جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا

جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا

سیول جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیا ر کرلیا۔روٹری ونگ ہیلی کاپٹر”Surion” میں تھری ڈی الیکڑونک نقشے ہیں۔ خود کار فلائنگ نظام بھی موجود ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کا کہنا ہے 2022تک ایسے مزید 2 سو ہیلی کاپٹر…

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھا دی

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھا دی

لندن(جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق لندن کی ایج وئیر ہائی اسٹریٹ پر قائم ایم کیو ایم آفس میں پولیس سارجنٹ دن میں دو…

کرزئی بھارت سے مزید فوجی امداد طلب کریں گے

کرزئی بھارت سے مزید فوجی امداد طلب کریں گے

نئی دہلی(جیوڈیسک)افغان صدرکا دورہ بھا رت، حامد کرزئی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا، کرزئی بھارت سے مزید فوجی امداد طلب کریں گے۔افغانستان کے صدر حامد کرزئی آئندہ برس بیرونی افواج کے انخلا کے بعد کی صورت حال…

چین بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک 19 زخمی

چین بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد ہلاک 19 زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے12 ورکر ہلاک اور19 زخمی ہوگئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے مشرقی شہر زنگ کی میں واقع بارودی مواد بنانے والی فیکٹری کے اندر دھماکہ ہوا۔ ادارے کے مطابق دھماکے…

روس ، مشرقی ساحل پر چھ درجے کے زلزلے کی شدید جھٹکے

روس ، مشرقی ساحل پر چھ درجے کے زلزلے کی شدید جھٹکے

ماسکو(جیوڈیسک) روس جنوب مشرقی ساحل میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔روس کے جنوب مشرقی ساحلی شہر پیٹرو پولوسک کامکیٹسکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق روس کے ساحلی…

اسرائیل اپنے سلامتی مفادات کا بدستور دفاع کرتا رہے گا، نیتن یاہو

اسرائیل اپنے سلامتی مفادات کا بدستور دفاع کرتا رہے گا، نیتن یاہو

یروشلم(جیوڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے حزب اللہ اور دہشت گرد عناصر کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے کی کوششوں کو آئندہ بھی ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ملکی کابینہ…

افغانستان سے نیٹو افواج کے کنٹینرز کی واپسی کا سلسلہ شروع

افغانستان سے نیٹو افواج کے کنٹینرز کی واپسی کا سلسلہ شروع

کابل(جیوڈیسک) افغانستان سے نیٹو افواج کے کنٹینرزکی واپسی کاسلسلہ شروع ہوگیا،48گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلہ قندھار سے کوئٹہ پہنچ گیا۔ نیٹو افواج کے استعمال شدہ ٹینک ،اسلحہ اور دیگر سامان پر مشتمل کنٹینرز کا قافلہ رات قندھار سے چمن پہنچا۔ جہاں سے…

اوکلوہاما میں بگولے سے پھیلنے والی تباہی کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری

اوکلوہاما میں بگولے سے پھیلنے والی تباہی کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری

اوکلوہاما(جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلوہاما میں بگولے سے پھیلنے والی تباہی کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے 100 سے زائد افراد کو زندہ نکال گیا، ریسکیو کاکام مکمل ہوگیا۔ گزشتہ روزامریکی ریاست اوکلوہاما کے…

نائیجیریا،ہتھیار پھینکنے والے عسکریت پسندوں کے لیے معافی کا اعلان

نائیجیریا،ہتھیار پھینکنے والے عسکریت پسندوں کے لیے معافی کا اعلان

ابوجا(جیوڈیسک) نائیجیریا کی حکومت نے پیشکش کی ہے کہ جو شورش پسند ہتھیار پھینک دیں گے۔انہیں معافی دے دی جائے گی۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق اس افریقی ملک کی حکومت بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کے خلاف گزشتہ پانچ روز…

افغان صدرکی بھارتی ہم منصب اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

افغان صدرکی بھارتی ہم منصب اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

نئی دلی افغان صدرحامد کرزئی نے نئی دہلی میں بھارتی ہم منصب اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں ہتھیاروں کے سمجھوتے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ افغان صدرتین روزہ سرکاری دورے پرنئی دہلی پہنچے جہاں انھوں نے بھارتی صدرپرناب مکھرجی اوروزیراعظم…

پارٹی قیادت کے حکم سے خاص مشن پر لندن آیا ہوں،رحمان ملک

پارٹی قیادت کے حکم سے خاص مشن پر لندن آیا ہوں،رحمان ملک

لندن(جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے ملک سے فرار نہیں ہوا بلکہ پارٹی قیادت کے حکم پر خاص مشن پر لندن آیا ہوں اور جلد وطن واپس پہنچ رہا ہوں۔لندن میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

آسٹریلیا : سفید گینڈے کے بچے کی آمد نے خوشیاں بکھیردی

آسٹریلیا : سفید گینڈے کے بچے کی آمد نے خوشیاں بکھیردی

آسٹریلیا (جیوڈیسک)کے چڑیا گھر میں سفید گینڈے کے ننھے مہمان کی پیدائش نے خوشیاں بکھر دی۔ یہ معصوم گینڈے کا بچہ اپنی ماں سے ایک پل کے لئے بھی جدا ہونے کو تیار نہیں۔ گذشتہ ہفتے آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز کے…

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپ, 10 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپ, 10 پولیس اہلکار ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے اور جنوب میں جھڑپ کے دوران 10 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے. افغانستان میں ملک کے مغرب میں سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے اور جنوب میں جھڑپ کے دوران 10 پولیس اہلکار ہلاک ہو…

دنیا بھر میں مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف تعصب میں اضافہ

دنیا بھر میں مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف تعصب میں اضافہ

واشنگٹن: (جیوڈیسک) امریکی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت بھی ان ممالک میں شامل ہیں جہاں اقلیتوں کے ساتھ تعصب پسندانہ رویہ روا رکھا جاتا ہے، یورپ اور ایشیا میں اسلام مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ…

امریکی سفارت کار روس سے ملک بدر

امریکی سفارت کار روس سے ملک بدر

ماسکو: (جیوڈیسک) فوگل کو سی آئی کا ایجنٹ قرار دیکر فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایک امریکی سفارت کار جس پر روس نے سی آئی اے کا ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا تھا اور گزشتہ ہفتے…

میانمار کے مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات بند ہونے چاہئیں، اوباما

میانمار کے مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات بند ہونے چاہئیں، اوباما

میانمار(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے میانمار کے صدر کی جانب سے کیے جانے والے سیاسی اقدامات کو سراہا لیکن ساتھ ہی انھیں خبردار بھی کیا کہ میانمار کے مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات بند ہونے چاہئیں۔وائٹ ہاوس میں امریکی صدر اوباما اور…

شامی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 30 ہلاک

شامی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ، 30 ہلاک

دمشق(جیوڈیسک)شامی فوجیوں اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 30 افراد ہلاک، کارروائی کے دوران 20 فوجی بھی مارے گئے۔لبنان میں عسکریت پسند گروپ حزب اللہ اور شامی فوج میں جھڑپ کے دوران 30 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 20 فوجی اہلکار…

چین : بارودی کارخانے میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک

چین : بارودی کارخانے میں دھماکے سے 12 افراد ہلاک

بیجنگ(جیوڈیسک)مشرقی چینی صوبے شانڈونگ میں بارود کی ایک ورکشاپ میں زوردار دھماکے سے بارہ افراد ہلاک اور کم از کم تیرہ لاپتہ ہو گئے۔ چین کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ پولی ایکسپلوسیوز نامی کمپنی میں اس دھماکے…

اردن، عراقی سفارتخانے کا پروگرام میدان جنگ بن گیا

اردن، عراقی سفارتخانے کا پروگرام میدان جنگ بن گیا

اردن(جیوڈیسک)اردن کے دارالحکومت عمان میں عراقی سفارتخانے کے زیراہتمام ایک پروگرام میدان جنگ بن گیا، پروگرام میں شریک عراق کے سابق صدر صدام اور نورالمالکی کے حامی باہم دست و گریبان ہو گئے۔ پروگرام میں عراقی سفر کے صدام حسین مخالف تبصرہ…

ایران میں نیو ائیر ڈیفنس سسٹم کی پیداوار شروع

ایران میں نیو ائیر ڈیفنس سسٹم کی پیداوار شروع

تہران(جیوڈیسک)ایران نے نیو ائیر ڈیفنس سسٹم کی پیداوار شروع کر دی، کے وزیر دفاع بریگیڈئر جنرل احمد واحدی نے افتتاح کیا۔ایران نے نیو ائیر ڈیفنس سسٹم کی پیداوار شروع کر دی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران حال ہی میں…

بھارت اور چین سرحدی تنازع کے حل پر متفق

بھارت اور چین سرحدی تنازع کے حل پر متفق

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت اور چین سرحدی تنازع حل کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے تجارت، ویزے اور پانی سے متعلق امور سمیت آٹھ معاہدوں پر دستخط کر دئیے ہیں۔ چینی وزیراعظم لی کیچیانگ بدھ کو بھارت سے پاکستان آئیں گے۔چینی…

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے مہنگے ریلوے سٹیشن کی تعمیر شروع

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے مہنگے ریلوے سٹیشن کی تعمیر شروع

ریاض(جیوڈیسک)سعودی عرب میں دنیا کیسب سے مہنگے ریلوے سٹیشن کی تعمیر شروع ہو گئی ہے،ریاض میں بننے والے اس ریلوے سٹیشن کی دیواروں پر سونے کی تہہ چڑھائی جائے گی۔ سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ نے ریاض میں انتہائی مہنگا ریلوے سٹیشن…

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،91 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،91 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

اوکلا ہوما(جیوڈیسک)طوفانی بگولوں نے اوکلا ہوما میں تباہی مچا دی،گھروں کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا،91افراد ہلاک ،درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریاست اوکلاہوما کے علاقے موری سے خوفناک طوفان ٹکراگیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں…

امریکا : ڈرون آپریشن سی آئی اے سے پینٹا گون منتقل کر نے کا فیصلہ

امریکا : ڈرون آپریشن سی آئی اے سے پینٹا گون منتقل کر نے کا فیصلہ

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکا نے ڈرو ن آپریشن سی آئی اے سے پینٹا گون منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کانگریس میں کئی ماہ سے جاری بحث کے بعد مختلف ممالک میں جاری ڈرون آپریشن پینٹا گون منتقل کرنے…