایک بار پھر تاریک سرنگ میں دھکیل دیا ہے، امریکا مصر میں اسرائیل کی وفاد دار حکومت دیکھنا چاہتا ہے۔ لاہور سے…

میانوالی پولیس نے 3 ملزم گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی

میانوالی پولیس نے 3 ملزم گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ و منشیات برآمد کر لیں۔ بتایا جاتا ہے کہ علاقہ شہبازخیل میں پولیس نے دو مشکوک گاڑیوں کی تلاشی لی، تلاشی کے دوران گاڑی سے ڈیڑھ کلو ہیروئن، دس…

سید اختر حسین بخاری وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات

سید اختر حسین بخاری وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ائیر مارشل سید اختر حسین بخاری کو وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت نے ائیرمارشل سید اختر حسین بخاری کو وائس چیف آف دی ائیر اسٹاف مقرر کیاہے جس…

سیالکوٹ میں کنویں کی زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں کنویں کی زہریلی گیس سے 4 افراد جاں بحق

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں کنویں سے زہریلی گیس نکلنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ تحصیل پسرور کے نواحی گاوں ٹھٹھی باجوہ میں پیش آیا۔ڈی سی او سیالکوٹ افتحار ساہو کے مطابق کنویں کے اندر بور میں…

لیاری کے بعض علاقے 6 روز سے میدان جنگ بنے ہوئے ہیں

لیاری کے بعض علاقے 6 روز سے میدان جنگ بنے ہوئے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے بعض علاقے 6 روز سے میدان جنگ بنے ہوئے ہیں۔دن ہو یا رات دو گروہوں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ اور راکٹ حملوں نے لوگوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کررکھا ہے کل رات بھی…

میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور آزاد کشمیر : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت، ایک ماہ کا بچہ جاں بحق، ورثا کا احتجاج

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میر پور آزاد کشمیر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک ماہ کا بچہ انتقال کرگیا، ورثا نے احتجاج کر تے ہوئے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال آنے والے والدین نے الزام…

حرم شریف میں توسیعی کام، اس سال پوری دنیا میں حاجیوں کا کوٹا کم

حرم شریف میں توسیعی کام، اس سال پوری دنیا میں حاجیوں کا کوٹا کم

کراچی (جیوڈیسک) حرم شریف میں توسیعی کام کی وجہ سے اس سال پوری دنیا میں حاجیوں کا کوٹا کم کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ساری کمی پرائیویٹ اسکیم میں کی جس پر حج ٹور آپریٹرز احتجاج کررہے تھے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق…

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے ، ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے، چینی سرمایہ کاری پاکستان میں لانے اور دونوں ممالک کے درمیان مواصلاتی رابطوں…

دیکھتے ہیں وزیراعظم کتنے سیاسی محاذ کھولتے ہیں

دیکھتے ہیں وزیراعظم کتنے سیاسی محاذ کھولتے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں وزیر اعظم نواز شریف توانائی بحران پہلے حل کرتے ہیں یا مزید سیاسی محاذ کھولتے ہیں اور دیکھیں گے بارہ جولائی کو کل جماعتی کانفرنس میں وزیراعظم کا رویہ کیا…

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں

ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امریکی سفیر پر واضح کر دیا ہے کہ ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو پاک امریکہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ نیشنل سیکورٹی پالیسی کیلئے سیاسی سربراہوں کے علاوہ آرمی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، 3 لاشیں ملیں

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، 3 لاشیں ملیں

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے تین لاشیں ملی ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے شاہد کو قتل کر دیا۔ لیاری آگرہ تاج…

جھنگ : مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری سمیت 3 ملزم ہلاک

جھنگ : مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری سمیت 3 ملزم ہلاک

جھنگ (جیوڈیسک) چنیوٹ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 10 لاکھ سر کی قیمت والے اشتہاری سمیت 3 ملزم ہلاک ہو گئے۔ 10 لاکھ سر کی قیمت والا اشتہاری ملزم مقصود آسی 4 ساتھیوں کے ساتھ چنیوٹ روڈ پر ڈکیتی کے لئے…