جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ میں بس اور ٹرالر کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ٹریفک حادثے میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ تیز رفتار بس اور ٹریلر کے درمیان پیش آنے حادثہ اتناخوفناک تھا کہ چودہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جبکہ…

جاپان نے سامان بردار راکٹ خلا میں بھیج دیا

جاپان نے سامان بردار راکٹ خلا میں بھیج دیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان نے سامان بردار راکٹ خلا میں بھیج دیا جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو سامان کی ترسیل کرے گا۔ سامان میں ایک روبوٹ بھی شامل ہے جسے بطور مسافر بھیجا گیا ہے۔ راکٹ کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے…

بھارت : مہاراشٹر کے ضلع چندرا پور میں سیلاب، 20 افراد ہلاک

بھارت : مہاراشٹر کے ضلع چندرا پور میں سیلاب، 20 افراد ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع چندرا پور میں سیلاب سے 20 افراد ہلاک اور 8 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے۔مہاراشٹر کے ضلع چندر اپور میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آ گیا۔ 8 سو سے زائد گاوں…

اسرائیلی آئندہ ہفتے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا

اسرائیلی آئندہ ہفتے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا

اسرائیل (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے اعلان کے بعد قیدیوں کا پہلا گروپ آئندہ ہفتے رہا کیا جائے گا۔ فلسطینی مذاکرات کار صائب عریکات کا کہنا ہے کہ 104 قیدیوں کی رہائی کا عمل…

ریزرو بینک آف انڈیا میں کروڑوں روپے کے جعلی نوٹ موجود

ریزرو بینک آف انڈیا میں کروڑوں روپے کے جعلی نوٹ موجود

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کروڑوں روپے کے جعلی نوٹ ریزرو بینک آف انڈیا کے خزانے میں موجود ہیں۔ یہ انکشاف ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برسوں میں کروڑوں روپے مالیت کے ایسے نوٹ…

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں 27 ویں شب کی خصوصی عبادات

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں 27 ویں شب کی خصوصی عبادات

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شب قدر کی تلاش کے لیے رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی مسجد نبوی میں نماز تراویح ادا کی۔…

امریکا : پولیس نے 14 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کردیا

امریکا : پولیس نے 14 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کردیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے شہر نیویارک میں پولیس نے ایک 14 برس کے لڑکے کو پستول پھینکنے سے انکار پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ نیویارک پولیس کے مطابق شالیور ڈاوس نامی لڑکا برونکس کاونٹی کے علاقے میں ایک بھاگتے ہوئے…

افریقا اور مشرق وسطی میں امریکی سفارت خانے 10 اگست تک بند رہیں گے

افریقا اور مشرق وسطی میں امریکی سفارت خانے 10 اگست تک بند رہیں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا نے افریقا اور مشرق وسطی میں اپنے 19 سفارت خانے بند کرنے کی مدت 10 اگست تک بڑھا دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین سائکی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطی اور افریقا…

دہشت گردی کا خطرہ، کئی ممالک میں امریکی سفارتخانے بند

دہشت گردی کا خطرہ، کئی ممالک میں امریکی سفارتخانے بند

صنعا (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خطرے کے باعث مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک میں امریکہ، فرانس اور جرمنی کے سفارتخانے بند رہے، فرانس کے سفارتخانے کئی روز بند رہیں گے۔ مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک میں قائم امریکی اور چند…

حمص میں پھنسے بچوں اور خواتین کی صورتحال ابتر

حمص میں پھنسے بچوں اور خواتین کی صورتحال ابتر

حمص (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا حمص میں لڑائی میں پھنسے بچوں اور خواتین کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار، علاقے میں پھنسے ہوئے چار لاکھ شہریوں کو امداد پہنچانے کے لیے راستہ ہموار کرنیکا مطالبہ۔ متحدہ نے حمص میں لڑائی کے…

مصر : امریکی نائب وزیرخارجہ کی عبوری صدرسے ملاقات

مصر : امریکی نائب وزیرخارجہ کی عبوری صدرسے ملاقات

امریکی (جیوڈیسک) نائب وزیر خارجہ ولیم برنز نے مصر کے عبوری صدر عدلی منصور سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماں نے سیاسی بحران کے حل پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیر خارجہ برنز کے ہمراہ یورپی یونین کے سفیر برناڈینو لیون اور…

امریکی صدر کی سالگرہ پر وائٹ ہاس میں خصوصی تقریب

امریکی صدر کی سالگرہ پر وائٹ ہاس میں خصوصی تقریب

امریکی (جیوڈیسک) صدر باراک اوباما 52 سال کے ہو گئے اس حوالے وائٹ ہاس میں شاندار تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔ وائٹ ہاس میں ایک فلاحی تنظیم نے امریکی صدر کی سالگرہ کا اہتمام کیا۔ تنظیم کے کارکنوں نے صدر اوباما…

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 91 نئی یہودی بستیوں کی تعمیرکا علان کر دیا

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 91 نئی یہودی بستیوں کی تعمیرکا علان کر دیا

اسرائیلی (جیوڈیسک) حکومت نے مغربی کنارے میں اکانوے یہودی بستیوں کی تعمیر کو ترجیحی فنڈنگ کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں نئی بستیوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بستیاں انیس سو سڑسٹھ…

امریکہ نے مصری عوام کو تنہاچھوڑ دیا : جنرل سیسی

امریکہ نے مصری عوام کو تنہاچھوڑ دیا : جنرل سیسی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے جنرل سیسی نے کہا ہے کہ امریکہ نے مصری عوام کو تنہا چھوڑ دیا، انہوں نے امریکہ سے اخوان پر دبائو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی ایما پر مصر میں آمریت مسلط کرنے والے فوج کے جنرل…

رابرٹ موگابے ساتویں بار زمبابوے کے صدر منتخب

رابرٹ موگابے ساتویں بار زمبابوے کے صدر منتخب

ہوانا (جیوڈیسک) زمبابوے امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین ان انتخابات کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔ میں صدر رابرٹ موگابے ساتویں بار ملک کے صدارتی انتخاب جیت گئے ہیں۔ ان انتخابات پر دھاندلی کے کئی الزامات لگائے گئے ہیں۔…

حسن روحانی نے ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

حسن روحانی نے ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

تہران (جیوڈیسک) ایرانی نومنتخب صدر حسن روحانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری نے کی۔ حسن روحانی ایران کے ساتویں منتخب صدر ہیں۔ انھوں نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کی…

برمنگھم : ہوٹل پر چھاپہ ، تین پاکستانی شہری گرفتار

برمنگھم : ہوٹل پر چھاپہ ، تین پاکستانی شہری گرفتار

برمنگھم (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے برمنگھم کے ہوٹل پر چھاپہ مار کرغیر قانونی طور پر مقیم تین پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی امیگریشن حکام ان دنوں ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف مہم چلا رہے…

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی ،40 افراد لاپتہ

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی ،40 افراد لاپتہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی سمندر میں الٹنے سے 40 افراد لاپتا ہو گئے۔ ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی میں زیادہ تر انڈو نیشیا کے باشندے سوار تھے۔ کشتی ساحل پر پہنچنے سے پہلے سمندر میں بلند لہروں…

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیٹی کو نائب تحصیل دار مقرر کر دیا گیا

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیٹی کو نائب تحصیل دار مقرر کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ پاکستان میں ہلاک بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیٹی کو نائب تحصیل دار مقرر کر دیا گیا۔ بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستان میں ہلاک ہونے والے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیٹی سواپن دیپ کور…

بھارتی ڈرون طیارے کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

بھارتی ڈرون طیارے کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی ڈرون طیارے نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی ہے، ڈرون طیارہ ایک منٹ 30 سیکنڈ تک پاکستان کی فضائی حدود میں پرواز کرتا رہا۔ رینجرز حکام کے مطابق بھارتی ڈرون طیارے نے سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں پاکستانی…

برطانوی فوج کی جیمز بونڈ اسٹائل ملٹری بوٹ 1 لاکھ 70 ہزار پانڈ میں نیلام

برطانوی فوج کی جیمز بونڈ اسٹائل ملٹری بوٹ 1 لاکھ 70 ہزار پانڈ میں نیلام

لندن (جیوڈیسک) این جی ٹیبرطانوی کانٹی ہمپشائر میں نیلامی کے لیے پیش کی گئی برطانوی فوج کی جیمز بونڈ اسٹائل ملٹری بوٹ 1 لاکھ 70 ہزار پانڈ میں نیلام کردی گئی۔ بگاٹی ویرون آف دی سیز کے نام سے مشہور XSMG ورلڈ…

امریکا نے مصری عوام کو تنہا چھوڑ کر دیا، اخوان پر دباو بڑھائے، جنرل سیسی

امریکا نے مصری عوام کو تنہا چھوڑ کر دیا، اخوان پر دباو بڑھائے، جنرل سیسی

قاہرہ (جیوڈیسک) امریکی ایما پر مصر میں آمریت مسلط کرنے والے فوج کے جنرل عبدالفتاح السیسی پھٹ پڑے اور امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں فوج کے سربراہ جنرل السیسی نے کہا کہ امریکا نے مصری…

ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی گرمی جرائم اور پر تشدد رویوں کی وجہ ہے، تحقیق

ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی گرمی جرائم اور پر تشدد رویوں کی وجہ ہے، تحقیق

نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹی امریکہ میں کی گئی ایک حا لیہ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں بڑھتے ہو ئے تشدد کا تعلق تیزی سے ہوتی ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہے۔ ایک تحقیق کے دوران سامنے آ نے والے نتائج سے یہ…

پیرو : چیمو طرز زندگی کے500 سال قدیم شاہکار دریافت

پیرو : چیمو طرز زندگی کے500 سال قدیم شاہکار دریافت

پیرو(جیوڈیسک) میں پانچ سوسال قدیم چیمو طرز زندگی کے شاہکار دریافت کئے گئے۔ شاہکار بھی ایسے کہ جنہیں دیکھ کر آج کی بے ترتیب زندگی پر سلیقہ مندی مسکرانے لگے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیرو میں دریافت ہونے والے شاہکار…