پاکستانیوں کے حقوق کے لئے فورم کا اظہار تشویش

پاکستانیوں کے حقوق کے لئے فورم کا اظہار تشویش

لندن میں فورم فار اوورسیز پاکستانی تنظیم کے نمائمندوں نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اوور سیز پاکستانی کمیونیٹی کو ہمارے سیاست دانوں نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا۔ جہاں اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کی بات آئی تو سیاسی مصلحتوں…

بھارت : بس میں آگ لگنے سے 5 ہلاک، 40 زخمی

بھارت : بس میں آگ لگنے سے 5 ہلاک، 40 زخمی

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں بس کے ایک حادثہ میں 5 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہو گئے۔ بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک مسافر بس بس میں آگ لگنے سے کے باعث درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ…

لندن : فوجی کے قتل کیخلاف مظاہرے، مساجد پر حملے، 2 گرفتار

لندن : فوجی کے قتل کیخلاف مظاہرے، مساجد پر حملے، 2 گرفتار

لندن(جیوڈیسک)لندن میں فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، وول وچ، کینٹ اور ایسیکس میں مساجد پر حملے، 2 افراد گرفتار۔ لندن کے علاقے وول وِچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ نسل…

ایران کی افغانستان میں امریکی اڈوں کے قیام کی مخالفت

ایران کی افغانستان میں امریکی اڈوں کے قیام کی مخالفت

تہران(جیوڈیسک )ایران نے افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے مستقل قیام کے منصوبے کی مخالفت کر دی۔ ایران نے افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے مستقل قیام کے منصوبے کی شدید مخالفت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی…

وولوچ حملہ صرف برطانیہ پر نہیں بلکہ مسلمانوں پر بھی تھا،ڈیوڈ کیمران

وولوچ حملہ صرف برطانیہ پر نہیں بلکہ مسلمانوں پر بھی تھا،ڈیوڈ کیمران

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وولوچ حملہ صرف برطانیہ پر نہیں بلکہ مسلمانوں پر بھی تھا۔ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کیمرون نے عزم کا اظہار کیاکہ ہم دہشت گردی کو شکست دیں…

لندن: وول وِچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

لندن: وول وِچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

لندن( جیوڈیسک) لندن میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد نسل پرست تنظیموں نے مسلمانوں کے خلاف مظاہرے شروع کر دئیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے جنوبی مشرقی علاقے وول وچ میں دو حملہ آوروں نے خنجر…

جکارتہ: کان حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 ہوگئی

جکارتہ: کان حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 ہوگئی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) جکارتہ کے صوبے پاپوا میں کان حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اٹھائیس ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امدادی کارکنوں نے حادثے کی جگہ سے مزید سات لاشیں نکال لیں۔ جس کے بعد ہلاکتیں بڑھ کر اٹھائیس ہوگئیں…

قاہرہ: انتخابات کے انعقاد کیلئے حزب اختلاف کی دستخطی مہم شروع

قاہرہ: انتخابات کے انعقاد کیلئے حزب اختلاف کی دستخطی مہم شروع

مصر(جیوڈیسک) مصر میں جلد صدارتی انتخابات کرانے کے لیے حزب اختلاف کے ہزاروں کارکنان نے دستخطی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں حزب اختلاف کے ہزاروں کارکنان نے مصر کے صدر محمد مرسی کی حکومت پر عدم اعتمام…

کولمبیئن حکومت اور باغیوں کے درمیان مذکرات کا نیا دور شروع

کولمبیئن حکومت اور باغیوں کے درمیان مذکرات کا نیا دور شروع

کولمبیا اور فارک باغیوں کے درمیان ایک ماہ کے تعطل کے بعد امن مذاکرات کا نیا دور کیوبا میں دوبارہ شروع ہوگیا۔ کیوبا کے دارلحکومت ہوانا میں کولمبین حکومت اور فارک باغیوں کے مابین ہونے والے مزاکرات میں دونوں طرفین کی جانب…

غذائیت سے بھر پور بینگن کھائیں اورصحتمند ہو جائیں،نئی تحقیق

غذائیت سے بھر پور بینگن کھائیں اورصحتمند ہو جائیں،نئی تحقیق

لندن(کیو ڈیسک)لندن این جی ٹی قدرت نے کھانے کی ہر شے میں غذائیت کے ہمراہ افادیت بھی پو شیدہ رکھی ہے۔ بینگن بھی ایک ایسی ہی سبزی ہے جسے زیادہ تر افراد کھانا پسند نہیں کرتے لیکن اس کے فوائد سننے کے…

لندن : فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، 2 افراد گرفتار

لندن : فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، 2 افراد گرفتار

لند(جیوڈیسک) نلندن کے علاقے وول وِچ میں 2افراد نے حملہ کر کے برطانوی فوجی قتل کر دیا۔جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ نسل پرست تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔لندن میں فوجی کے قتل کی دہشت…

پاکستان میں سیاسی جماعتیں صحافیوں کو دبانے کی کوشش کررہی ہیں، ایمنسٹی

پاکستان میں سیاسی جماعتیں صحافیوں کو دبانے کی کوشش کررہی ہیں، ایمنسٹی

لندن(جوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف سیکیورٹی فورسز اور دہشتگرد گروہ بلکہ سیاسی جماعتیں بھی صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اظہارِ تشویش کرتے…

امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس نے مین بکر انٹرنیشنل پرائز جیت لیا

امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس نے مین بکر انٹرنیشنل پرائز جیت لیا

امریکی(جیوڈیسک) معروف امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس نے مین بکر انٹرنیشنل پرائز دو ہزار تیرہ جیت لیا۔ مین بکر انٹرنیشنل پرائز کے لیے دنیا بھر سے دس بہترین مصنفین کو نامزد کیا گیا تھا۔ جن میں پاکستان سے انتظار حسین سمیت یو آر…

بوسٹن بم دھماکے، دوران تفتیش مشتعل شخص کو پولیس نے ہلاک کر دیا

بوسٹن بم دھماکے، دوران تفتیش مشتعل شخص کو پولیس نے ہلاک کر دیا

امریکی(جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں بوسٹن بم دھماکوں کی تحقیق کے دوران مشتعل ہونیوالے شخص کو پولیس نے گولی مارکر ہلاک کر دیا۔امریکی ذرائع کے مطابق ایف بی آئی ستائس سالہ ابراہیم سے پوچھ گچھ کررہی تھی کہ اس نے مشتعل ہوکر…

امریکا : تارکینِ وطن کی شہریت، قانون سینٹ پینل سے منظور

امریکا : تارکینِ وطن کی شہریت، قانون سینٹ پینل سے منظور

امریکہ(جیوڈیسک) امریکہ میں غیر قانونی تارکینِ وطن کو شہریت دینے کا قانون سینٹ کے پینل نے منظور کرلیا، حتمی منظوری کے لئے اب ایوان میں بھیجا جائے گا، آئندہ ماہ سینیٹ اجلاس میں اس پر بحث ہو گی، قانون کی منظوری سے…

ڈرون حملوں میں 4 امریکی شہری بھی مارے گئے، امریکا کا اعتراف

ڈرون حملوں میں 4 امریکی شہری بھی مارے گئے، امریکا کا اعتراف

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اور یمن میں ڈرون حملوں کے دوران 4 امریکی شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔امریکی حکام کے مطابق بم دھماکو ں کی منصوبہ بندی کے ماسٹر مائنڈ امریکی شدت پسند انوار…

لندن میں برطانوی فوجی قتل، 2 حملہ آور زخمی

لندن میں برطانوی فوجی قتل، 2 حملہ آور زخمی

لندن(جیوڈیسک) لندن میں فوجی بیرکس کے قریب نامعلوم افراد کے حملے میں ایک برطانوی فوجی قتل جبکہ 2 حملہ آوروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔لندن برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اپنا دورہ فرانس مختصر کر دیا۔…

نیا وڈیو گیم ایکس باکس ون تیار

نیا وڈیو گیم ایکس باکس ون تیار

امریکی کمپنی مائیکروسوفٹ کارپوریشن نے ویڈیوگیمز کے کروڑوں شائقین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا وڈیو گیم ایکس باکس ون تیارکرلیا ہے۔ جسے جلد مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔ وڈیو گیم بنانے والی کمپنی مائیکروسوفٹ کا…

برطانوی فوجی کو بعد ازمرگ وکٹوریہ کراس کا اعزاز

برطانوی فوجی کو بعد ازمرگ وکٹوریہ کراس کا اعزاز

لندن(جیوڈیسک)افغانستان میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے برطانوی فوجی کو بعد ازمرگ وکٹوریہ کراس سے نوازا گیا۔ملکہ برطانیہ نے افغانستان میں طالبان کیخلاف لڑائی میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے فوجی جیمز ایش ورتھ کو بعد ازمرگ سب سے بڑے فوجی اعزاز…

افغان خواتین کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جائے: اقوام متحدہ

افغان خواتین کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جائے: اقوام متحدہ

کابل: (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے زور دیا ہے کہ افغان پارلیمنٹ تحفظ خواتین کے حوالے سے فوری قانون سازی کرے۔ اقوام متحدہ نے افغان حکومت سے خواتین کے تحفظ کیلئے قانون سازی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان…

امریکی ڈرون حملوں کا شکار ہونیوالے زیادہ تر بیگناہ شہری

امریکی ڈرون حملوں کا شکار ہونیوالے زیادہ تر بیگناہ شہری

برسلز(جیوڈیسک)انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں شدت پسندوں سے زیادہ بے گناہ پاکستانی شہری مارے جاتے ہیں۔ انٹرنیشنل گروپ آئی سی جی نے پاکستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملوں بارے…

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ واقعات میں 42 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ واقعات میں 42 افراد ہلاک

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں بم دھماکوں، فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں42 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔عراق میں یکے بعد دیگر ہونے والے بم دھماکوں اور دیگر پرتشدد واقعات میں 42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مغربی بغداد…

سینائی اغوا کاروں نے مصری سکیورٹی فورسز کے ارکان کو رہا کر دیا : فوج

سینائی اغوا کاروں نے مصری سکیورٹی فورسز کے ارکان کو رہا کر دیا : فوج

قاہرہ(جیوڈیسک)مصری فوج نے کہا ہے کہ اغوا کنندگان نے آج بدھ کو مصری پولیس کے تین اور فوج کے چار سپاہیوں کو رہا کر دیا ہے۔انہیں گزشتہ ہفتے جزیرہ نما سینا میں اغوا کر لیا گیا تھا۔ فوج کے ایک ترجمان کے…

اوکلا ہوما سٹی، امدادی اور سرچ آپریشن جاری

اوکلا ہوما سٹی، امدادی اور سرچ آپریشن جاری

اوکلا(جیوڈیسک) اوکلا ہوما سٹی کے نواح میں آنے والے طوفانی بگولے کی تباہ کاریوں میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد چوبیس بتائی جا رہی ہے جن میں نو بچے بھی شامل ہیں۔ اس سے پہلے سرکاری طور پر بتایا گیا تھا کہ…