برطانیہ کے شہزادہ جارج کی جمن پرچی جاری کردی گئی

برطانیہ کے شہزادہ جارج کی جمن پرچی جاری کردی گئی

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرائن مڈل ٹن نے اپنے نومولود بیٹے شہزادہ جارج کی پیدائش کا سرٹیفکیٹ بنوالیاہے۔ برتھ سرٹیفیکٹ میں پیدائش کی تاریخ، اسپتال کا نام اور شہزادے کا پورا نام درج ہے۔ سرٹیفیکٹ میں شہزادے کے پیشے…

ہرارے : زمبابوے میں حکومتی جماعت کا انتخابات میں کلین سوئپ کا دعوی

ہرارے : زمبابوے میں حکومتی جماعت کا انتخابات میں کلین سوئپ کا دعوی

زمباوے(جیوڈیسک) میں حکومتی جماعت نے انتخابات میں کلین سوئپ کا دعوی کیا ہے جبکہ اپوزیشن جماعت نے دعوی مسترد کرتے ہوئے دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حزب اختلاف کی جماعت مومنٹ فار ڈیموکریٹک چینج نے انتخابات…

بولیویا میں یوم مادر ارض منایا گیا

بولیویا میں یوم مادر ارض منایا گیا

بولیویا (جیوڈیسک) قدیم عقائد کے حامل بولیویائی شہریوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم اگست کو یوم مادر ارض منایا۔ بولیویا کے شہر ایل آلٹو میں قدیم بولیویائی شہریوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم اگست…

لندن : برطانوی ڈیزائنر کی تیار کردہ آئسکریم وین توجہ کا مرکز بن گئی

لندن : برطانوی ڈیزائنر کی تیار کردہ آئسکریم وین توجہ کا مرکز بن گئی

لندن (جیوڈیسک) کی سڑکوں میں برطانوی ڈیزائنر ہنری ہولینڈ کی تیار کردہ آئسکریم وین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اس وین میں آئسکریم نہیں بلکہ کپڑے فروخت کے لئے رکھے گئے ہیں۔ لندن کے سڑکوں پر ایسی آئسکریم وین گھوم…

اترپردیش کے شمالی حصوں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم

اترپردیش کے شمالی حصوں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم

اتر پردیش (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے شمالی حصوں میں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ سیکڑوں گھر اور سڑکیں زیرآب آنے سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ شمالی اترپردیش میں موسلا دھار بارشوں کے بعد…

نیپال : خطرے سے دوچار بنگالی ٹائیگرز کی تعداد بڑھنے لگی

نیپال : خطرے سے دوچار بنگالی ٹائیگرز کی تعداد بڑھنے لگی

نیپال(جیوڈیسک) نیپال میں نسل ختم ہونے کے خطرے سے دوچار بنگالی ٹائیگرز کی تعداد بڑھنے لگی۔ بھارت، بنگلہ دیش اور نیپال کے جنگلات میں اس وقت تین ہزار بنگالی ٹائیگرز موجود ہیں۔ نیپالی ماہرین کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق نیپالی ٹائیگرز…

واشنگٹن: دہشت گردی کا خطرہ، امریکی سفارت خانے اتوار کو بند رہیں گے

واشنگٹن: دہشت گردی کا خطرہ، امریکی سفارت خانے اتوار کو بند رہیں گے

دنیا بھر میں امریکی سفارت خانے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک یا ایک سے زائد دن بند رہے جانے کا امکان ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ دنیا بھر قائم امریکی سفارت خانوں میں بروز…

سابق اطالوی وزیراعظم سلویو برلسکونی کو معافی نہ مل سکی، سزا برقرار

سابق اطالوی وزیراعظم سلویو برلسکونی کو معافی نہ مل سکی، سزا برقرار

روم (جیوڈیسک) سابق اطالوی وزیراعظم سلویو برلسکونی کو ٹیکس چوری کے جرم میں معافی نہ مل سکی، پانچ سال قید کی سزا برقرار رہے گی۔ ٹیکس فراڈ کے جرم میں ہائیکورٹ نے برلسکونی کو چار برس قید سنائی تھی جسے ایمنسٹی کے…

برطانیہ : 30 سال پرانی خفیہ دستاویزات، ملکہ ایلزبتھ دوم کے ممکنہ خطاب کا مسودہ شامل

برطانیہ : 30 سال پرانی خفیہ دستاویزات، ملکہ ایلزبتھ دوم کے ممکنہ خطاب کا مسودہ شامل

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے 30 سال پرانی خفیہ دستاویزات جاری کر دیں۔ ایٹمی جنگ کی صورت میں ملکہ ایلزبتھ دوم کے ممکنہ خطاب کا مسودہ بھی شامل ہے۔ برطانوی قانون کے مطابق تیس برس بعد خفیہ دستاویزات عوام کے لئے جاری کئے…

ہرارے: زمبابوے میں حکومتی جماعت کا انتخابات میں کلین سوئپ کا دعوی

ہرارے: زمبابوے میں حکومتی جماعت کا انتخابات میں کلین سوئپ کا دعوی

زمباوے (جیوڈیسک) زمباوے میں حکومتی جماعت نے انتخابات میں کلین سوئپ کا دعوی کیا ہے جبکہ اپوزیشن جماعت نے دعوی مسترد کرتے ہوئے دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حزب اختلاف کی جماعت مومنٹ فار ڈیموکریٹک چینج…

مصر: فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

مصر: فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

مصر میں عبوری حکومت کے حکم کے باوجود فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ مصری فوج نے اقتدار پر قبضہ نہیں کیا بلکہ جمہوریت کی بحالی کیلئے اقدام کیا ہے۔ امریکی…

قاہرہ: مظاہرین نے پولیس حملے کے پیش نظر تیاری کرلی

قاہرہ: مظاہرین نے پولیس حملے کے پیش نظر تیاری کرلی

مصر (جیوڈیسک) مصر میں پولیس کو اخوان المسلمون کے دھرنوں کو ختم کرانے کے احکامات کے بعد مظاہرین نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاری کرلی۔ فوجی بغاوت کے بعد سے محمد مرسی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت قاہرہ میں ڈیرے…

یمن: گوانتا موبے قیدیوں کی رہائی کے لیے مظاہرہ

یمن: گوانتا موبے قیدیوں کی رہائی کے لیے مظاہرہ

یمن میں گوانتا موبے قیدیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی رہائی کے لیے پر امن مظاہرہ کیا گیا۔ یمن کے دارلحکومت صنعا میں سینکڑوں افراد نے گوانتا موبے میں قید بے گناہ قیدیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی رہائی کے…

تاجک صدر کی روسی صدر پوٹن سے ملاقات

تاجک صدر کی روسی صدر پوٹن سے ملاقات

تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف نے روسی صدر پوٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہیں اور مستقبل میں تعلقات…

بلغاریہ میں ہوا انوکھا احتجاج ،مظاہرے کی جگہ یا کوئی پکنک پوائنٹ

بلغاریہ میں ہوا انوکھا احتجاج ،مظاہرے کی جگہ یا کوئی پکنک پوائنٹ

بلغاریہ (جیوڈیسک) بلغاریہ میں حکومتی پالیسیوں سے تنگ عوام نے پارلیمنٹ کے باہر تفریح کا سامان لئے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور اپنے احتجاج کو بیچ انقلاب کا نام دیا ہے۔ احتجاج کے منتظمین نے پارلیمنٹ کے سامنے سڑک کو بیچ کی…

بنگلہ دیش: عدالت نیجماعت اسلامی کوغیرقانونی قراردیدیا

بنگلہ دیش: عدالت نیجماعت اسلامی کوغیرقانونی قراردیدیا

بنگلہ دیش کی عدالت نے جماعت اسلامی کوغیرقانونی قرار دے دیا ہے جس کے بعد جماعت اسلامی کیانتخابات میں حصہ لینے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ہائی کورٹ میں اپنے فیصلے میں کہا کہ جماعت اسلامی سیاسی…

احتجاج جاری رکھنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : اخوان المسلمون

احتجاج جاری رکھنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : اخوان المسلمون

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے ہزاروں حامیوں عبوری حکومت کی جانب سے دھرنے ختم کرنے کے حکم نامے کے باوجود احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اخوان المسلمین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایک ماہ سے جاری…

بنگلا دیش : جماعت اسلامی پر آئندہ انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد

بنگلا دیش : جماعت اسلامی پر آئندہ انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں ڈھاکا ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی پر آئندہ انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔ ڈھاکا ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن میں جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کو بھی غیر قانونی قرار دیا ہے۔ مقدمے کی بنیاد…

شام : یقین ہے کہ باغیوں کو شکست ہو گی، صدر بشار الاسد

شام : یقین ہے کہ باغیوں کو شکست ہو گی، صدر بشار الاسد

شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے انہیں یقین ہے کہ باغیوں کو شکست ہو گی۔ دمشق کے جنوب مغرب میں واقع شہر داریا کے دورے کے دوران انہوں نے فوجیوں سے ملاقات کی۔ شامی فوج نے داریا کا کنٹرول چند…

جرمنی کے وزیر خارجہ کی مصر کی صورت حال پر بات چیت کیلئے قاہرہ آمد

جرمنی کے وزیر خارجہ کی مصر کی صورت حال پر بات چیت کیلئے قاہرہ آمد

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ مصر کی صورتحال پر بات چیت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے اور عبوری صدر، نائب صدر اور فوج کے سربراہ سے ملاقاتیں کیں۔ وزیر خارجہ گوئیڈو ویسٹر ویلے نے مصر کے عبوری صدر عدلی منصور، نائب…

یورا گوئے کی پارلیمان نے چرس کی فروخت کا بل منظور کر لیا

یورا گوئے کی پارلیمان نے چرس کی فروخت کا بل منظور کر لیا

مونٹی ویڈیو (جیوڈیسک) لاطینی امریکہ کے ملک یوروگوائے کی کانگریس کے ایوان زیریں نے چرس کی فروخت اور استعمال کی قانونی اجازت دینے کے حق میں بل منظور کیا ہے۔ اگر یہ بل ایوان بالا یعنی سینٹ سے بھی منظور ہو جاتا…

ایڈورڈ سنوڈن کو روس میں قیام کی اجازت مل گئی

ایڈورڈ سنوڈن کو روس میں قیام کی اجازت مل گئی

ماسکو (جیوڈیسک) امریکی جاسوسی پروگرام کا بھانڈا پھوڑنے والے سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو روس میں قیام کی اجازت مل گئی ہے۔ روسی حکام کی جانب سے سیاسی پناہ دینے کی تصدیق کے بعد ایڈورڈ سنوڈن ماسکو ایئرپورٹ کے…

جب تک امریکا کو خطرات ہیں ڈرون حملے بند نہیں ہونگے: جان کیری

جب تک امریکا کو خطرات ہیں ڈرون حملے بند نہیں ہونگے: جان کیری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔ ڈرون حملے امریکا کو لاحق خطرات ختم ہونے کے بعد ہی بند ہونگے۔ ایک انٹرویو میں جان کیری کا کہنا…

پاکستان سے تعلق امریکا کی قومی سلامتی کے لئے انتہائی اہم ہے، امریکا

پاکستان سے تعلق امریکا کی قومی سلامتی کے لئے انتہائی اہم ہے، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات انتہائی اہم اور امریکا کی قومی سلامتی کے مفاد میں ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں گے۔ وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنی نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے…