فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، بھاری مالیت کی روئی جل کرخاکستر

فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، بھاری مالیت کی روئی جل کرخاکستر

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں روئی کی فیکٹری میں پرسرار آتشزدگی، ہزاروں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعات میں ہونے والے نقصانات اور آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر…

دورہ چین کامیاب رہا، کئی بڑے منصوبوں کے معاہدے ہو ئے، نواز شریف

دورہ چین کامیاب رہا، کئی بڑے منصوبوں کے معاہدے ہو ئے، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) چین وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین ان کی توقعات سے بھی زیادہ کامیاب رہا، کاشغر گوادر پروجیکٹ سے تین ارب لوگوں کو فائدہ ہوگا ، انہو ں نے اعلان کیا کہ چینی منصوبوں گی نگرانی…

کراچی: مختلف واقعات میں دوافراد جاںبحق، چار زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں دوافراد جاںبحق، چار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران 2افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاک کالونی میں چمن سینما کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالمتین جاں بحق ہوا۔ماڑی پور روڈ پر دعا ہوٹل کے…

الطاف حسین کا ڈیرہ غازی خان حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

الطاف حسین کا ڈیرہ غازی خان حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ڈیرہ غازی خان میں پک اپ سوزوکی نہر میں گرنے کے المناک حادثے میں 8افراد کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں…

ضمنی انتخابات ،اے این پی جمیعت علمائے اسلام کا متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ

ضمنی انتخابات ،اے این پی جمیعت علمائے اسلام کا متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے ضمنی الیکشن میں متفقہ طورپر ایک امیدوار لانے کے لئے رابطہ کر لیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے سابق وفاقی وزیر علام احمد بلور کی سربراہی میں کمیٹی کے ارکان…

لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور معیشت کی بحالی اولین ترجیحات ہیں، نوازشریف

لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور معیشت کی بحالی اولین ترجیحات ہیں، نوازشریف

گوانگ ژو(جیوڈیسک) گوانگ ژو وزیراعظم نواز شریف چین کے صوبے شنگھائی سے گوانگ ژو پہنچ گئے، کہتے ہیں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور معیشت کی بحالی اولین ترجیحات ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف پاکستان میں توانائی بحران کے پیش نظر توانائی کے منصوبوں…

مشکل حالات پر قابو پانے کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، نواز شریف

مشکل حالات پر قابو پانے کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنائیں گے،ہم نے بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کرنا ہے۔مشکل حالات پر قابو پانے کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ لاہور سے کراچی…

فیصد ٹیکس دینے کے باوجود سندھی خوشحال نہیں، شفیع برفت

فیصد ٹیکس دینے کے باوجود سندھی خوشحال نہیں، شفیع برفت

جئے سندھ متحدہ محاذ کے چیئرمین شفیع برفت کا کہنا ہے کہ سندھ وفاق کو چھیاسٹھ فیصد ٹیکس دیتا ہے لیکن اس کے باوجود سندھ کے لوگ بدحال ہیں۔ مظالم کے باوجود سندھ کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ حیدرآباد کیعلاقے…

پنجاب پولیس میں سیاسی تقرریاں نہ ہوئی ہیں نہ ہوں گی،آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس میں سیاسی تقرریاں نہ ہوئی ہیں نہ ہوں گی،آئی جی پنجاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں سیاسی تقرریاں نہ ہوئی ہیں نہ ہوں گی۔ جرائم اور دہشتگردی پر قابو پانے کے لئے پولیس کو جدید خطوط پر تربیت دی جا…

ڈیرہ غازی خان : پک اپ نہر میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان : پک اپ نہر میں گر گئی، 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں مسافروں سے بھری پک اپ پلیا کے کنارے سے ٹکراکر نہر میں جاگری۔واقعے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ نہر میں ڈوبنے والے 3 افراد کی تلاش…

پنجاب رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹا کا تھیلا 315 روپے میں ملے گا

پنجاب رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹا کا تھیلا 315 روپے میں ملے گا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پنجاب رمضان بازاروں میں عوام کو 10 کلو آٹا کا تھیلا 315 روپے کے رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جائے گا۔ راولپنڈی میں رمضان پیکیج اور بازاروں سے متعلق اہم اجلاس رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی زیر صدارت کمشنر…

ضمنی انتخابات : جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

ضمنی انتخابات : جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ترجمان اسرار اللہ ایڈووکیٹ نے ذرائع کو بتایا کہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کی…

نواز شریف اور منموہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں ملاقات متوقع

نواز شریف اور منموہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں ملاقات متوقع

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات متوقع ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی حکام کو پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ من…

امن و امان کیلئے ایف سی پلاٹونز خیبرپختونخوا کو واپس کی جائیں، عمران خان

امن و امان کیلئے ایف سی پلاٹونز خیبرپختونخوا کو واپس کی جائیں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت سے ایف سی پلاٹونز واپس صوبے کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر…

خیبرپختونخوا ضمنی انتخابات : اے این پی اور جے یو آئی ف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

خیبرپختونخوا ضمنی انتخابات : اے این پی اور جے یو آئی ف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے ضمنی انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف)…

پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور حکومتی ترجمان شوکت یوسف زئی کو وزارت یا پارٹی میں سے ایک عہدہ اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ کر دیا، وزیر اعلی پرویز خٹک کہتے ہیں…

عوام پرویز مشرف کا ٹرائل نہیں، ملکی مسائل کا حل چاہتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

عوام پرویز مشرف کا ٹرائل نہیں، ملکی مسائل کا حل چاہتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عوام سابق صدر پرویز مشرف کا ٹرائل نہیں، ملکی مسائل کا حل چاہتے ہیں، لوگوں کو لوڈشیڈنگ، روزگار اور مہنگائی نے پریشان کر رکھا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں ایک…

کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق، ضلع کیچ سے لاش برآمد

کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق، ضلع کیچ سے لاش برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جبکہ کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاون میں ٹریکٹر کی ٹکر نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی۔ لیویز ذرائع…

رحمان ملک کی بیان پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مزجمت

رحمان ملک کی بیان پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مزجمت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رحمان ملک کی جانب سے سندھ میں مہاجروں کی آبادی بیس فیصد قرار دینا ان کی شائونسٹ اور متعصبانہ سوچ کی عکاسی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہیکہ سندھ…

لاہور کی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکا، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق، 46 زخمی

لاہور کی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکا، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق، 46 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکے سے ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو میواسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکاٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا اوراس میں…

کراچی: آج بھی گولیاں چلتی رہیں، پولیس اہلکار سمیت 11 جاں بحق

کراچی: آج بھی گولیاں چلتی رہیں، پولیس اہلکار سمیت 11 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن قائم کرنے کے دعوے اوراحکامات دھرے رہ گئے۔ آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت گیارہ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ کراچی میں امن کی فاختہ کو دہشت گردوں نے لہولہان کردیا۔…

حکومت ایف آئی اے سے تمام متنازعہ افسران کو فارغ کرے، چوہدری نثارعلی

حکومت ایف آئی اے سے تمام متنازعہ افسران کو فارغ کرے، چوہدری نثارعلی

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت ایف آئی اے سے تمام متنازعہ افسران کو فارغ اور اچھی شہرت والے افراد کو ادارے میں شامل کرکے اس کی تطہیر کی خواہش مند ہے ۔ اسلام آباد میں ایف…

وزیراعظم نوازشریف شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ

وزیراعظم نوازشریف شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ

شنگھائی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چین کے شہر شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف دورہ چین کے اس مرحلے میں صوبہ گوانگ ڈونگ کے گورنر سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ توانائی کمپنیوں کا دورہ…

نامکمل علم اور آگہی دراصل علت ہے ,الطاف حسین

نامکمل علم اور آگہی دراصل علت ہے ,الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ علت، علم وآگہی کی نفی ہے۔ علت مجموعہ ہے خباثت، جھوٹ، مکر، فریب اور لعنت کا۔ جہاں علت ہوگی وہاں علم نہیں ہوگا بلکہ بے مقصد باتیں اور حقائق سے دوری ہوگی،…