عیدالفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا مبارکباد کا پیغام

عیدالفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا مبارکباد کا پیغام

عیدالفطر کے موقع پر امریکی صدر اوبامہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی پرمسرت موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما نے عید کے پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ…

مصر: سیاسی تنازعے کے حل میں تمام سفارتی کوششیں ناکام ہوچکی ہے، عدلِ منصور

مصر: سیاسی تنازعے کے حل میں تمام سفارتی کوششیں ناکام ہوچکی ہے، عدلِ منصور

مصر کے عبوری صدر کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی تنازعے کے حل میں بین الاقوامی ثالثی ناکام ہوچکی ہے۔ مصر میں برطرف صدر محمد مرسی کے حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔ حامیوں نے مرسی کی بحالی کے بغیر امریکی…

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد بھی القاعدہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد بھی القاعدہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد بھی القاعدہ ایک خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ رہنما ایمن…

پیرو: ٹریفک حادثہ، 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

پیرو: ٹریفک حادثہ، 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

لاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے شمالی علاقے جائن میں مسافر بس اور پھلوں سے لدے ٹرک کے تصادم کے نتیجے…

امریکا نے معلومات فراہم کرنے کیلئے سیارہ خلا میں روانہ کر دیا

امریکا نے معلومات فراہم کرنے کیلئے سیارہ خلا میں روانہ کر دیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا نے معلومات فراہم کرنے کیلئے سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا۔ فلوریڈا کے کیپ کناورل بیس سے ڈیلٹا فور سیارہ خلا میں بھیجا گیا۔ یہ سیارہ امریکی فوج اور آسٹریلیا سمیت اس کے اتحادیوں کے لیے معلومات…

چیک ریپلبک کے صدر کا انتخابات کرانے کا اختیار کابینہ کیجانب سے مسترد

چیک ریپلبک کے صدر کا انتخابات کرانے کا اختیار کابینہ کیجانب سے مسترد

چیک ریپلبک کابینہ میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے جماعتوں کے ساتھ نیا اتحاد تشکیل پاگیا۔ جس کے بعد صدر میلوس زیمن کے پاس قبل از وقت انتخابات کرانے سے حوالے سے اختیار نہیں رہا۔ صدر میلوس زیمن نے ملک میں…

روسی صدر امریکی دبا میں نہیں آئیں گے، لول اسنوڈن

روسی صدر امریکی دبا میں نہیں آئیں گے، لول اسنوڈن

سابق امریکی اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کے والد کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیر میر پوٹن کسی امریکی دبا میں نہیں آئیں گے۔ دنیا کو امریکہ کے جاسوسی پروگرام سے اگاہ کرنے والے امریکی اہلکار کو روس کے پناہ دینے پر دونوں…

نیروبی: ائیرپورٹ پرشدید آگ بھڑک اٹھی،فضائی سفر معطل ہوگیا

نیروبی: ائیرپورٹ پرشدید آگ بھڑک اٹھی،فضائی سفر معطل ہوگیا

کینیا (جیوڈیسک) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ائیرپورٹ پر آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے نتیجے میں ائیرپورٹ پر فضائی سفر معطل ہو گیا۔ آگ بھجانے کا کام جاری ہے۔ کینیا ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جومو کینیاتا بین الاقوامی ائیرپورٹ…

شکاگو: چڑیا گھر میں ڈولفن نے بچے کو جنم دیا

شکاگو: چڑیا گھر میں ڈولفن نے بچے کو جنم دیا

امریکی ریاست الی نوائس کے چڑیا گھر میں مادہ ڈولفن کے یہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ شکاگو کے بروک فیلڈ چڑیا گھر میں 26 سالہ ڈولفن ایلی کے یہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ جو چالیس پانڈ وزنی اور تین فٹ لمبا تندرست…

امریکہ پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کرتا ہے

امریکہ پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کرتا ہے

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے لائن آف کنٹرول کے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے…

تیونس: حکمران جماعت کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

تیونس: حکمران جماعت کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں حکمران جماعت نے بحران کے سیاسی حل کے لئے حزب اختلاف کی جماعت کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیونس میں گزشتہ کئی روز سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے بعد…

امریکی صدر بارک اوبامہ نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات منسوخ کردی

امریکی صدر بارک اوبامہ نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات منسوخ کردی

امریکہ خفیہ راز افشاں کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کو سیاسی پناہ دینے پر روس سے خفا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری اعلامیئے کے مطابق امریکی صدر آئندہ ماہ روس میں جی ٹوئینٹی اجلاس میں شرکت کرینگے لیکن وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن…

ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا، اقوام متحدہ

ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا، اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم کرنے میں ناکام رہا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کئی دھڑوں میں تقسیم ہوکر کمزور ہوگئی ہے مگر ختم نہیں ہوئی۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسامہ…

امریکا کا کنٹرول لائن واقعے پر تشویش کا اظہار

امریکا کا کنٹرول لائن واقعے پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا نے کنٹرول لائن واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کو مذاکرات کرنے چاہئیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی، پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے پر احتجاج

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی، پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے پر احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر میں حملے پر سخت احتجاج کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے…

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کا دھاوا

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کا دھاوا

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں بھارتی حکمران جماعت کے کارندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا ، پرتشدد مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس کو واٹرکینن کا استعمال کرنا پڑا، بھارتی مظاہرین نے وزیراعظم من موہن سنگھ پر…

ویزا درخواستوں پر قواعد کے تحت عمل ہوتا ہے : برطانوی ویزہ ڈائریکٹر

ویزا درخواستوں پر قواعد کے تحت عمل ہوتا ہے : برطانوی ویزہ ڈائریکٹر

برطانوی (جیوڈیسک) ڈائریکٹر ساتھ ایشیا برطانوی ویزا امیگریشن مینڈی آئیومی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں امیگریشن قوانین تمام ممالک کے لیے یکساں ہیں۔ ویزا درخواستوں پر قواعد کے مطابق عمل کیا جاتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مینڈی آئیومی…

شام : دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک

شام : دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ دمشق کے نواحی علاقے جرامانا میں زوردار کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتیں اور کھڑی گاڑیاں…

سعودی عرب میں نیوزی لینڈ سے خشک دودھ کی درآمد پر پابندی عائد

سعودی عرب میں نیوزی لینڈ سے خشک دودھ کی درآمد پر پابندی عائد

ریاض (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ سیدرآمد شدہ خشک دودھ اور ان سے بنی اشیا پر چین، روس اور کئی دوسرے ملکوں کے بعد سعودی عرب نے بھی پابندی لگا دی، سعودی حکام نے نیوزی لینڈ سے درآمد تمام آلودہ دودھ کی مصنوعات کو…

جاپان : ملک کے سب سے بڑے جنگی جہاز کی رونمائی

جاپان : ملک کے سب سے بڑے جنگی جہاز کی رونمائی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں دوسری جنگ عظیم کے بعد تیار کئے گئے ملک کے سب سے بڑے جنگی جہاز کی رونمائی کی گئی۔ ملک کے سب سے بڑے بحری جہاز کی رونمائی اس وقت کی گئی ہے۔ جب جاپان کا چین کے…

یمن : امریکی ڈرون حملے میں 7 عسکریت پسند ہلاک

یمن : امریکی ڈرون حملے میں 7 عسکریت پسند ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں امریکی ڈرون حملے سے 7 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ من کے جنوبی صوبے شبوا میں امریکی ڈرون حملہ میں ال قاعدہ کے 7 مشتبہ ارکان ہلاک ہو گئے۔ ڈرون حملے سے نسب کے علاقے میں 2 گاڑیاں…

ڈیمو کریٹک پارٹی کی ذیلی تنظیم مسلم ڈیمو کریٹک کاکس ٹیکساس کا ڈیلس میں افطار ڈنر

ڈیمو کریٹک پارٹی کی ذیلی تنظیم مسلم ڈیمو کریٹک کاکس ٹیکساس کا ڈیلس میں افطار ڈنر

ڈیلس (جیوڈیسک) امریکہ میں برسراقتدار ڈیمو کریٹک پارٹی کی ذیلی تنظیم مسلم ڈیمو کریٹک کاکس ٹیکساس کی جانب سے مقامی ہوٹل میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاست ٹیکساس کے اسٹیٹ ریپریزینٹیٹو ڈیمو کریٹک پارٹی کے رہنماں اور…

یمن سے امریکی سفارتی عملے کا انخلا

یمن سے امریکی سفارتی عملے کا انخلا

صنعا (جیوڈیسک) دہشتگردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر میں یمن میں امریکی سفارتخانے کا عملہ ملک چھوڑ کر روانہ ہوگیا۔ محکمہ خارجہ نے دہشت گردی کے انتہائی خطرات کے پیش نظر یمن میں سفارتخانے سے اپنے اضافے عملے کو ملک چھوڑنے…

سعودی عرب اور متعدد خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور متعدد خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جارہی ہے

سعودی عرب (جیوڈیسک) اور متعدد خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جارہی ہے۔ امریکا اور کینیڈا کے کچھ حصوں میں مسلمان آج عید منائیں گے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے،…