افغانستان : بم دھماکا میں خواتین اور بچوں سمیت 10 شہری ہلاک

افغانستان : بم دھماکا میں خواتین اور بچوں سمیت 10 شہری ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔کابل افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 عام شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں…

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکا

امریکا (جیوڈیسک)امریکا دہشت گردی اور معیشت پر نئی پاکستانی حکومت سے تعاون کے لئے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے ڈرون حملوں پر نوازشریف کے بیان پر تبصرے سے بھی گریز کیا ہے۔واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتیہوئیا مریکی…

صنعا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

صنعا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

یمن(جیوڈیسک)کے دارالحکومت صنعا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔صنعا: یمن کے دارالحکومت میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں طیارے کا پائلٹ موقع پر ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یمن کے…

یورپی یونین کا شام کیلئے مزید امداد دینے کا اعلان

یورپی یونین کا شام کیلئے مزید امداد دینے کا اعلان

یورپی(جیوڈیسک)یونین نے شام کے لئے مزید 85 ملین ڈالرز امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔برسلزیورپی یونین نے شام کو ایرانی ہمدردی کی بنیادوں پر 85 ملین ڈالرز امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین کمیشن کی…

‘بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا

‘بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا

دبئی(جیوڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔دبئی متحدہ عرب امارات نے بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ مستقبل میں باہمی…

برطانوی وزیراعظم کی نوازشریف کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد

برطانوی وزیراعظم کی نوازشریف کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد

برطانوی(جیوڈیسک)لاہوربرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے نوازشریف کوانتخابات 2013 میں ان کی پارٹی کی کامیابی پرمبارکباد دی اور مستقبل میں مل کر نے پر اتفاق کیا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ایک ٹیلی فون کال میں…

نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں

نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں

اسرائیلی(جیوڈیسک)مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع، فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بند کرنے تک اسرائیل سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔غزہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی…

چین : خودکشی کیلئے چھلانگ لگانے والے کو فضا میں ہی بچا لیا گیا

چین : خودکشی کیلئے چھلانگ لگانے والے کو فضا میں ہی بچا لیا گیا

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں فائر فائٹرز نے خود کشی کیلئے چھلانگ لگانے والے شخص کو فضا میں دبوچ کر بچا لیا۔چین کے جنوبی صوبے گونگزی زونگ میں نشے کا عادی ایک شخص زندگی سے تنگ آ کر خود کشی کے لیے تیار بیٹھا تھا۔…

ہزاروں امریکی لڑکیوں کا بوسٹن دھماکوں کے ملزم جوہر سارنائیف سے اظہار محبت

ہزاروں امریکی لڑکیوں کا بوسٹن دھماکوں کے ملزم جوہر سارنائیف سے اظہار محبت

بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن بم دھماکوں کے ملزم جوہر سارنائیف ہزاروں امریکی لڑکیوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔امریکی انتظامیہ 19 سالہ سارنائیف کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا سوچ رہی ہیتو دوسری جانب ہزاروں امریکی لڑکیاں نے سارنائیف سے اظہار عشق کر دیا۔ اس…

نیٹوچیف آف ڈیفنس کا اجلاس، جنرل اشفاق پرویز کیانی کو شرکت کی دعوت

نیٹوچیف آف ڈیفنس کا اجلاس، جنرل اشفاق پرویز کیانی کو شرکت کی دعوت

برسلز(جیوڈیسک)نیٹوچیف آف ڈیفنس کے اجلاس میں شرکت کے لئے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو دعوت دی گئی ہے۔نیٹو ذرائع کے مطابق نیٹوچیف آف ڈیفنس کا اجلاس۔ نیٹوہیڈکوارٹربرسلز میں14 اور 15 مئی کو ہوگا، جس میں شرکت کے لئے جنرل اشفاق…

امریکا : نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 19 افراد زخمی

امریکا : نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 19 افراد زخمی

لوزیانا(جیوڈیسک)امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئے۔ نیواورلینزپولیس حکام کے مطابق مدرزڈے پریڈمیں تین سوکے قریب افرادشریک تھے۔ دویاتین افرادنے اچانک ان پرفائرنگ کردی۔فائرنگ سے 10 برس کے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوئے،گولیاں زیادہ ترافرادکے…

بھارت چین سرحدی تنازع، تعاون کے نئے معاہدے پر کام جاری

بھارت چین سرحدی تنازع، تعاون کے نئے معاہدے پر کام جاری

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تعاون کے ایک نئے معاہدے پر کام جاری ہے۔نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تعاون کے…

وائٹ ہاس سے دھویں کا اخراج، عمارت کو خالی کرا لیا گیا

وائٹ ہاس سے دھویں کا اخراج، عمارت کو خالی کرا لیا گیا

امریکا(جیوڈیسک)امریکامیں وائٹ ہاس کے مغربی حصے کے الیکٹرک روم سے دھویں کے اخراج کے بعد عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔ واشنگٹن دھوئیں کے اخراج کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ امریکی صدر باراک اوباما کا…

افغان سرحدی پولیس کی ہرزہ سرائی

افغان سرحدی پولیس کی ہرزہ سرائی

افغان(جیوڈیسک)پاکستان کو ڈیورڈ لائن سے پیچھے دکھیلنے کے لیے افغان سرحدی پولیس نے کرزئی حکومت سے بھاری گولہ بارود ، جدید اسلحہ سمیت مزید نفری مانگ لی ہے۔ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے سرحدی پولیس کے کمانڈر بخت جمال اسحاق زئی…

شام میں خانہ جنگی سے اردن اورلبنان کی معاشی صورتحال ابتر

شام میں خانہ جنگی سے اردن اورلبنان کی معاشی صورتحال ابتر

شام(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کے معاشی تجزیہ کار برائے مغربی ایشیا عبداللہ درداری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام کی بدامنی، سیاسی عدم استحکام اور بگڑتی صورتحال اردن سمیت لبنان کی معاشی صورتحال پر بتدریج اثر انداز ہو رہی ہے ۔عبداللہ درداری کا…

روس دفاع کی مضبوطی کے لئے شام کو ٹیکنالوجی نہ دے،اسرائیل

روس دفاع کی مضبوطی کے لئے شام کو ٹیکنالوجی نہ دے،اسرائیل

اسرائیل(جیوڈیسک)نے روس کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شام کو کسی صورت دفاع کے لئے جدید فضائی سازوسامان نہ دے۔اسرائیل نے کہا ہے کہ شام پہلے ہی نو سو ملین ڈالر زمین سے فضا میں مار کرنے والے لمبی دوری تک کے…

اسٹیفن ہاکنگ کا اسرائیلی تعلیمی کانفرنس کا بایئکاٹ

اسٹیفن ہاکنگ کا اسرائیلی تعلیمی کانفرنس کا بایئکاٹ

برطانوی(جیوڈیسک)مشہور برطانوی سائنسداں اسٹیفن ہاکنگ نیفلسطینیوں سیاظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل میں ہونے والی تعلیمی کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔…

ہانگ کانگ میں دنیا کا سب سے بڑاجوتا تیار

ہانگ کانگ میں دنیا کا سب سے بڑاجوتا تیار

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)نت نئے ڈیزائن اوراسٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت تیار کیے جاتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کی یو نیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے بیس فٹ لمبا دنیا کا سب سے بڑا جو تا بنا کر عالمی کارنامہ سر انجام دیا۔…

بھارت: زائرین کو اجمیرشریف نہ بھیجنے کی تجویز

بھارت: زائرین کو اجمیرشریف نہ بھیجنے کی تجویز

(جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان کو زائرین اجمیرشریف نہ بھیجنیکی تجویز دی ہے۔ بھارت دفتر خارجہ نے اپنا پیغام وزارت مذہبی امور کو بھیج دیا۔ پیغام مین کہا گیا ہے۔ پاکستانی زائرین کوسیکیورٹی نہیں دے سکتے۔اس لئے پاکستان کو زائرین اجمیرشریف نہ بھیجا…

بنگلادیش ، 2 ہفتے قبل گرنیوالی فیکٹری سے زندہ خاتون کو نکال لیا گیا

بنگلادیش ، 2 ہفتے قبل گرنیوالی فیکٹری سے زندہ خاتون کو نکال لیا گیا

بنگلادیش(جیوڈیسک)ڈھاکابنگلادیش میں 2 ہفتے قبل گرنے والی فیکٹری کے ملبے سے خاتون کو زندہ نکال لیا گیا،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں 24 اپریل کو 8 منزلہ پلازہ گرگیا تھا، جہاں تقریبا 5 ہزار افراد کام کرتے تھے، آج اس ملبے…

امریکی صدر براک اوباما کی مقبولیت میں نمایاں کمی

امریکی صدر براک اوباما کی مقبولیت میں نمایاں کمی

نیویارک(جیوڈیسک)دوسری بار منتخب ہونے کے چھ ماہ بعد ہی امریکی صدر براک اوباما کی مقبولیت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔ایک عالمی تحقیقی ادارے نے امریکی صدر کی مقبولیت کے بارے میں سروے کرایا ہے۔ جنوری میں ہونے والے سروے میں ستاون…

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

برسلز(جیوڈیسک)بیلجیم پولیس نے50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے میں 31 افراد کو حراست میں لے لیا۔بیلجیم پولیس نے فروری کے مہینے میں 50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے…

امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا شروع ,بارہ گاڑیاں پاکستان میں داخل

امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا شروع ,بارہ گاڑیاں پاکستان میں داخل

کابل(جیوڈیسک)امریکی فوج نے افغانستان سے انخلا شروع کر دیا ہے،پہلے مرحلے میں 12 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان داخل ہو گئیں۔ طور خم میں کسٹم کلیرنس ملنے کے بعد امریکی ملٹری گاڑیاں کراچی بندرگاہ کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔ گزشتہ…

بنگلہ دیش : فیکٹری گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہو گئی

بنگلہ دیش : فیکٹری گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہو گئی

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں فیکٹری عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔بنگلہ دیش کے حکام کے مطابق ڈھائی ہزار افراد زخمی ہیں جبکہ دوہزار چار سو سینتیس افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ہلاک ہونے والوں…