امریکا : 135 برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ 25 کروڑ ڈالر میں فروخت

امریکا : 135 برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ 25 کروڑ ڈالر میں فروخت

امریکا (جیوڈیسک) شاپنگ مال ایمیزون کے مالک نے ایک سو پینتیس برس پرانا اخبار واشنگٹن پوسٹ پچیس کروڑ ڈالر میں خرید لیا ہے۔ اخبار کے مطابق ایمیزون کے مالک جیف بیزوس اور واشنگٹن پوسٹ کے مالک ڈونلڈ ای گراہم کے درمیان سودا…

ترکی : حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، سابق فوجی سربراہ کو عمر قید

ترکی : حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، سابق فوجی سربراہ کو عمر قید

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے جرم میں سابق فوجی سربراہ سمیت دو سو افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں سابق فوجی سربراہ الکر باس بگ سمیت صحافی، وکلا…

جاپان : ہیروشیما میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب

جاپان : ہیروشیما میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب

جاپان (جیوڈیسک) کے شہر ہیروشیما میں ایٹم بم گرائے جانے کو 68 برس بیت گئے، اس ہولناک تباہی میں مرنے والوں یاد میں کے لئے جاپان بھر میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بمباری میں مرنے…

امریکہ : خطرناک کیمیکل سے بھری دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

امریکہ : خطرناک کیمیکل سے بھری دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

لوزیانا (جیوڈیسک) امریکی ریاست لوزیانا میں خطرناک کیمیکل سے بھری ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ریسکیو ٹیموں نے اطراف کی آبادی سے سو گھروں کو خالی کرا لیا۔ پٹری سے اترنے والی ایک بوگی میں سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ بھرا…

القاعدہ امریکا پر کسی بڑے حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف

القاعدہ امریکا پر کسی بڑے حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے، القاعدہ امریکا پر کسی بڑے حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کو بریفنگ کے دوران اعلی امریکی عہدیدار نے بتایا کہ القاعدہ شدت پسندوں کی گفتگو سے…

فلپائن : کو تو باتو میں بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 28 زخمی

فلپائن : کو تو باتو میں بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 28 زخمی

فلپائن (جیوڈیسک) جنوبی فلپائن کے شہر کو تو باتو میں بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک اور 28 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک گاڑی میں نصب تھا جو ھسپتال اور اسکول کے قریب پارک کی…

مراکش : ہسپانوی شہری کی سزا معاف کرنیکا فیصلہ واپس

مراکش : ہسپانوی شہری کی سزا معاف کرنیکا فیصلہ واپس

مراکش (جیوڈیسک) مراکش کے شاہ محمد ششم نے ہسپانوی شہری کی سزا معاف کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپین کے 60 سالہ باشندے وینا کو 11 مراکشی بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے پر 2…

قاہرہ میں مزید دھرنوں کی اجازت نہیں دینگے : عدلی منصور

قاہرہ میں مزید دھرنوں کی اجازت نہیں دینگے : عدلی منصور

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے عبوری صدر جسٹس عدلی منصور نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قاہرہ میں احتجاجی دھرنوں کو پرامن طور پر ختم کرانے کے لئے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ایران بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھائے تو تعاون کیا جا سکتا ہے، امریکا

ایران بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھائے تو تعاون کیا جا سکتا ہے، امریکا

ایران (جیوڈیسک) ایران کے منتخب صدر حسن روحانی کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھانے کے موقع پر وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر روحانی کے صدر بننے کے بعد ایران کے…

دمشق : شام کے بحران سے جلد نمٹ لیں گے، بشار الاسد

دمشق : شام کے بحران سے جلد نمٹ لیں گے، بشار الاسد

شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ وہ شام کے بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ صدر بشار الاسد دمشق میں اہم شخصیات کے ساتھ افطار ڈنر میں شرکت کی۔ دمشق میں اہم ملکی شخصیات کے اعزاز میں دی گئی۔ افطار ڈنر…

امریکا: دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر، انیس سفارت خانے بند

امریکا: دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر، انیس سفارت خانے بند

امریکا نے افریقا اور مشرق وسطی میں اپنے انیس سفارت خانے بند کرنے کی مدت دس اگست تک بڑھا دی ہے۔ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر متعدد ملکوں میں امریکی سفارت خانے اتوار کو بند رہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی…

تیونس: ہزاروں افراد کا حکومت کے حق میں مظاہرہ

تیونس: ہزاروں افراد کا حکومت کے حق میں مظاہرہ

تیونس میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم کے دفتر کے باہر حکومت کے حق میں مظاہرہ کیا۔ تیونس میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد حکومت کے حامی بھی میدان میں آگئے۔ گذشتہ چھ ماہ کے دوران حزب اختلاف کے دو اہم رہنماوں کے…

القاعدہ نے دنیا بھرمیں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی

القاعدہ نے دنیا بھرمیں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی

غیر ملکی ذرائع کے مطابق القاعدہ نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی ہیں۔ حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف القاعدہ ارکان کی گفتگو ٹیپ کئے جانے سے ہوا۔ امریکی حکام کے مطابق دہشتگردی کے حملے نائن…

دبئی: دھوتی پہنے شخص کو میٹرو میں سفر سے روک دیا

دبئی: دھوتی پہنے شخص کو میٹرو میں سفر سے روک دیا

ابو ظہبی (جیوڈیسک) ابو ظہبی دبئی پولیس نے بھارتی شہری کو دھوتی پہننے پر میٹرو میں سوار ہونے سے روک دیا۔ دبئی میں پولیس نے ایک بھارتی شہری کو دھوتی پہننے پر شہر کے میٹرو میں سوار ہونے سے روک دیا ہے۔…

امریکا : ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کو کچل کر ہلاک کر دیا

امریکا : ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کو کچل کر ہلاک کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کو کچل کر ہلاک اور 11 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے قتل کے الزام میں مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے وینس بیچ پرپیش…

کیلیفورنیا: کار نے سیاحوں کو کچل دیا، خاتون ہلاک، متعدد زخمی

کیلیفورنیا: کار نے سیاحوں کو کچل دیا، خاتون ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیاحوں پر چڑھ گئی۔ جس کے باعث ایک خاتون ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ لاس ایجنلس کی معروف تفریحی مقام وینس بیچ…

دس ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے چین سے پہلی ٹرین جرمنی پہنچ گئی

دس ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے چین سے پہلی ٹرین جرمنی پہنچ گئی

دس ہزارکلومیٹر سے زائد کا سفر طے کرنے کے بعد چین سے پہلی تیز رفتار ٹرین جرمنی پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلی کارگو ٹرین چین کے شہر زینگزڈو سے جرمنی کے شہر ہیمبرگ پہنچی۔ ٹرین نے دس ہزار…

کابل : مشرقی افغانستان کے 5 صوبوں میں سیلاب، 58 ہلاک، 30 لاپتا

کابل : مشرقی افغانستان کے 5 صوبوں میں سیلاب، 58 ہلاک، 30 لاپتا

مشرقی افغانستان کے پانچ صوبوں میں شدید بارش کے باعث سیلاب کے نتیجے میں اٹھاون افراد ہلاک اور تیس سے زائد لاپتا ہو گئے۔ سرکاری حکام کے مطابق بارش سے متاثر ہونے والے صوبوں میں ننگر ہار، کابل، خوست، لغمان، اور نورستان…

قاہرہ: نوبل انعام یافتہ یمنی خاتون صحافی کے مصر داخلے پر پابندی

قاہرہ: نوبل انعام یافتہ یمنی خاتون صحافی کے مصر داخلے پر پابندی

مصر (جیوڈیسک) مصر کی حکومت نے امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی یمنی خاتون توکل کرمان کو قاہرہ داخل ہونے سے روک دیا۔ قاہرہ ائیر پورٹ کے حکام نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے اس اقدام کی وجہ…

ہرارے : رابرٹ موگابے صدر منتخب، اپوزیشن نے نتائج مسترد کر دیئے

ہرارے : رابرٹ موگابے صدر منتخب، اپوزیشن نے نتائج مسترد کر دیئے

زمبابوے (جیوڈیسک) زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتخابات میں اکسٹھ فیصد ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ اپوزیشن نے انتخابی نتائج مسترد کر دئیے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اناسی سالہ سابق صدر رابرٹ موگابے نے صدارتی انتخابات میں اکسٹھ فیصد…

قاہرہ: غیر ملکی وفود کی اخوان رہنما خیرت الشاطر سے جیل میں ملاقات

قاہرہ: غیر ملکی وفود کی اخوان رہنما خیرت الشاطر سے جیل میں ملاقات

عرب اور مغربی ممالک کے وفد کی اخوان المسلمون کے رہنما خیرت الشاطر سے جیل میں ملاقات کی۔ مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عرب اور مغربی ممالک کے ایک وفد نے مصر کے پراسکیوٹر جنرل سے اجازت کے بعد جیل…

ہونڈراس : پولیس اور ملزمان میں جھڑپ، 3 ہلاک، متعدد زخمی

ہونڈراس : پولیس اور ملزمان میں جھڑپ، 3 ہلاک، متعدد زخمی

وسطی امریکہ کے ملک ہونڈراس میں مرکزی جیل انتظامیہ اور ملزمان کے درمیان تصادم سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تصادم کے بعد جیل کا انتظام فوج کے حوالے کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ملزمان کے ایک گروپ نے…

اسرائیل آئندہ ہفتے 26 فلسطینی قیدی رہا کرے گا

اسرائیل آئندہ ہفتے 26 فلسطینی قیدی رہا کرے گا

فلسطین (جیوڈیسک) فلسطین کے مذاکرات کار صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل اس کے 26 قیدیوں کو آئندہ ہفتے رہا کرے گا۔ اسرائیل کی مذاکرات کار اور وزیر انصاف تزبی لیونی کا کہنا ہے کہ یہ رہائی اسی صورت ممکن ہے…

مشق: شام میں تازہ ترین فسادات میں 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مشق: شام میں تازہ ترین فسادات میں 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام میں جاری خانہ جنگی میں باغیوں اور شامی صدر بشار الاسد کے وفادار فوجیوں کے درمیان شدید فانرنگ کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں ہونے والے…