کینیڈا نے پاکستانی بچوں کو گود لینے پر پابندی عائد کر دی

کینیڈا نے پاکستانی بچوں کو گود لینے پر پابندی عائد کر دی

کینیڈا (جیوڈیسک) کفالہ یا ولایت پر اسلامی قانون ہے جو پاکستان سمیت دنیا کے 49 اسلامی ممالک میں رائج ہے، پاکستان واحد ملک ہے جہاں کفالہ کی وجہ سے گود لینے پر پابندی عائد کی گئی ہے کینیڈا میں پاکستان سے بچوں…

شام : فورسز کے حملے، 62 باغی ہلاک

شام : فورسز کے حملے، 62 باغی ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 62 باغی ہلاک ہوگئے۔ میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 62 باغی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے حقوق انسانی نے ایک مبصر گروپ نے اپنے بیان میں…

دھمکیاں امریکا کو اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، اوبامہ

دھمکیاں امریکا کو اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، اوبامہ

امریکی (جیوڈیسک) صدر براک اوباما کا کہنا ہے دھمکیاں امریکا کو دنیابھر میں اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کیمپ پینڈلٹن کے مقام پر فوجیوں اور انکے اہلخانہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا موجودہ…

مصر : سیاسی بحران کے حل کی غیر ملکی کوششیں نا کام ہو گئی ہیں، عدلی منصور

مصر : سیاسی بحران کے حل کی غیر ملکی کوششیں نا کام ہو گئی ہیں، عدلی منصور

مصر (جیوڈیسک) کے عبوری صدر عدلی منصور کا کہنا ہے ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لئے غیر ملکی سفارتی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ ٹی وی پر قوم سے اپنے خطاب میں عبوری صدر نے کہا انکی حکومت نے…

سابق امریکی صدر جارج بش کے دل کی بند شریان میں سٹنٹ لگا دیا گیا

سابق امریکی صدر جارج بش کے دل کی بند شریان میں سٹنٹ لگا دیا گیا

ٹیکساس (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے دل کی بند شریان میں سٹنٹ لگا دیا گیا، آج ہسپتال سے فارغ ہو جائیں گے۔ سابق صدر بش سالانہ طبی معائنے کے لئے پیر کے روز ٹیکساس کے پریسبیٹرین ہسپتال گئے۔ جہاں…

امریکا میں بھی عید کے چاند کا تنازعہ پیدا ہو گیا

امریکا میں بھی عید کے چاند کا تنازعہ پیدا ہو گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں بھی عید کے چاند کا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے،کچھ لوگ جمعرات اور کچھ جمعہ کو عید کریں گے۔ امریکہ بھر میں ماہ شوال کے چاند کا تنازعہ ہے، کیمونٹی اسلامک سنٹر کی جانب سے عید آٹھ اگست…

کینیا کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری

کینیا کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کے مصروف ترین بین الاقوامی ائیر پورٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی، ائیرپورٹ کوعارضی طور پر بند کر دیا گیا،آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دارلحکومت نیروبی کے کنیاٹا انٹرنیشنل ائیر پورٹ میں امیگریشن سیکشن میں…

سان ڈیاگو: ایک اور پانڈا کی سالگرہ ہوئی

سان ڈیاگو: ایک اور پانڈا کی سالگرہ ہوئی

امریکی چڑیا گھر میں رواں ہفتے کے دوران دوسرے پانڈے کی سالگرہ منائی گئیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے چڑیا گھر کا اسٹاف آج کل پانڈوں کی سالگرہ کی تقریبات اور کیک بنانے میں کافی مصروف رہا ہے۔ رواں…

دوحہ: دنیا میں سب سے ذیادہ اشتہارات کی چھپائی کا اعزاز قطر کو حاصل

دوحہ: دنیا میں سب سے ذیادہ اشتہارات کی چھپائی کا اعزاز قطر کو حاصل

قطر نے دنیا میں سب سے زیادہ اشتہارت چھاپ کر پچیسواں گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔ قطر کے وزارت ثقافت اور ورثہ کے وزیر مملکت ڈاکٹر حماد الکوائری نے ایوارڈ کی وصولی کے لیے دوحہ میں پر وقار…

صدر مرسی کے حامیوں کا مرسی کی بحالی کے بغیر مذاکرات سے انکار

صدر مرسی کے حامیوں کا مرسی کی بحالی کے بغیر مذاکرات سے انکار

مصر (جیوڈیسک) مصر میں برطرف صدر محمد مرسی کے حامیوں نے مرسی کی بحالی کے بغیر مذاکرات سے انکار کر دیا۔ مصر میں برطرف صدر مرسی کے حامیوں کا دھرنا جاری ہے۔ اس تنازعے کے حل کے لیے امریکی صدر بارک اوبامہ…

واشنگٹن : امریکی شہری یمن چھوڑ دیں

واشنگٹن : امریکی شہری یمن چھوڑ دیں

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین پاسکی نے امریکی شہریوں کو جلد از جلد یمن سے نکل جانے پر زور دیتے ہوئے ایران کو اپنے جوہری پروگرام پر نظرثانی کرنے کو کہا ہے۔ وائٹ ہاس میں بریفنگ کے دوران جین پاسکی کہنا…

آرتھو پیڈک جائے نماز تیار

آرتھو پیڈک جائے نماز تیار

جرمنی میں مقیم ایک ترک باشندے نے ایک ایسا جائے نماز تیار کیا ہے جس کے باعث گھٹنوں کے درد میں مبتلا افراد بھی مکمل رکوع وسجود کے ساتھ نماز ادا کر سکیں گے۔ منفرد جائے نماز استعمال کرنے سے گھٹنوں کے…

القاعدہ جدید ترین مائع بم کی تیاری کے قریب

القاعدہ جدید ترین مائع بم کی تیاری کے قریب

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی حکام میں یہ خدشات بڑھتے جارہے ہیں کہ القاعدہ تنظیم حملے کے لئے جدید ترین مائع بم استعمال کرسکتی ہے جس کا سراغ نہیں لگایا جا سکتا۔ القاعدہ نے نیا بم تیار کر لیا، مائع بم، ناقابل پکڑائی اور…

نیروبی کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آگ

نیروبی کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آگ

نیروبی(جیوڈیسک) نیروبی کے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شدید آگ سے ہوائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا۔ نیروبی کے جومو کنیتابین الاقوامی ائیرپورٹ پر آگ لگننے کے بعد شعلے بلند ہونے لگے۔ جس کے بعد تمام پروازوں کو معطل کر دیا…

امریکا کی 18 سالہ طالبہ تاریخ کی کم عمر ترین بیرسٹر بن گئی

امریکا کی 18 سالہ طالبہ تاریخ کی کم عمر ترین بیرسٹر بن گئی

لندن (جیوڈیسک) امریکا کی 18سالہ طالبہ برطانیہ میں وکالت کا امتحان پاس کرکے تاریخ کی کم عمر ترین بیرسٹر بن گئی ۔برطانیہ میں بار کا امتحان پاس کرنے والوں کی اوسط عمر ستائیس سال ہوتی ہے جو گیبریال نے اٹھارہ سال ہی…

سیارہ مریخ پر کیو روسٹی نے اپنے سفر کا ایک سال مکمل کر لیا

سیارہ مریخ پر کیو روسٹی نے اپنے سفر کا ایک سال مکمل کر لیا

نیویارک (جیوڈیسک) سیارہ مریخ پر بھیجا جانے والا روبوٹ Curiosity نے اپنے سفر کا ایک سال مکمل کرلیا اور اب تک بہت ساری مفید سائنسی معلومات فراہم کی ہیں۔ ایک ٹن وزنی یہ روبوٹ ایک سال پہلے مریخ پر اترا تھا، اور…

واشنگٹن: میکسکو میں5.1 شدت کا زلزلہ

واشنگٹن: میکسکو میں5.1 شدت کا زلزلہ

امریکی ریاست میکسکو میں زلزلہ سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیو لوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق میکسکو میں زلزلہ کی شدت پانچ اشاریہ ایک تھی۔ زلزلے کا مرکز امریکی ریاست سے…

عراق : کار بم دھماکے،51 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی

عراق : کار بم دھماکے،51 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں کار بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 51 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز دارالحکومت بغداد اور اس کے ادرگرد کے علاقوں میں کئی کار بم دھماکے کئے گئے جس کے نتیجے میں…

نہ اژدھا، نہ مچھلی، عجیب مخلوق نے ماہرین کو حیران کر دیا

نہ اژدھا، نہ مچھلی، عجیب مخلوق نے ماہرین کو حیران کر دیا

نہ مچھلی،نہ اژدھا،سمندر سے ملنے والی عجیب وغریب مخلوق نے ماہرین کو حیران کر دیا۔ تیس میٹر لمبی اس مخلوق کا جسم جیلی فش کی طرح چمکدار ہے،یوں لگتا ہے جیسے اس کے جسم سے سفید دودھ یا روشنی بکھر رہی ہو۔عجیب…

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سے چھ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ارجنٹائن کے دارلحکومت بیونس آئرس کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سیعمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہونے اور آگ لگنے کے نتیجے…

دمشق: کاربم دھماکے میں 18افراد جاں بحق

دمشق: کاربم دھماکے میں 18افراد جاں بحق

دمشق میں ایک کار بم دھماکے میں 18افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دارالحکومت کے جنوب مشرق ضلع میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم 18افراد جاں بحق اور متعدد افرد زخمی ہوگئے۔…

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، آج 29 واں روزہ ہے

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، آج 29 واں روزہ ہے

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور آج انتیس واں روزہ ہے۔ سعودی سپریم کورٹ نے منگل کو سعودی عوام سے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے ایس اے ٹو، ریاض کنیکٹ اور…

پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہورہی ہے، امریکا

پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہورہی ہے، امریکا

پاکستان (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہو رہی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفرساکی نے ذرائع بریفنگ میں بتایا۔ کہ پاک افغان خطے میں القاعدہ کی اہم قیادت کو…

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار

نئی دلی (جیوڈیسک) سیکولر بھارت کا ایک اور چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی حکومت نے مدرسوں اور اردو میڈیم اسکولوں میں ہندووں کی مذہبی کتاب بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے۔ بھارتی…