صدر زرداری کی زیر صدرات کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس

صدر زرداری کی زیر صدرات کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف زرداری کی زیر صدرات کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر اور وزیراعلی سندھ نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن وامان اور لیاری…

سیالکوٹ میں تیز بارش، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، ماں بیٹی زخمی

سیالکوٹ میں تیز بارش، چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، ماں بیٹی زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں دو بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق اور ماں بیٹی زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہر اور گردونواح میں جمعے کے روز تیز…

شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں رکشہ آگیا ، حادثے میں مر نے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ،ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ حادثہ، بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر پیش آیا۔ غفلت…

ایفی ڈرین کیس، یوسف رضا گیلانی، انکی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری

ایفی ڈرین کیس، یوسف رضا گیلانی، انکی اہلیہ اور بیٹوں کو نوٹس جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کیس میں عدالت نے یوسف رضا گیلانی، انکی اہلیہ، علی موسی گیلانی، قادر گیلانی کو نوٹس جاری کرتے ہو ئے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا ذریعہ آمدن 13 جولائی تک بتائیں۔ انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت میں…

ججز نظر بندی کیس، مشرف بری ہو سکتے ہیں”

ججز نظر بندی کیس، مشرف بری ہو سکتے ہیں”

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ متعلقہ ادارے تعاون نہیں کر رہے، پولیس نے عدم تعاون پر پراسیکیوٹر کو آگاہ کر دیا، تعاون نہ کیا گیا تو پرویز مشرف مقدمے سے بری ہو سکتے ہیں۔…

شیخوپورہ : رکشہ قراقرم کوچ کی زد میں آ گیا، 10 افراد جاں بحق

شیخوپورہ : رکشہ قراقرم کوچ کی زد میں آ گیا، 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم کوچ کی ٹکر سے رکشہ میں سوار 10 افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم کوچ شیخو پورہ کے قریب پہنچی عین اسی وقت چنگ چی…

امن وامان کے قیام کیلئے سندھ سے تعاون کریں گے، پرویز رشید

امن وامان کے قیام کیلئے سندھ سے تعاون کریں گے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ امن وامان کے معاملے پر کوئی بھی صوبائی حکومت وزیراعظم سے بات کر سکتی ہے، لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان…

نواز شریف کی چینی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات، سرمایہ کاری کی دعوت

نواز شریف کی چینی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات، سرمایہ کاری کی دعوت

شنگھائی (جیوڈیسک) وزیر اعظم بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے شنگھائی پہنچ گئے، ٹرین میں نواز شریف نے چینی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ سفر کے دوران وزیراعظم کو بلٹ ٹرین کے…

سحر و افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ، وفاقی حکومت کا اعلان

سحر و افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ، وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رمضان المبارک میں سحری کے وقت 2 گھنٹے لوڈ شیڈنگ نہیں ہونے دے گی اسی طرح افطار اور نماز تراویح کے دوران بھی بجلی نہیں جائے گی۔ اسلام…

جھل مگسی، مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

جھل مگسی، مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

جھل مگسی(جیوڈیسک) جھل مگسی میں مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گندھاوا کے علاقے گوٹھ عنایت شاہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس…

لاہور، ماہ رمضان سے قبل ہی بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے

لاہور، ماہ رمضان سے قبل ہی بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے

لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے، مساجد کے باہراور ٹریفک سگنلز سمیت بھکاریوں کی فوج ظفر موج ہر جگہ بھیک مانگتی نظر آتی ہے۔ رمضان المبارک سے قبل ہی…

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو ھسپتال میں پے در پے آتشزدگی کے واقعات

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو ھسپتال میں پے در پے آتشزدگی کے واقعات

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران دو دفعہ آگ بھڑک اٹھی، ڈائلسز یونٹ میں آتش زدگی سے بھگدڑ مچ گئی، اس سے پہلے بھی نرسری وارڈ میں آگ لگنے سے افراتفری مچ گئی، مائیں شیرخوار…

حکومت بدل گئی ، توانائی بحران میں ذرا فرق نہ آیا

حکومت بدل گئی ، توانائی بحران میں ذرا فرق نہ آیا

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن میں بلند بانگ دعووں سے لوگوں نے سمجھ لیا تھا کہ نئی حکومت کے پاس جادو کی چھڑی ہو گی اور آتے ہی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دے گی مگرابھی بھی صورتحال جوں کی توں ہے۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب…

ملیر بار کی پولنگ، نائب صدر، منیجنگ کمیٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

ملیر بار کی پولنگ، نائب صدر، منیجنگ کمیٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) ملیر بار ایسو سی ایشن کراچی کے انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے، نائب صدر اور منیجنگ کمیٹی کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے۔ ملیر بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کے لئے پولینگ صبح نو بجے شروع ہو…

ایبٹ آباد، شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے تین بچوں کو زہر دے کر مار دیا

ایبٹ آباد، شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے تین بچوں کو زہر دے کر مار دیا

ایبٹ آباد (جیودیسک) ایبٹ آباد میں خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے 3 بچوں کو زہر دے کر مار دیا، پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے لیا۔ ایبٹ آباد کے علاقے ملوٹ میں شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی…

گومل زام ڈیم کے مغوی اہل کار کی ایک اور وڈیو جاری

گومل زام ڈیم کے مغوی اہل کار کی ایک اور وڈیو جاری

پشاور (جیوڈیسک) گومل زام ڈیم کے مغوی اہلکاروں کو 11 ماہ بعد بھی بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے۔ اغواکاروں کی جانب سے مغویوں کی ایک اور وڈیو جاری کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 15 اگست 2012 کو جنوبی وزیرستان میں…

ملکی سلامتی کا سودا نہ کرنے پر بھٹو کو سزا دی گئی، منظور وٹو

ملکی سلامتی کا سودا نہ کرنے پر بھٹو کو سزا دی گئی، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ جمہوری نظام پر غریبوں اور مزدوروں کے حقوق اور ملکی سلامتی پر سودے بازی نہ کرنے پر بھٹو کو سزا دی گئی ۔لاہور میں 5 جولائی کو یوم…

مرکزی کمیٹی نے شہادتیں نہ لیں تو اپنا اعلان کریں گے، مفتی شہاب پوپلزئی

مرکزی کمیٹی نے شہادتیں نہ لیں تو اپنا اعلان کریں گے، مفتی شہاب پوپلزئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کبھی ان کی شہادتیں قبول نہیں کیں، اگر مرکزی کمیٹی نے شہادتیں نہ لیں تو وہ اپنا اعلان کریں…

فیصل آباد میں ڈاکٹر کی علاج کیلئے آنے والی فیصل آباد میں ڈاکٹر کی علاج سے زیادتی

فیصل آباد میں ڈاکٹر کی علاج کیلئے آنے والی فیصل آباد میں ڈاکٹر کی علاج سے زیادتی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نفسیات کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے…

کراچی کی ہونہار طالبہ نے لوڈ شیڈنگ کا حل تلاش کر لیا

کراچی کی ہونہار طالبہ نے لوڈ شیڈنگ کا حل تلاش کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) بجلی کے بحران نے ہر کسی کو پریشان کر رکھا ہے، مگر اب پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کرنے کا آسان طریقہ کراچی کی ایک ہونہار طالبہ فاطمہ نے ڈھونڈ لیا…

قلعہ سیف اللہ سے دھماکہ خیز مواد سمیت ایک شخص کو گرفتار

قلعہ سیف اللہ سے دھماکہ خیز مواد سمیت ایک شخص کو گرفتار

قلعہ سیف اللہ (جیوڈیسک) قلعہ سیف اللہ میں ایف سی کی کاروائی کے نتیجے میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہونے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی اطلا ع پر ایف سی نے…

کراچی : مختلف علاقوں چھاپے، سنگین جرائم میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں چھاپے، سنگین جرائم میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کر کے ٹارگٹ کلنگ اور بھتا خوری سمیت دیگر سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس کے مطابق سمن آباد سے ایک مبینہ…

نواز شریف انرجی فورم میں شرکت کے لیے بیجنگ سے بلٹ ٹرین میں روانہ

نواز شریف انرجی فورم میں شرکت کے لیے بیجنگ سے بلٹ ٹرین میں روانہ

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ سے شنگھائی روانہ ہو گئے۔ دوران سفر وزیراعظم کے ہمراہ چینی سرمایہ کاروں کے علاوہ صحافی بھی موجود ہیں۔ بیجنگ سے جیو نیوز کے نمائندے رانا جواد کے مطابق وزیراعظم نوازشریف…

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش

لاہور (جیوڈٰسک) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا اور خنک ہوائیں…