ترکی میں شام کی جانب سے حملے کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ترکی میں شام کی جانب سے حملے کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ترکی (جیوڈیسک) انقرہتر کی میں حکومت مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ترکی کے سرحدی علاقے ریہانلی میں ہفتے کے روز مظاہرین نے گزشتہ ہفتے ہونے والے دو کار بم دھماکوں کے بعد حکومت کی جانب سے…

امریکا میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں ،60 مسافر زخمی

امریکا میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں ،60 مسافر زخمی

نیو یارک(جیوڈیسک) امریکا میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں ،حادثے میں 60 مسافر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ھسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حادثہ کنیٹی کٹ میں پیش آیا۔ دونوں ٹرینوں میں ڈھائی سو مسافر سوار تھے۔امدادی…

راحا محرک ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں

راحا محرک ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں

راحا محرک(جیوڈیسک)ریاض ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی اجازت لیناخود ایک پہاڑ تھا، راحا سعودی عرب کی کوہ پیما راحا محرک ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں۔ راحا محرک نہ صرف سعودی عرب کی پہلی خاتون کوہ پیما ہیں…

وینزویلا : ٹوائلٹ پیپرز کی قلت، حکومت نے 5 کروڑ پیکٹ منگوا لئے

وینزویلا : ٹوائلٹ پیپرز کی قلت، حکومت نے 5 کروڑ پیکٹ منگوا لئے

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں ٹوائلٹ پیپرز کی قلت دور کرنے کے لئے 50 ملین پیکٹ درآمد کر لئے گئے۔ انتظامیہ نے اپوزیشن کو ذمہ دار قرار دیدیا۔ وینزویلا میں شہریوں کو خطرہ ہے کہ انھیں آئندہ چند دنوں میں ٹوائلٹ پیپرز کی کمی کا…

عراق : کرکوک کی مسجد پرخود کش حملہ، 8 افراد ہلاک

عراق : کرکوک کی مسجد پرخود کش حملہ، 8 افراد ہلاک

کرکوک(جیوڈیسک)عراقی شہر کرکوک میں مسجد پر خودکش حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مسجد میں گزشتہ دنوں تشدد کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کے رشتہ دار جمع تھے۔ چند ہفتوں میں عراق میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں…

افغانستان : امریکی فوج جنگی کاٹھ کباڑ سے 80 ارب ڈالر کمائے گی

افغانستان : امریکی فوج جنگی کاٹھ کباڑ سے 80 ارب ڈالر کمائے گی

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان سے جاتے جاتے بھی امریکی فوج جنگی کاٹھ کباڑ سے اسی ارب ڈالر کمائے گی۔ اگلے برس افغانستان سے جانے والی امریکی فوج کیلئے سازوسامان واپس لے جانا ایک مسلہ بن چکا ہے، لیکن اس صورتحال سے بھی امریکی فوج خاصا…

امریکا : گوانتانامو جیل کیخلاف مظاہرہ، درجنوں افراد گرفتار

امریکا : گوانتانامو جیل کیخلاف مظاہرہ، درجنوں افراد گرفتار

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے مظاہرہ کرنے والے درجنوں مظاہرین گرفتار کر لئے گئے۔گوانتانامو کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے سو دن مکمل ہونے پر وائٹ ہاس کے سامنے گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے شرکا…

چین : بارشوں سے ایک ہفتے کے دوران 55 افراد ہلاک

چین : بارشوں سے ایک ہفتے کے دوران 55 افراد ہلاک

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں سے ایک ہفتے کے دوران پچپن افراد ہلاک ہو گئے۔جنوبی چین ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے،نو صوبے بارش ،سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ مختلف حادثوں میں پچپن افراد ہلاک ہوچکے…

طوفانی بگولوں نے نیو میکسیکو میں تباہی مچا دی

طوفانی بگولوں نے نیو میکسیکو میں تباہی مچا دی

ٹیکساس(جیوڈیسک)امریکا میں طوفانی بگولوں کا سلسلہ جاری ہے،ٹیکساس میں تباہی مچانے کے بعد خوفناک قدرتی آفت نے نیو میکسیکو میں زمین ادھیڑ کر رکھ دی۔ ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے بگولے نے ٹیکساس میں کئی قصبے…

کولمبیا : ایک چور خاتون کا بیگ چھینتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گیا

کولمبیا : ایک چور خاتون کا بیگ چھینتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گیا

کولمبیا(جیوڈیسک) میں چور ایک خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش میں ٹرین سے ٹکرا کر زخمی ہو گیا،رحمدل خاتون نے ملزم کو ہسپتال پہنچا کر اس کا علاج کرایا پھر گرفتار کرا دیا۔ چور خاتون کا پرس اور موبائل چھیننا چاہتا تھا۔…

امریکا : 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم ،25 افراد زخمی

امریکا : 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم ،25 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں پچیس افراد زخمی ہو گئے۔امریکی ریاست کنیٹی کٹ حکام کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، تاہم کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا۔ پولیس ترجمان کا کہنا…

برطانیہ میں بغیر پائلٹ والے مسافر طیارے کا کامیاب تجربہ

برطانیہ میں بغیر پائلٹ والے مسافر طیارے کا کامیاب تجربہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے بغیر پائلٹ والے مسافر طیارے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔16 نشستوں والے جیٹ اسٹریم 31 نے آزمائشی تجربے کے دوران لنکا شائر سے اڑان بھری اور اسکاٹ لینڈ میں لینڈنگ کی۔اِس دوران طیارے کوایئرپورٹ پر موجودپائلٹ ایڈوانس سینسرز…

امریکا کی مالاکنڈ میں مساجد میں بم دھماکوں کی مذمت

امریکا کی مالاکنڈ میں مساجد میں بم دھماکوں کی مذمت

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا نے مالاکنڈ میں مساجد میں بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے دھماکوں میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکا دھماکوں میں جاں بحق افراد کے اہل خان…

امریکا میں ماں کی غلطی سے بچی ریلوے ٹریک پر جاگری

امریکا میں ماں کی غلطی سے بچی ریلوے ٹریک پر جاگری

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا کے شہرفلاڈیلفیا میں ماں کی غلطی سے بچی اسٹرالر سمیت ریلوے لائن پرجاگری۔خوش قسمتی سے 14 ماہ کی معصوم بچی بال بال بچ گئی۔فلاڈیلفیا کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرین آنے والی تھی۔پلیٹ فارم پر چند مسافر ہی موجود تھے۔ایک…

پنسلوانیا : ہرن چلتی بس میں جا گھسا

پنسلوانیا : ہرن چلتی بس میں جا گھسا

پنسلوانیا(جیوڈیسک)دنیا میں چھوٹے بڑے حادثات لحمہ بہ لحمہ رونما ہوتے رہتے ہیں لیکن کچھ حادثات عجیب نوعیت کے ہوتے ہیں جو پل بھر میں عالمی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک حادثہ امریکہ میں ایک ہرن کے ساتھ…

اسلحے سے بھرا آئس لینڈ دنیا کا پرامن ملک،ڈنمارک کا دوسرا،نیوزی لینڈ کا تیسرانمبر

اسلحے سے بھرا آئس لینڈ دنیا کا پرامن ملک،ڈنمارک کا دوسرا،نیوزی لینڈ کا تیسرانمبر

ریجاوک(جیوڈیسک)یورپی ملک آئس لینڈ میں اسلحے کی بھرمار ہیتاہم کرہ ارض پر اس سے زیادہ پرامن ملک کوئی اور نہیں۔آئس لینڈ دنیا کا سب سے پرامن ملک ہیجہاں جرائم کی سطح دنیا بھر میں سب سے کم ہے،یہاں طبقاتی فرق نہ ہونے…

ایران ،صدارتی انتخابات میں خواتین کے حصہ لینے پر پابندی عائد

ایران ،صدارتی انتخابات میں خواتین کے حصہ لینے پر پابندی عائد

تہران(جیوڈیسک)ایران میں چودہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں خواتین کے حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خواتین پر یہ پابندی ایران میں حکومتی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے شوری نگہبان نے لگائی ہے۔ شوری کا کہنا ہے،،ایرانی…

شام کے مسئلہ پر فوجی اور سفارتی آپشن کے استعمال کا حق ہے : اوباما

شام کے مسئلہ پر فوجی اور سفارتی آپشن کے استعمال کا حق ہے : اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے شام کے مسئلے کے حل کے لئے فوجی اور سفارتی آپشنز استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ترک وزیر اعظم طیب اردگان سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے…

کابل : خود کش حملے میں 6 ہلاک، 37 زخمی

کابل : خود کش حملے میں 6 ہلاک، 37 زخمی

کابل(جیوڈیسک)کابل میں نیٹو فورسز کے قافلے کے قریب خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوگئے۔کار سوار خود کش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری کار کو نیٹو قافلے کے قریب اڑا دیا۔ زور دار دھماکے سے قریبی…

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈیوڈ کیمرون کی پالیسیوں کیخلاف ووٹ

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈیوڈ کیمرون کی پالیسیوں کیخلاف ووٹ

لندن(جیوڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو پارلیمنٹ میں ناکامی کا سامنا، پارٹی ارکان کا پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے ان کے خلاف ووٹ۔برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو یورپی یونین کا حصہ رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے ملک میں ریفرنڈم کرانے کی…

ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر مذاکرات پھر ناکام

ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر مذاکرات پھر ناکام

ویانا(جیوڈیسک)جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے نائب سربراہ ہرمن نیکارٹس نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر پونے والے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے…

شام کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ رابطہ منقطع

شام کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ رابطہ منقطع

دمشق(جیوڈیسک)شام کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔شام کا پوری دنیا سے انٹرنیٹ رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویب ٹریکنک کی ایک امریکی کمپنی نے بتایا ہے کہ دمشق ٹیلفیون کرنا بھی…

بغداد بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔بم دھماکے بغداد کے چار حصوں میں ہوئے جن میں 30 افراد موقع پر مارے گئے جبکہ 5 شدید زخمیوں نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ دھماکوں…

طوفان مہاسین بنگلہ دیش کے ساحل سے ٹکرا گیا، ہزاروں بے گھر

طوفان مہاسین بنگلہ دیش کے ساحل سے ٹکرا گیا، ہزاروں بے گھر

ڈھاکا(جیوڈیسک)طوفان مہاسن بنگلہ دیش کے ساتھ سے ٹکار گیا ہے جس کے باعث ہزاروں افراد کے بے گھر ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے لاکھوں انسانوں کو سمندری طوفان مہاسین…